yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

ایشوریا رائے کی فلم جذبہ کا ٹریلر کینز فلم فیسٹیول میں ریلیز ہوگا

Yes 1 Webmaster May 14, 2015 1 min read
Aishwarya Rai
Share this:
Aishwarya Rai
Aishwarya Rai

ممبئی: سابق ملکہ حسن اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن جو سونم کپور اور کترینہ کیف کے ساتھ اپنی فلم جذبہ کا ٹریلر رواں برس ہونے والے 68 ویں کینز فلم فیسٹیول کے موقع پر ریلیز کریں گی۔

اس موقع پر ایشوریہ رائے بچن، سلمیٰ ہائیک اور دیگر اداکارائیں صنفی امتیاز اور خواتین کے میڈیا میں کردار پر خطاب بھی کریں گی۔ اس سلسلہ میں فلم کے ہدایتکار سنجے گپتا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ان کی آنے والی فلم کا ٹریلر رواں برس ہونے والے کینز فلم فیسٹیول میں پیش کیا جائے گا اور اسے فلم کی ہیروئن ایشوریہ رائے بچن ریلیز کریں گی۔

ادھر ایشوریہ رائے بچن کا کہنا ہے کہ بچوں کی پرورش کے باعث فلموں میں کام سے وقفہ لیا تھا اور ایک طویل عرصہ بعد اداکاری کی طرف واپس آئی ہوں تو ایسا لگ رہا ہے کہ میرا کیریئر نئے سرے سے شروع ہورہا ہے اور مجھے خود کو ایک بڑی اداکارہ کی حیثیت سے منوانے کے لیے سخت محنت کرنا پڑے گی۔

موجودہ ہیروئنوں کے متعلق سوال پر ایشوریہ نے کہا دیپکا پڈوکون، پریانکا چوپڑا، ودیا بالن سمیت سبھی اچھا کام کررہی ہیں اور ان کی فلمیں بھی کافی کامیاب جارہی ہیں جب کہ بالی ووڈ میں اب ایسی فلمیں بھی بنائی جارہی ہیں جو خواتین کے متعلق ہیں اور ان میں خواتین کو ہی ہیرو دکھایا جاتا ہے جو بہت خوش آئند ہے۔ اس سے بالی ووڈ میں کام کرنے والی ہیروئنوں کو اپنی پرفارمنس دکھانے کا زیادہ موقع مل رہا ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میری فلم ’’جذبہ‘‘ بھی ایسی ہی فلم ہے اور اس میں میں بہت زیادہ اسٹنٹ کرتے دکھائی دوں گی جس کے لیے ماہر ٹرینر سے خصوصی طور پر تربیت بھی لی ہے۔ امید ہے شائقین کو ایک طویل عرصہ بعد سلور اسکرین پر واپسی پسند آئے گی۔واضح رہے کہ ایسل ویژن پروڈکشن کے بینرتلے بنائی جانے والی فلم میں ایشوریہ رائے کے ساتھ عرفان خان، شبانہ اعظمی اور انوپم کھیر بھی مرکزی کردار ادا کررہے ہیں اور اسے 9اکتوبر کو سینماگھروں کی زینت بنایا جائے گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Awan Transport,Dinner Vienna
Previous Post اعوان ٹرانسپورٹ ویانا کی جانب سے منہاج القرآن کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا
Next Post رینجرز کی تعیناتی کراچی کے مسئلے کا حل نہیں، عمران خان
Imran Khan

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.