yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی کے تھانہ آرام باغ میں ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمہ درج

Yes 2 Webmaster May 12, 2015 1 min read
Zulfiqar Mirza
Share this:
Zulfiqar Mirza
Zulfiqar Mirza

کراچی : سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر آرام باغ تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمہ سرکاری بکتر بند گاڑی پر قبضے کی دھمکی دینے پر درج کیا گیا جس میں ہنگامہ آرائی اور بلوے کی دفعات شامل کی گئیں جب کہ مقدمہ ایس ایچ او تھانہ آرام باغ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا نے کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس کی بکتر بند گاڑی کے اوپر چڑھ کر تقریر کی تھی اور اس موقع پر پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں بھی دی تھیں۔

دوسری جانب بدین میں پولیس کی جانب سے ذوالفقار مرزا کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جہاں پولیس نے دیگر اضلاع کی پولیس کے ہمراہ مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ کے 2 ساتھیوں قادر میمن اور اسماعیل میمن کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق دونوں افراد کے خلاف مقدمات درج ہیں جب کہ دیگر حامیوں کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ چند روزقبل اپنے ساتھی کی گرفتاری پر ذوالفقار مرزا اور ان کے حامیوں نے بدین کے ماڈل پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول کر نہ صرف وہاں توڑ پھوڑ کی بلکہ پولیس آفیسر کو مغلظات بھی بکی تھیں جس پر ان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا گیا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Saulat Mirza
Previous Post مچھ جیل میں صولت مرزا کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
Next Post ذوالفقار مرزا نے نجی فوج بنا رکھی ہے، آئی جی سندھ
Ghulam Haider Jamali

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.