yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے زندگی کی 48 بہاریں دیکھ لیں

Yes 2 Webmaster May 16, 2015May 16, 2015 1 min read
Madhuri Dixit
Share this:
Madhuri Dixit
Madhuri Dixit

ممبئی : بالی ووڈ میں دھک دھک گرل کے نام سے جانی جانے والی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ 48 برس کی ہوگئیں۔

ممبئی کے ایک مراٹھی گھرانے میں پیدا ہونے والی مادھوری ڈکشٹ نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1984 میں فلم ’’ابودھ‘‘ سے کیا تاہم بالی ووڈ میں انہیں پہلی کامیابی 1988 میں فلم ” تیزاب “سے ملی،اس کے بعد مادھوری نے پیچھےمڑ کر نہیں دیکھا۔ انہوں نے پرندہ، دل، ہم آپ کے ہیں کون، ساجن، بیٹا، کھل نائیک، دل تو پاگل ہے، پکار، لجا اور دیوداس جیسی کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور متعدد ایوارڈز اپنے نام کئے۔

اداکارہ نے 1999 میں ایک امریکی نژاد بھارتی ڈاکٹر سری رام مادھو نینے سے شادی کرلی 2002 میں انہوں نے بھارتی فلم نگری سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے امریکا میں ہی سکونت اختیار کرلی تاہم 2007 میں دوبارہ واپس آئیں اور ’آجا نچ لے‘‘ نامی فلم میں کام کرکے اپنے فنی سفر کا دوبارہ آغازکیا جو تاحال جا ری ہے۔

مادھوری ڈکشت کو ان کی خوبصورتی، دلفریب مسکراہٹ، اداکاری اور رقص کی مہارت کے بدولت ماضی کی مقبول ترین اداکارہ مدھو بالا سے مماثلت دی جاتی ہے۔ ان کی ان ہی خصوصیات کی بدولت وہ بھارتی فلم نگری میں قدم رکھنے والی ہر اداکارہ کے لئے مشعل راہ سمجھی جاتی ہیں۔

واضح رہے کہ مادھوری ڈکشٹ 14 مرتبہ بھارتی فلم فئیرایوارڈ برائے بہترین اداکارہ کے لیے نامزد ہونے والی واحد اداکارہ ہیں تاہم اداکارہ نے یہ ایوارڈ 6 بار اپنے نام کیا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Zaki ur Rehman
Previous Post ذکی الرحمن کی رہائی پاکستانی اداروں کی نااہلیت کی عکاس ہے، بھارت کی ہرزہ سرائی
Next Post کم وسائل میں معیاری فلم بنانا کارنامے سے کم نہیں، بہروز
Behroz Sabzwari

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.