yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان کو یمن کے معاملے پر ثالث کا کردار ادا کرنا چاہیئے، امیر جماعت اسلامی

Yes 2 Webmaster April 12, 2015 1 min read
Siraj ul Haq
Share this:
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے یمن کی صورتحال پر پاکستان کو ثالث کا کردار ادا کرنا چاہیئے اور سعودی عرب اور یمن کے رہنماؤں کو دعوت دے کر مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہیئے۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ یمن بحران کے حل کے لئے تجویز دی تھی کہ پاکستان، ایران، ترکی اور یمن مل کر مسئلے کا حل نکالیں اور مسئلے کے سنجیدہ حل کے لئے پاکستان کو چایئے کہ یمن اور سعودی عرب میں ثالثی کے لئے کردار ادا کرے۔

انہوں نے کہا کہ حالات کا تقاضہ ہے کہ رائٹ اور رانگ کی سیاست نہ کی جائے، کراچی کے عوام نے الطاف حسین کو ووٹ دیا لیکن انہوں نے عوام کو کیا دیا اس کا فیصلہ عوام کو ہی کرنا ہے اور سیاسی جماعتوں کو بھی چاہیئے کہ ذاتی جھگڑوں کے بجائے عوام کی خدمت کریں اور ماضی کے بجائے روشن مستقبل کی طرف دیکھیں۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ملک میں سیاسی اور معاشی دہشت گردی ہے جب کہ اسمبلیاں یرغمال ہے اور سیاسی کشیدگی کے باعث سب لوگ ناامید ہوگئے تھے اورامید کر رہے تھے کہ اب بوٹوں کی آواز آئے گی لیکن ہم نے کوششیں کی اور مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بن گیا۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کے آج بھی وہی مسائل ہیں جو 20 سال پہلے تھے اس لئے سیاسی جماعتوں کو چاہیئے کہ لڑنے کے بجائے ایک ساتھ مل کر قوم کے لئے کام کریں جب کہ الیکشن کمیشن کو چاہیئے کہ این اے 246 میں کشیدگی کا نوٹس لے اور عام انتخابات کی طرح پارٹی الیکشن کی بھی مانیٹرنگ کرے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Abdul Malik Baloch
Previous Post بلوچستان میں جاری بیرونی مداخلت میں بھارت بھی ملوث ہے: وزیر اعلی بلوچستان
Next Post بنگلا دیش : جماعت اسلامی کے سینئر عہدیدار محمد قمر الزمان کو پھانسی دیدی گئی
Mohammad Qamar Zaman

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.