yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

شردھا کپور باغی میں ٹائیگر شروف کی ہیروئن بن گئیں

Yes 1 Webmaster May 25, 2015 1 min read
Shraddha Kapoor
Share this:
Shraddha Kapoor
Shraddha Kapoor

ممبئی : بالی ووڈ فلم اینی باڈی کین ڈانس 2 شردھا کپور کی اولین ترجیح ہے اس کے باوجود وہ فلم انڈسٹری میں خود کو زیادہ سے زیادہ مصروف رکھنے کی جدوجہد میں مصروف ہیں اور گزشتہ روز انہیں ا س سلسلہ میں ایک اور کامیابی حاصل ہوگئی ہے اطلاعات کے مطابق شردھا کپور کو فلم باگی میں ٹائیگر شروف کے ساتھ ہیروئن کاسٹ کرلیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی کئی اداکارائیں جن میں کریتی سنون اور عالیہ بھٹ قابل زکر ہیں ساجد نڈیاڈوالا کی اس فلم میں کام کرنے کی خواہش مند تھیں مگر انہوں نے شردھا کپور کو ان سب پر ترجیح دی جس کے بعد 26 سالہ اداکارہ کے پاس ایک اور فلم کا اضافہ ہوگیا ہے۔

اس سلسلہ میں فلمساز ساجد نڈیاڈوالا جو بالی ووڈ میں ٹائیگر شروف کے سرپرست ہیں کا کہنا ہے کہ ان کی نئی فلم باغیوں اور ان کی سرگرمیوں کے متعلق ہے اور وہ اس میں نئی جوڑی کو سینما اسکرین پر متعارف کروانا چاہتے تھے اس لیے انہوں نے شردھا کو ٹائیگر کے مقابل اہم کردار میں کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور مجھے مکمل طور پر یقین ہے کہ شردھا جو اپنی گزشتہ فلموں میں بہترین پرفارمنس دکھاچکی ہیں اس میں بھی مایوس نہیں کریں گی۔

ساجد ندیاڈ والا کا مذید کہنا تھا کہ ان کی نئی فلم 1990 میں ریلیز ہونے والی سلمان خان اور نغمہ کی باغی کا سیکوئل نہیں ہے بلکہ اس کی کہانی اس سے بہت مختلف اور حقیقی واقعات پر مبنی ہے جسے آئندہ برس 15 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔

دوسری طرف شردھا کپور جو ان دنوں اپنی فلم اے بی سی ڈی 2 کی تشہیر میں مصروف ہیں کا کہنا ہے کہ ساجد نڈیاڈوالا کی فلم میں کام کرنا میرے لیے بہت بڑی کامیابی ہے اور انہوں نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر پورا اترنا کی کوشش کروں گی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلم اے بی سی ڈی 2‘‘ کی ریلیز کے بعد کچھ عرصہ کے لیے کام سے وقفہ لوں گی مگر یہ عرصہ زیادہ نہیں ہوگا اور جلد ہی باغی کی شوٹنگ میں حصہ لینا شروع کردوں گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Humaira Arshad
Previous Post حمیرا ارشد اور ان کے شوہر درمیان صلح کے لیے کوششیں تیزکردی گئیں
Next Post دشمن کو دندان شکن جواب

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.