yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

پیر سید فدا حسین شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ ایک مرد درویش

Yes 1 Webmaster April 10, 2015April 10, 2015 1 min read
Pir Syed Fida Hussain Shah
Share this:
Pir Syed Fida Hussain Shah
Pir Syed Fida Hussain Shah

تحریر: محمد صدیق
اللہ تعالی نے مخلوق کی ہدایت کے لیے کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام اس دار فانی میں بھیجے۔ ان انبیاء کرام علیہم السلام نے کفر و شرک کے اندھیروں میں بھٹکتی ہوئی انسانیت کو نور ایمان کی روشنی میںلا کھڑا کیا۔ سرکار دوجہاں سرورکون و مکاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ پاک کے آخری نبی ہیں۔

تاجدارمدینہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اس دارفانی سے پردہ فرمانے کے بعد صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے انسانیت کو گمراہی کی تاریکیوں سے ہدایت کی روشنی میں لانے کا سلسلہ جاری رکھا۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بعد تابعین تبع تابعین اوراولیاء کاملین نے اسی سلسلہ کوجاری رکھا ہوا ہے۔ جو کام علماء کرام اپنی تمام زندگی کی وعظ وتبلیغ سے نہیں کرسکتے وہ اولیاء کاملین ایک اشارے میں کردیتے ہیں۔ یہ نفوس اگر اشارہ کریں تو نوے لاکھ افرادکلمہ پڑھ کر مسلمان ہوجاتے ہیں۔ جس کی طرف اشارہ کریں وہ مسلمان ہوجاتاہے۔ جس پر ایک بارنظرعنائت ڈال دیں پھر اسے کسی چیزکی کمی نہیں رہتی۔ اولیاء کاملین انسانیت کو نہ صرف گمراہی کے اندھیروں سے نکال کر ہدایت کی روشنی میں لے آتے ہیں بلکہ ان کی روحانی، جسمانی، سماجی ور معاشی مشکلات کو بھی آسان کرنے میں ان کی مدد کرتے ہیں۔

اس لیے اولیائے کاملین کے آستانوںمیں سے کسی آستانے پرچلے جائیں آپ کو مریدین، عقیدت مندوںاورضرورت مندوںکا ہجوم ہی نظرآئے گا۔ عوام اپنے مسائل کے حل کے لیے سیاستدانوں کے پاس بھی جاتے رہتے ہیں۔ سیاستدانوں کے پاس بھی عوام کا رش رہتا ہے ۔ تاہم ان کا اقتدارپائیدارنہیں ہوتا۔ اس لیے ان کے پاس عوام کا یہ رش بھی ہمیشہ نہیں رہتا۔ اقتدارہوتوان کے پاس لوگوںکاتانتابندھا رہتا ہے اقتدارنہ ہوتو ان کے ڈیروںپرعوام میں سے کوئی بھی دکھائی نہیں دیتا۔ اس کے برعکس اولیاء کاملین کے آستانوں پر روزانہ عوام کا ہجوم رہتا ہے۔ حکومت چاہے کسی کی بھی ہو۔ عوام اپنی مشکلات کوآسان کرانے کے لیے اولیاء کاملین کے آستانوںپرحاضری دیتے رہتے ہیں۔نہ صرف ان کی زندگی میں ان کی وفات کے بعد بھی ان کے آستانوں پر عقیدت مندوں اورضرورت مندوں کا ہجوم رہتا ہے۔ الحاج پیر سیّد فداحسین شاہ بخاری رحمة اللہ علیہ کے پاس بھی ہروقت عوام کاہجوم رہتا ۔اب ان کی وفات کے بعد بھی ان کے صاحبزادگان نے یہی سلسلہ جاری رکھا ہواہے۔پیرفداحسین شاہ بخاری رحمة اللہ علیہ نے اولیاء کاملین سے فیض حاصل کیا۔

جن اولیاء کاملین سے آپ رحمة اللہ علیہ نے فیض حاصل ان میں پیرسیّدحاجی غلام اکبرشاہ بخاری رحمة اللہ علیہ، حضرت سیّد عبداللہ شاہ المعروف شاہ درویش، حضرت خواجہ غلام فریدپیر عبدالرحمان جھنگ کے مزارات شامل ہیں۔ پیر سیّد فداحسین شاہ بخاری رحمة اللہ علیہ کے پاس ان کے آستانہ پر جمعہ کی نمازاداکرنے کے لیے دوردرازسے عقیدت مند آتے ہیں۔ ان میں علماء کرام اورنعت خوانوں کی کثیرتعدادبھی شامل ہوتی تھی۔ آپ رحمة اللہ علیہ کے آستانہ پر محافل میلاد مصطفیٰ اکثرہواکرتی تھیں۔ آپ رحمة اللہ علیہ علماء کرام اورنعت خوانوں سے خصوصی محبت کیا کرتے تھے۔پیرفداحسین شاہ بخاری رحمة اللہ علیہ لیہ شہر میں بھی تشریف لاتے اورمحافل میلادکی صدارت کرتے۔ آپ رحمة اللہ علیہ کی زیرصدارت حضرت سخی شاہ حبیب رحمة اللہ علیہ کے دربارپرجمعرات کے دن ماہانہ محفل میلادمصطفیٰ منعقدکی جاتی۔اس محفل میں لیہ کے نعت خوانوں کی کثیرتعدادشرکت کرتی۔ راقم الحروف کوبھی ان کی زیرصدارت محافل میلادمیں نعت شریف پیش کرنے کی سعادت متعدد مرتبہ حاصل ہوئی ہے۔لیہ کے معروف مدرسہ انوارالقرآن جامع مسجد حافظ غلام حسین کچھی والی محلہ شیخانوالہ میں سالانہ محفل میلاد جو ہرسال ربیع الا ول کے پہلے سوموارکو منعقد کی جاتی ہے میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرتے۔سیّد فداحسین شاہ بخاری ہر ایک کے ساتھ محبت اورشفقت سے پیش آتے۔

جوبھی ان کے پاس اپنی کوئی مشکل لے کرآتا تواسی وقت اس کی دادرسی فرمادیاکرتے۔آپ رحمة اللہ علیہ کے وصال کی خبر مریدین اورعقیدت مندوں کے لیے کسی صدمہ سے کم نہیں تھی۔ نمازجنازہ میں ملک بھرسے آئے ہوئے مریدین، عقیدت مندوں نے ایک اندازے کی مطابق تین لاکھ سے زائد کی تعدادمیں شرکت کی۔ قل خوانی میں یہ تعداد اوربھی زیادہ تھی۔نمازجنازہ اورقل خوانی میں مشائخ عظام نے بھی کثیرتعدادمیں شرکت کی۔پیر فداحیسن شاہ کا سالانہ عرس مبارک تیرہ اپریل کو احسان پور کے نزدیک آپ رحمة اللہ علیہ کے مزارپر مذہبی عقیدت اورمحبت سے منایا جارہا ہے۔ عرس کے انتظامات پیر سیّد مجاہد حسین شاہ بخاری کی سربراہی میںمکمل ہو چکے ہیں۔ عرس کے انتظامات مکمل کرنے میں ان کے دیگر مریدین کے ساتھ ساتھ قاری محمداشرف چشتی اورحکیم توقیراشرف نے بھی معاونت کی۔ عرس مبارک میں ملک بھر سے لاکھوں مریدین اورعقیدت مندوں کی شرکت متوقع ہے۔ہمیں سیٰد فداحسین شاہ بخاری رحمة اللہ علیہ سمیت اولیاء کاملین کے مزارات پرحاضری اورعرس میں شرکت اللہ پاک کی رضا اوراس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی خوشنودی کے لیے کرنی چاہیے۔مزارات پر ادب واحترام کو ترجیح دینی چاہیے۔ خلاف ادب اورخلاف شریعت کوئی کام نہیں کرنا چاہیے۔

اولیاء کاملین کے مزارات پر ان کے وسیلے سے صرف اپنے لیے ہی نہیں تمام مسلمانوں کے لیے دعا مانگا کریں۔ دعا مانگنے میں کنجوسی سے کام نہیں لیناچاہیے۔کیونکہ اللہ تعالیٰ کے خزانوںمیں کوئی کمی نہیں ہے۔ پیرسیّد فداحسین شاہ بخاری ایک مرد درویش تھے۔ سادہ لباس میں سادہ زندگی بسرکیا کرتے تھے۔ہم نے ان کے پاس ایسی کوئی چیز، ان کا ایسا کوئی عمل ایسا نہیں دیکھا جس سے ناموری اورنمودونمائش کا پہلو نکلتا ہو۔سیّد فداحسین شاہ بخاری کے فیض کا سلسلہ ان کے وصال کے بعد بھی جاری ہے اورجاری رہے گا۔

Mohammad Saddiq Perhar
Mohammad Saddiq Perhar

تحریر: محمد صدیق پرہار
ناظم اطلاعات جماعت اہلسنت تحصیل لیہ
پریس سیکرٹری تنطیم آئمة المساجد جماعت اہلسنت بریلوی ضلع لیہ
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Zaki-ur-Rehman Lakhvi
Previous Post ممبئی حملہ سازش کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کو رہا کر دیا گیا
Next Post کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدور جاں بحق
Dead Bodies

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.