yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

عشق رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 14

Yes 1 Webmaster April 10, 2015April 10, 2015 1 min read
Muhammad PBUH
Share this:
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ملائکہ محو حیرت تھے اور بوڑھا آسمان پچھلے کئی دنوں سے بلا پلک جھپکے تاریخ انسانی کے سب سے بڑے اور انمول ترین عاشق ِ رسول ۖ کی ہمت اور استقامت کو دیکھ رہا تھا ۔ مکہ کی زمین جو موسم گرما میں آگ برساتی دھوپ میں تانبے کی طرح گرم ہو جاتی تھی ۔ مکہ کے کافر امیہ بن خلف کو جب یہ پتہ چلا کہ اُس کے غلام نے اسلام قبول کر لیا ہے تو وہ غصے سے آگ بگولا ہو گیا اپنے غلام کو بلا کر کہا تم نے مقدس لات و عزّی کو چھوڑ کر کوئی اور معبود ڈھونڈ لیا ہے تو غلام زادے نے بے دھڑک جواب دیا کہ میں محمد ۖ اور اُس کے خدا پرایمان لے آیا ہوں غلام کے آقا امیہ کے لیے یہ گستاخی عظیم تھی کہ اُس کا غلام تین سو ساٹھ خدائوں کو چھوڑ کر صرف ایک خدا کو مانے’ ظالم آقا نے رعونت سے کہا تم باز آجائو ورنہ ذلت کی موت مارے جائو گے لیکن آفرین ہے غلام زادے پر جو نشہ توحید میں ڈوب چکا تھا بولا میرے جسم پر تمھارا زور چل سکتا ہے جبکہ میں اپنا دل و جان محمد ۖ کے خدا کے پاس رہن رکھ چکا ہوں۔

غلام کے جواب سے کافر امیہ بن خلف غصے سے پاگل ہو گیا کہ ایک غلام زادے کی اتنی جرات وہ غصے سے بولا اب دیکھو اپنی بے دینی کا مزا میں دیکھتا ہوں میرے ظلم و ستم سے تمھارا محمد ۖ اور اُس کا خدا تمھیں کس طرح بچاتے ہیں۔ اِس کے بعد غلام پر ظلم و ستم کا لا متناہی سلسلہ شروع ہو گیا غلام کے ہاتھ پائوں رسیوں سے باندھ دئیے گئے رسیاں اتنی سختی سے بندھی ہوئی تھیں کہ زخموں کے اندر دھنس گئیں تھیں سارا دن غلام پر کوڑے بر سائے جاتے گلے میں رسی ڈال کر نوکیلے کنکروں اور پتھروں پر جلتی ہوئی دوپہر میں گھسیٹا جاتا لوہے کی زرہ پہنا کر دھوپ میں لٹا دیا جاتا جلتی ہوئی ریت پر لٹا کر بھاری پتھر غلام کے سینے پر رکھ دیا جاتا تا کہ وہ جنبش بھی نہ کر سکے پھر ظالم آقا کہتا محمد ۖ کی پیروی سے باز آجا ورنہ اِسی طرح پڑا رہے گا لیکن شہدائے حق اور رسول ِ عربی ۖ کا پروانہ زبان سے احد احد نکالتا ظالم آقا غضب ناک ہو کر ذودو کوب کرنا شروع کر دیتا ۔ صحابی حضرت عمرو بن العاس فرماتے ہیں کہ میں نے بلال کو اس حالت میں دیکھا کہ امیہ نے شدید تپتی ہوئی زمین پر لٹا رکھا ہے کہ اگر اُس گرم زمین پر گوشت کا ٹکڑا بھی رکھ دیا جا تا تو وہ بھی گل جاتا۔

غلام کے انکار پر امیہ نے مکہ کے اوباش لونڈوں کے حوالے غلام کو کر دیا جنہوں نے غلام کے گلے میں رسی باندھ دی کپڑے اتار دیے ظالم لونڈے بلال کو مکہ کی گرم ریت اور گھاٹیوں میں گھسیٹتے پھرتے کبھی اوندھے منہ لٹا کر اوپر گرم نوکیلے پتھروں کا ڈھیر لگا دیتے جب لونڈے غلام کو اِدھر اُدھر گھسیٹتے تو غلام بار بار دہراتا میں لات و عزی ہبل اور دوسرے تمام بتوں کا انکار کر تا ہوں اور احد احد پکارتے جاتے یہ ظلم و ستم پچھلے کئی روز سے جاری تھا غلام کے جسم کا کائی حصہ ایسا نہ تھا جو شدید زخمی نہ ہو ۔ مسلمان آتے جاتے غلام کی حالت دیکھتے تو بہت دکھی اور رنجیدہ ہوتے ۔ سیدنا حضرت ابو بکر کا گھر بھی اِسی محلے میں تھا وہ آتے جاتے روزانہ سوچتے کس طرح اِس عاشق ِ رسول ۖ کو ظالم کے پنجہ سے نجات دلائی جائے ایک دن حضرت ابو بکر سے غلام کی حالت دیکھی نہ گئی تو وہ ظالم امیہ کے گھر تشریف لے گئے اور امیہ سے کہا کہ ایک غلام پر اتنا ظلم کر نا اچھا نہیں حضرت ابو بکر کی گفتگو سے تنگ آکر امیہ بو لا تم اس غلام کے اتنے ہمدرد ہو تو ا،س کو خرید کیوں نہیں لیتے صدیق اکبر جھٹ بولے بولو کیا لو گے تو امیہ بولا تم اپنا غلام فسطاس رومی مجھے دو اِس کو لے جائو فسطاس رومی بہت با صلاحیت غلام تھا اہلِ مکہ کے نزدیک اُسی کی بہت زیادہ قیمت تھی امیہ کے خیال میں حضرت ابو بکر کبھی بھی اپنا غلام نہیں دیں گے۔

لیکن حضرت ابو بکر فوراً بو لے مجھے منظور ہے امیہ حیرت اور ڈھٹائی سے بولا فسطاس کے ساتھ چالیس اوقیہ چاندی بھی لوں گا امیہ نے اپنی طرف سے بہت چالا کی کا سودا کیا جب صدیق اکبر غلام کو لے جانے لگے توکہنے لگا اے ابن ابی قحافہ اگر تمھاری جگہ میں ہو تا تو اِس غلام کو درم کے چھٹے حصے کے عوض بھی نہ خریدتا صدیق اکبر فرمانے لگے اِس غلام کی قدر و قیمت سے تم واقف نہیں میرے نزدیک ملک یمن کی بادشاہی بھی اِس کے سامنے ہیچ ہے غلام اُس وقت بھی بھاری گرم پتھروں کے نیچے دبا ہوا تھا حضرت ابوبکر کے ساتھ حضرت زید بن حارث بھی تھے انہوں نے غلام کے کان میں کہا اب تم آزاد ہو غلام کی آنکھیں خون اور آنسو ئوں سے دھندلائی ہوئی تھیں زخموں اور کمزوری کے سبب جواب دینے کی سکت بھی نہ تھی حضرت ابو بکر اور زید بن حارث نے بازوئوں سے پکڑ کر اُنہیں نیم مردہ حالت میں چلاتے اورگھسیٹتے ہوئے لے گئے زخمی غلام حضرت ابو بکر کے دولت کدے پر پانچ دن بے ہوش رہا کبھی ہوش میں آجاتا اِس دوران علاج بھی ہوتا رہا چھٹے روز غلام چلنے پھرنے کے قابل ہوا تو حضرت ابو بکر نے فرمایا سرورِ کونین ۖ متواتر تین دن تیرے کمرے میں جاکر دعائے صحت فرماتے رہے ہیں جب تک تمھارا بخار نہیں اترا مسلسل دعائیں کرتے رہے ہیں۔

ساتویں دن صحت بہتر ہوئی تو حضرت ابو بکر غلام کو بارگا ہِ محبوب کبریا ۖ میں لے گئے رحمتِ مجسم نے جب اپنے مُحب کو دیکھا تو آنکھیں بھی آئیں رحمت ِ دو عالم ۖ اپنی جگہ سے اُٹھے اور غلام کو گلے سے لگا لیا اور فرمایا جب تک دنیا قائم رہے گی یہ بات یا درکھی جائے گی کہ اسلام کی راہ میں ظلم و اذیت برداشت کرنے والے پہلے شخص تم ہو ۔ شہنشاہِ دو جہاں ۖ کے آنسو مبارک غلام کے چہرے پر گِر رہے تھے اور غلام یوں محسوس کر رہا تھا کہ وہ جنت الفردوس میں ہے پھر ساقی کوثر نے غلام کا ہاتھ پکڑا اور اپنے ساتھ چٹائی پر بٹھا لیا۔

غلام سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ آقا دو جہاں ۖ ایسی محبت اور شفقت کریں گے اور پھر یہیں سے سرورِ دو عالم ۖ کی غلامی کا دور شروع ہو ا ۔ مشرکین کے پنجہ ستم سے رہائی پانے کے بعد اِس غلام نے اپنی زندگی رحمتِ دو جہاں کی خدمت کے لیے وقف کر دی دن رات’ دکھ سکھ’ سفر ‘و عظ’ تبلیغ کی مجالس ہوں یا میدانِ جنگ یہ غلام ہر وقت نبی کریم ۖ کی خدمت میں حاضر رہتا ۔ عشقِ رسول ۖ میں فنا کے اُس مقام پر تھا کہ ہر وقت خدمت میں حاضری کو سعادت سمجھتا نبی کریم ۖ کے ہر حکم کو پورا کرنے کے لیے اپنی جان تک لڑا دیتا۔

نبی کریم ۖ نے اپنے بیشتر خانگی امور بھی اِس کے سپرد کر دئیے تھے وہ حضور ۖ کے موذن بھی تھے اور ایک عابد شبِ زندہ دار بھی تھے فکر آخرت سے ہر وقت لرزہ بر اندام رہنا ہی زندگی تھی ایک مرتبہ جب یہ غلام بیمار ہو گیا تو جب بھی رسول کریم ۖ کو اِس کی بیماری کا پتہ تو فخرِ دو عالم ، شافع محشر وجہ تخلیقِ کائنات رسول کریم ۖ آپ کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے ۔ جب غلام کو بوئے مصطفی ۖ پہنچی تو حیرت اور خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا دامنِ رسول ۖ نظر آیا تو شدت عشقِ رسول ۖ میں خود پر قابو نہ رہا گھسیٹتے ہوئے آئے اور سرورِ کونین ۖ کے قدم مبارک پر اپنا سر رکھ دیا اور محبت سے بوسے لینے لگے نبی کریم ۖ نے اپنے عاشق کے سر و چشم کو بوسہ دیا اور فرمایا اب کیا حال ہے تو عرض کیا جس کے پاس اچانک رحمتِ دو جہاں ۖ آجائیں تو اُس کی خوشی کا کیا حال ہو گا اب سب دکھ اور درد راحت اور خوشی میں بدل گئے اِس غلام کو بارگاہِ رسالت ۖمیں خاص مقام حاصل تھا اِس بنا پر تمام صحابہ آپ کو محبوب و محترم جانتے تھے۔ حضرت عمر فاروق اِس غلام کے بارے میں فرمایا کرتے تھے ابوبکر ہمارے سردار ہیں اور انہوں نے ہمارے سردار بلال کو آزاد کرایا۔

PROF ABDULLAH BHATTI
PROF ABDULLAH BHATTI

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Qaim Ali Shah
Previous Post کراچی کو امن و امان ہی نہیں دیگر مسائل بھی درپیش ہیں: قائم علی شاہ
Next Post عدم توجہی کا شکار خصوصی بچے
Special Children

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.