yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گورنر سندھ کو ہٹانے یا برقرار رکھنے کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے

Yes 1 Webmaster May 12, 2015 1 min read
Ishrat Ul Ebad Khan
Share this:
Ishrat Ul Ebad Khan
Ishrat Ul Ebad Khan

کراچی: کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کی شکایات دور کرانے میں گورنر سندھ کے وفاق سے رابطے بے سود ثابت ہوئے اور یہ وجہ گورنر سندھ اور متحدہ قیادت کے اختلافات کی بڑی وجہ بنی جب کہ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنرسندھ کو ہٹانے یا استعفیٰ دینے کے ایم کیو ایم کے مطالبے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کو عہدے سے ہٹانے یا برقرار رکھنے کا فیصلہ وزیراعظم، اہم شخصیات و اہم اداروں کی مشاورت اور سندھ کی سیاسی صورتحال سمیت کراچی آپریشن کومدنظر رکھتے ہوئے کریں گے ، ماضی میں بھی کئی مرتبہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور ایم کیو ایم کی قیادت کے درمیان سیاسی دوریاں پیدا ہوئیں۔

گورنر سندھ کا منصب سنبھالے 12برس سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہےاور ان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ ملکی کی تاریخ کے پہلے گورنر ہیں جو تاحال اپنے منصب پر فائز ہیں، ڈاکٹر عشرت العباد نے اپنے عہدے کا منصب 27 دسمبر 2002کو سنبھالا، انہوں نے سابق صدرپرویز مشرف اور آصف زرداری کے دور حکومت میں بھی کام کیا اور ان کے دورگورنر میں میر ظفر اللہ جمالی ،چوہدری شجاعت ،شوکت عزیز ،یوسف رضا گیلانی ،راجہ پرویز اشرف ،میر ہزار خان کھوسو وزیراعظم رہ چکے ہیں اور اب بھی وہ صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔

ڈاکٹر عشرت العبادخان 2مارچ 1963کو کراچی میں پیدا ہوئے، ڈاؤ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا ،1986میں اے پی ایم ایس او کو جوائن کیا ،1990 کے انتخابات میں کراچی کے حلقہ 81سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے اور نواز شریف کے پہلے دور حکومت سندھ کے وزیر ہاؤسنگ بھی رہے،1993میں کراچی میں جاری آپریشن اور سیاسی حالات کے سبب برطانیہ چلے گئے،طویل قیام کے بعد2002 میں وہ وطن واپس آئے،مسلم لیگ(ق) کے دور حکومت میں ایم کیو ایم کے ساتھ اتحاد قائم ہونے کے نتیجے میں الطاف حسین نے ان کو گورنر سندھ نامزد کیا اوردسمبر 2002 میں عہدہ کاسنبھالنے کے بعد تاحال وہ اپنے پر کام کر رہے ہیں۔

گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بااعتماد ساتھی سمجھے جاتے تھے،2008 میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی وفاق اور سندھ میں اتحادی حکومتیں قائم ہونے کے بعد دونوں جماعتوں میں سیاسی اختلافات کئی مرتبہ سامنے آئے ،جس کی وجہ سے ایم کیو ایم کی قیادت نے گورنر سندھ سے جون 2011اورفروری2013 میں استعفیٰ طلب کیا اور وہ دبئی چلے گئے ،تاہم پیپلز پارٹی کی قیادت کے ایم کیو ایم سے رابطوں کے بعد وہ واپس واپس آگئے اوراپنے عہدے پر کام شروع کردیا۔الیکشن 2013 میں نواز حکومت کے وفاق اور سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت کے قیام کے بعد گورنر سندھ نے دونوں حکومتوں کے ساتھ ایم کیو ایم کے تعلقات بہتر رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ،ستمبر 2013میں کراچی آپریشن کے آغاز کے بعد ایم کیو ایم کے تحفظات سامنے آنے کے بعد وہ اچانک دبئی چلے گئے اور اطلاعات آئیں کہ وہ استعفیٰ دے کر گئے ہیں تاہم وفاقی حکومت کی مداخلت کے بعد وہ واپس آگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ اور ایم کیو ایم کی قیادت کے درمیان اختلافات کی بڑی وجہ کراچی آپریشن پر پارٹی کے تحفظات ہیں جو گورنر سندھ دورنہ کرا سکے۔

اس دوران 2014 میں بھی ایم کیو ایم کی قیادت نے گورنر سندھ سے کئی مرتبہ لاتعلقی کا اظہار کیا اور ایم کیو ایم کی جانب سے یہ بات سامنے آئی کہ وہ وفاق اور اہم حلقوں کے قریب ہیں۔11مارچ کو نائن زیرو اور اطراف میں رینجرز کے چھاپے اور گرفتاریوں کے بعد ایم کیو ایم کی قیادت کی جانب سے یہ اشارے سامنے آئے کہ گورنرسندھ بے اختیار ہوگئے ہیں،18مارچ کے بعد یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ وہ استعفیٰ دے رہے ہیں لیکن انہوں نے اس بات کی ازخود تردید کردی، رواں ماہ بھی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ان سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔

گورنرسندھ ایک منفرد شخصیت کے حامل ہیں ،انہوں نے سندھ میں تعلیم ،صحت ،ثقافتی اور سماجی شعبوں کی ترقی کیلیے اہم کردار ادا کیا ہے اور وہ اچھے سیاست دان بھی ہیں اور سندھ کی سیاست کے مسائل حل کرنے سمیت عوامی تحریک کے گذشتہ بر س اسلام آباد دھرنے کو ختم کرانے اور وفاقی حکومت کومشکلات سے نکالنے میں بھی ان کا کردار اہم رہا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Parliament House
Previous Post خیبر پختونخوا کے ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے جانے کی اجازت
Next Post مسلم لیگ ن کی رہنما تہمینہ دولتانہ پر جائیداد کیلئے والدہ کو پاگل ظاہر کرنے کا الزام
Tehmina Daultana

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.