yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان اور چین کے درمیان 8370 میگا واٹ بجلی کے منصوبوں پر دستخط

Yes 1 Webmaster April 20, 2015 1 min read
Pakistan And China
Share this:
Pakistan And China
Pakistan And China

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق منصوبوں میں نو سو میگاواٹ کا قائد اعظم سولر پاور پلانٹ، آٹھ سو ستر میگاواٹ کا سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، تیرہ سو بیس میگاواٹ کا تھرکول پاور پلانٹ، چھ سو ساٹھ میگاواٹ کا اینگرو تھرکول پاور پراجیکٹ، تیرہ سو بیس میگاواٹ کا پورٹ قاسم کول پاور پلانٹ سمیت دیگر منصوبے شامل ہیں۔ منصوبوں میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے متعدد پراجیکٹس بھی شامل ہیں۔

سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگہ نے پاکستان کی جانب سے معاہدوں پر دستخط کئے۔ چینی کمپنیاں ان منصوبوں پر اٹھارہ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ تمام منصوبے تین سال میں مکمل کئے جائیں گے۔ وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف کے مطابق تمام منصوبے 3 سال میں مکمل کیے جائیں گے۔

پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبے کا آغاز بھی چینی صدر کے دورے کا حصہ ہے جو پاکستان کو خنجراب، گوادر اور کاشغر سے منسلک ہائی وے کے ذریعے چین اور وسط ایشیائی ممالک سے منسلک کرے گا۔ چین کی طرف سے سڑکوں کی تعمیر و ترقی کے لئے5 ارب 90 کروڑ ڈالر، ریل کے شعبے میں 3 ارب 69 کروڑ ڈالر۔

لاہور میں ذرائع آمد و رفت کی ترقی کے لئے 1 ارب 60 کروڑ ڈالر، گوادر کی بندرگاہ کے لئے 66 کروڑ ڈالر اور فائبر آپٹک منصوبے کے لئے 44 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری شامل ہے۔ پاک چین منصوبے چار مراحل میں مکمل کیے جائیں گے۔

پہلے مرحلے میں بجلی کے منصوبے ، دوسرے میں گوادر کی بندرگاہ کی بہتری اور تیسرے مرحلے میں ریلوے لائنز ، شاہراہیں اور ایکسپریس ویز تعمیر کی جائیں گی جبکہ چوتھے مرحلے میں خصوصی اقتصادی زون قائم کیے جائیں گے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Judicial Commission
Previous Post نادرا نے 37 انتخابی حلقوں کی تجزیاتی رپورٹ جوڈیشل کمیشن میں جمع کرا دی
Next Post چوہدری منیر احمد وڑائچ کے والد کے ختم قل کی محفل کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں
چوہدری منیر احمد وڑائچ کے والد کے ختم قل (4)

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.