yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سانحہ نلتر، شہید پائلٹس کی نماز جنازہ ادا، ملک میں ایک روزہ سوگ کا اعلان

Yes 1 Webmaster May 9, 2015 1 min read
Shaheed Pilot Funeral
Share this:
Shaheed Pilot Funeral
Shaheed Pilot Funeral

اسلام آباد : سانحہ نلتر پر یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔ قومی پرچم سرنگوں کر دیا گیا، المناک حادثے میں شہید پائلٹ میجر التمش ، میجر فیصل اور ٹیکنیشن کی نماز جنازہ ادا، میتیں اسلام آباد کے لئے روانہ کر دی گئیں۔ 3 پاکستانی وزرا سفیروں کی میتوں کے ساتھ ان کے ملک جائیں گے۔

سانحہ نلتر پر یوم سوگ اور قومی پرچم سرنگوں ہے ، المناک حادثے میں شہید پائلٹ میجر التمش ، میجر فیصل اور ٹیکنیشن کی نماز جنازہ گلگت ہیلی پیڈ پر ادا کر دی گئی ، نماز جنازہ میں اعلی فوجی حکام اور گلگت بلتستان کی انتظامیہ کے سرکردہ افراد نے شرکت کی ، حادثے میں جاں بحق ہونے والے چار غیر ملکیوں سمیت سات افراد کی میتیں 3 ایم آئی سیونٹین ہیلی کاپٹروں میں اسلام آباد کے لئے روانہ کر دی گئی ہیں جہاں سے ان کی میتیں ان کے آبائی علاقوں میں روانہ کر دی جائیں گی۔

3 وزرا سفیروں کی میتوں کے ساتھ ان کے ملک جائیں گے۔ احسن اقبال میتوں کے ساتھ ملائیشیا اور انڈونیشیا جبکہ خرم دستگیر فلپائن کے سفیر کی میت کے ساتھ جائیں گے ۔ عبدالقادر بلوچ میت کے ساتھ ناروے جائیں گے۔

گزشتہ روز پاک فوج کا ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 گلگت کے قریب نلتر میں انجن میں خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا تھا ۔ ہیلی کاپٹر میں گیارہ غیرملکی اور چھ پاکستانی سوار تھے جو چیئر لفٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے جارہے تھے۔

حادثے میں ناروے اور فلپائن کے سفیر ہلاک ، جبکہ انڈونیشیا ، پولینڈ اور ہالینڈ کے سفیر زخمی ہوئے ، انڈونیشیا اور ملائیشیا کے سفیروں کی بیگمات جاں بحق ہوگئیں ، ہیلی کاپٹر کے دونوں پائلٹ میجر التمش ، میجر فیصل اور چیف ٹیکنیشن ذاکر شہید ہو گئے۔

دونوں پائلٹس کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے افسوسناک واقعے پر ایک روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Security
Previous Post ذوالفقار مرزا آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں گے
Next Post ہیلی کاپٹر حادثے میں تخریبی کارروائی کے ثبوت نہیں ملے، خواجہ آصف
Khawaja Asif

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.