yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

رینجرز کی تعیناتی کراچی کے مسئلے کا حل نہیں، عمران خان

Yes 1 Webmaster May 14, 2015May 14, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ کراچی کے مسئلے کا حل رینجرز کی تعیناتی نہیں اس کے لئے پولیس کو غیر سیاسی کرنا ہوگا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سانحہ صفورا پر ملک میں غم کی لہر ہے، آج بھی آرمی پبلک سکول پشاور سانحہ کے بعد کی طرح کا ماحول اور پوری قوم افسردہ ہے، اے پی سی میں فیصلہ ہوا تھا کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں ہوں گی، جس کے لئے ہم نے ملٹری کورٹس کی کڑوی گولیاں کھائیں لیکن پھر بھی مسئلہ حل نہیں ہورہا۔

کراچی میں رینجرز زیادہ دیر تک اس مسئلہ کو نہیں سنبھال سکتی، جب تک پولیس غیر سیاسی نہیں ہوگی دہشت گردی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا. انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں این ٹی ایس کے بعد پولیس بھرتی کی جاتی ہے جبکہ سندھ میں پیسے لے کر پولیس کو بھرتی کیا جاتا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن میں حقائق پر اوپن ٹرائل ہورہا ہے، مسلم لیگ (ن) پہلے کہتی رہی کہ تحریک انصاف کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہیں لیکن جوڈیشل کمیشن میں ہماری تیاری دیکھ کر ان غبارے سے ہوا نکل گئی۔ انہوں نے کہا کہ محبوب انور کو جھوٹا کہنے پر انہیں کوئی شرمندگی نہیں اور نہ ہی وہ اس کی معافی مانگیں گے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Aishwarya Rai
Previous Post ایشوریا رائے کی فلم جذبہ کا ٹریلر کینز فلم فیسٹیول میں ریلیز ہوگا
Next Post تین اہم کالز ٹریس، سانحہ صفورا چورنگی میں را ملوث نکلی
RAW

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.