yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خیبر پختونخوا کو 160 ارب روپے کی وفاقی فنڈنگ کی یقین دہانی، شہداء کے ورثاء کے لیے خصوصی معاوضہ پیکج منظورخیبر پختونخوا کو 160 ارب روپے کی وفاقی فنڈنگ کی یقین دہانی، شہداء کے ورثاء کے لیے خصوصی معاوضہ پیکج منظور
    • جرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاریجرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاری
    بین الاقوامی خبریں
    • جرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاریجرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاری
    • مقبوضہ مغربی کنارے میں خودکار ہتھیار سے حملہ، پانچ زخمی؛ اسرائیلی فوج کا دو فلسطینیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰمقبوضہ مغربی کنارے میں خودکار ہتھیار سے حملہ، پانچ زخمی؛ اسرائیلی فوج کا دو فلسطینیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
    شوبز
    • چین کی پہلی مکمل اے آئی فلم سنیما میں پیش، ابتدائی ٹکٹ فروخت مایوس کنچین کی پہلی مکمل اے آئی فلم سنیما میں پیش، ابتدائی ٹکٹ فروخت مایوس کن
    • آصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوششآصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوشش
    مقامی خبریں
    • خیبر پختونخوا کو 160 ارب روپے کی وفاقی فنڈنگ کی یقین دہانی، شہداء کے ورثاء کے لیے خصوصی معاوضہ پیکج منظورخیبر پختونخوا کو 160 ارب روپے کی وفاقی فنڈنگ کی یقین دہانی، شہداء کے ورثاء کے لیے خصوصی معاوضہ پیکج منظور
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

(ن) لیگ کی جانب سے 4 حلقے نہ کھولنے کی وجہ اب عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گی، عمران خان

Yes 1 Webmaster May 6, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

اسلام آباد : چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جہاں جہاں بیگ کھل گئے ہیں وہاں دھاندلی کے ثبوت ملیں گے جب کہ این اے 122 پر نادرا نے رپورٹ مکمل کرلی ہے اور (ن) لیگ کی جانب سے 4 حلقے نہ کھولنے کی وجہ اب عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گی۔

اسلام آباد میں چیرمین نادرا سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حامد خان اور خواجہ سعد رفیق مل کر آر اوز کو کٹہرے میں کھڑا کریں ہماری نوازشریف، ایاز صادق اور خواجہ سعد رفیق سمیت (ن) لیگ کے کسی رہنما سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں جب کہ میں امپائر کو ساتھ ملا کر کھیلنے والا پلیئر نہیں ہوں کیونکہ اپنے امپائر کے ساتھ کھیلنے والے کچھ بھی فاؤل پلے کرسکتے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ جہاں جہاں بیگ کھل گئے ہیں وہاں دھاندلی کے ثبوت ملیں گے جب کہ این اے 122 پر نادرا نے رپورٹ مکمل کرلی ہے، میں نادرا پر دباؤ نہیں ڈال رہا بلکہ انصاف مانگ رہا ہوں، چیرمین نادرا سے بھی تصدیقی رپورٹ پر بات ہوئی ہے، پریس اسکین رپورٹ دے دی گئی ہے اب نادرا کی رپورٹ رواں ہفتے ہی ٹربیونل کے پاس پہنچ جائے گی اور (ن) لیگ کی جانب سے 4 حلقے نہ کھولنے کی وجہ اب عوام کے سامنے عیاں ہوجائے گی۔

چیرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ این اے 122 میں 30 پولنگ اسٹیشنز میں اضافی بیلٹ پیپرز چھپوائے گئے، 30 پولنگ اسٹیشنز پر ڈپلیکیٹ سیریل نمبر اور 50 اسٹیشنز میں کتابوں کی سیریل والے نمبر ہی نہیں ملے جب کہ 24 پولنگ اسٹیشنز سے الیکٹورل رول ہی غائب کردیئے گئے۔ عمران خان نے کہا کہ انتخابی بے ضابطگیوں میں ملوث ریٹرننگ افسران کے خلاف فوجداری مقدمات بنوائیں گے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Chaudhry Shujaat Hussain Meeting
Previous Post چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کی چوہدری شاہین اختر سے ملاقات
Next Post این اے 125: ن لیگ کا ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ
PMLN

Related Posts

خیبر پختونخوا کو 160 ارب روپے کی وفاقی فنڈنگ کی یقین دہانی، شہداء کے ورثاء کے لیے خصوصی معاوضہ پیکج منظور

خیبر پختونخوا کو 160 ارب روپے کی وفاقی فنڈنگ کی یقین دہانی، شہداء کے ورثاء کے لیے خصوصی معاوضہ پیکج منظور

October 23, 2026
چین کی پہلی مکمل اے آئی فلم سنیما میں پیش، ابتدائی ٹکٹ فروخت مایوس کن

چین کی پہلی مکمل اے آئی فلم سنیما میں پیش، ابتدائی ٹکٹ فروخت مایوس کن

October 23, 2026
آصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوشش

آصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوشش

October 23, 2026
جرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاری

جرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاری

October 23, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.