yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں، اعزاز چوہدری

Yes 2 Webmaster May 3, 2015 1 min read
Aizaz Ahmed Chaudhary
Share this:
Aizaz Ahmed Chaudhary
Aizaz Ahmed Chaudhary

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی مکمل حمایت کرتے ہیں کیوں کہ خطے کے استحکام کے لئے افغانستان میں امن بہت ضروری ہے۔

دوسری جانب سیکریٹری خارجہ نے نیپال کے زلزلے کے حوالے سے بتایا کہ 25 اپریل کو تباہ کن زلزلے کے بعد پاکستان نے متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر امداد روانہ کی، ریلیف آپریشن میں این ڈی ایم اے اور مسلح افواج نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جسے نیپال کے آرمی چیف نے بھی سراہا۔

ان کا کہنا تھا کہ خوراک کے 30 جہاز روانہ کئے گئے جب کہ 4 سی 130 طیارے امدادی سامان لے کر نیپال پہنچے،زلزلے کے بعد وزیر اعظم کی ہدایت پر 50 ڈاکٹروں کی ٹیم اور 30 بیڈز کا اسپتال فوری طور پر نیپال روانہ کیا گیا، ریلیف آپریشن کے لئے انجینئرز کی ٹیمیں بھی وہاں پہنچ چکی ہیں جب کہ مزید 20 ہزار خیمے بھی بھیجے جارہے ہیں۔

اعزاز چوہدری کا کہنا تھا کہ نیپالی بھائیوں کے دکھ درد کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اس لئے پاکستان نے سب سے پہلے نیپال کے لیے ریلیف آپریشن شروع کیا، تباہ کن زلزلے سے نیپال کے 35 اضلاع شدید متاثر ہوئے جب کہ اب بھی وہاں 35 لاکھ افراد کو فوری مدد کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیپال کے زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے مزید اقدامات کئے جارہے ہیں، ریلیف فنڈ کے لیے پاکستان اور بیرون ممالک سے شہریوں کو امداد کی اپیل کی گئی ہے جب کہ وہاں سے اب تک 93 پاکستانیوں واپس وطن لایا جاچکا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
South Waziristan
Previous Post جنوبی وزیرستان : سراروغہ میں دہشت گردوں کا سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، اہلکار شہید
Next Post شہباز شریف، سراج الحق اور لیاقت بلوچ کا دادو واقعے پر افسوس کا اظہار
Bus Fire

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.