yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

رنبیر کے ساتھ فلم کرنا میرے لیے اعزاز ہوگا، کنگنا رناوت

Yes 2 Webmaster April 16, 2015 1 min read
kangna Ranawat
Share this:
kangna Ranawat
kangna Ranawat

ممبئ (جیوڈیسک) نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ کنگنا رناوت نے رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ رنبیر کے ساتھ کام کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے واضح رہے رنبیر کپور نے حال ہی میں کہا تھا کہ وہ وکاس بھل کی فلم ’’کوئین‘‘ میں کنگنا کی اداکاری سے بہت متاثر ہیں اور اس کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔

کنگنا سے جب رنبیر کی طرف سے اس بیان کے متعلق پوچھا گیا تو ان کا کہناتھا کہ میں خود رنبیر کے کام سے بہت متاثر ہوں انھوں نے سب سے پہلے میری فلم کوئین کی تعریف کی اگر وہ میرے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں تو یہ میرے ایک اعزاز ہوگا ۔28 سالہ اداکارہ کا مزید کہناتھا کہ میں بھی رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں مگر فلم میں اپنے کردار پر کوئی سمجھوتا نہیں کرسکتی کیونکہ میں ایسے کرداروں کی تلاش میں رہتی ہوں جن مجھے کچھ کر دکھانے کا موقع ملے۔ دوسری طرف گزشتہ روز کنگنا کی فلم ’’تنو ویڈز منو ریٹرنز‘‘ کا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔

تنو ویڈز منوکے سیکوئل میں کنگنا دوہرے کردار میں نظر آئیں گی ادھر بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت پروڈیوسر سندیپ سنگھ کی نئی فلم میں ایک کوہ پیما لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں ۔ہسنل مہتا کہ ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی یہ فلم دنیا کی سب سے بلند چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنیوالی خاتون ارونیماسنگھ کی زندگی پر مبنی ہے۔

کنگنا کا کہنا ہے کہ سندیپ سنگھ کی فلم میں کام کرنے سے میرا کسی کے حالات زندگی پر بنائی جانیوالی فلم میں کام کرنے کی خواہش پوری ہونے جارہی ہے اور میں اس کی عکسبندی شروع ہونے کے لیے بہت بے چین ہوں اداکارہ نے کہا کہ کوہ پیمائی آسان کام نہیں اور مجھے اس فلم میں کوہ پیمائی کرتے بھی دکھایا جائے گا جس کے لیے خصوصی تربیت بھی حاصل کروں گی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Shraddha Kapoor
Previous Post ممبئی: رنگا رنگ فیشن شو میں شردھا کپور کی ریمپ پر واک
Next Post اسپیکر کاپی ٹی آئی ارکان کی رکنیت ختم کرنے کیلئے اسمبلی میں رائے شماری کا اعلان ، تنخواہیں روک لی گئیں
Sardar Ayaz Sadiq

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.