yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

تحریک انصاف فرانس پنچائت کا ایک اہم اجلاس ،پارٹی امور پر تبادلہ خیال

F A Farooqi April 17, 2015 1 min read
Pakistan tahreek Insaaf Meeting
Share this:
Pakistan tahreek Insaaf Meeting
Pakistan tahreek Insaaf Meeting

تحریک انصاف فرانس پنچائت کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت سربراہ پنچائت مشتاق خان جدون منعقد ھوا جس میں دیگر اراکین ابرار کیانی،میاں ذولفقار جتالہ اور یاسر قدیر نے شرکت کی جبکہ ابو بکر گوندل پاکستان ہونے کی وجہ سے شریک نہ ہو سکے اجلاس میں پارٹی امور اور دیگر معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور پنچائت کے طریقہ کار اور ممبراب کو درپیش مسائل اور ان کے ممکنہ حل پر تجاویز دی گئیں اس موقع پر مشتاق خان جدون نے دیگر ممبران کو مخاطب کرتے ھوئے انھیں یقین دہانی کرائی کہ مرکز کی جانب سے ہمیں جو ذمہ داری دی گئی ہے ہم اسے بلکل انصاف کے تحت نبھائیں گے اور جو بھی فیصلہ کیا جائے گا وہ پارٹی اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کر کے کیا جائے گا اور ہمیں مرکزی قیادت کی پوری سپورٹ حاصل ہے،اس موقع پر سیکرٹری پنچائت یاسر قدیر نے موجودہ درخواستوں کے حوالے سے پنچائت کو بریفنگ دی ،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چند دنوں کے اندر تحریک انصاف فرانس کے ساتھ ایک تعارفی اجلاس کا انقعاد کیا جائے گا جسمیں تحریک انصاف فرانس کی تمام قیادت و ممبران کو پنچائت کے طریقہ کار کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Kashmiris
Previous Post سرینگر: بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں پر گولیاں بر سا دیں، 14 زخمی
Next Post وہاڑی میں قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
Hanging

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.