yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

عمران خان اور اسمبلی

Yes 1 Webmaster April 9, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا
عمران خان چیرمین تحریک انصاف کی سیاست کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ہے۔ گزشتہ روز عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپس آکر مثبت سیاستدان ہو نے کا ثبوت دیا ہے۔ پاکستان کے دانشمند ، با شعور لوگ۔ اہل سیاست سے دلچسپی رکھنے والے اور محب وطن لوگ اچھی طرح جانتے ہیں ۔ پشاور آرمی سکول والے حادثے نے پوری پاکستانی قوم کو سکتہ میں ڈال دیا تھا۔ آرمی پبلک سکول پشاور کا حادثے نے پاکستان اور پاکستانی ہرادارے کو بدل کر رکھ دیا۔ہے۔ پوری قوم کی امنگوں کی ترجمانی کرتے ہوئے افواج پاکستان نے پاکستانی عوام کی نبض پر ہاتھ رکھتے ہوئے ملک عزیز سے دہشت گردی کا سرطان کو نست و نمود کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ سیکورٹی کا نظام بہتر ہوا وہ بھی پشاور فوجی سکول کے معصوم طلباء اور طلبات کے لہو کے بدلے۔ موبائل کمپنیوں کے بڑھتے ہوئے دہشت گردوں سے تعاون کے نیٹ ورک کو توڑنے کا سہرا بھی پاک فوج کے سر کو جاتا ہے۔

مانا کہ پاکستانی سیاست میں کوئی چیز بھی حرف آخر نہیں ہوتی۔ کل کا دوست آج کا دشمن۔۔۔اور آج کا دوست کل کا حریف معمولی بات ہیں۔ پشاور آرمی پبلک سکول کے سانحہ نے جہاں پوری قوم کو صدمے سے چور چور کر دیا تھا وہاں سکول کے معصوم پھول جو شہادت کے اعلیٰ درجے پر فیض یاب ہو کر پورے پاکستان کو عملی طور پر ایک کر کے اللہ رب العزت کے ہمیشہ ہمیشہ الودع کر کے چلے گئے۔ اگر پشاور آرمی پبلک سکول والہ حادثہ رونما نہ ہوتا تو شاید میاں محمد نواز شریف حکومت سمیت گھر ہوتے۔ عمران خان نے حق حکمرانی جانتے ہوئے غیر مشروط طور پر اپنا دھرنا ختم کر کے ثابت کردیاتھا۔ کہ پاکستانی عوام کا درد عمران خان اور تحریک انصاف اپنا درد سمجھتی ہیں۔

یمن سے پاکستانیوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہیں۔ دنیا کے کافی ممالک ہیں جن کے باشندے یمن میں پھنسے ہوئے ہیں ۔یہ اعزاز میاں محمد نواز شریف اور ان کے رفقاء کو جاتا ہے جنکی شبانہ روز کاوشوں سے حکمت سے سیاست مدبرانہ پالیسوں کی بدولت برقی رفتار سے یہ کام سر انجام دیا گیا ہیں ۔یہ سب میاں محمد نواز شریف کی ذاتی دلچسپی لثمر ہے۔ پاک فوج بحریہ اور بری نے مکمل تعاون کیا یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کا انخلا پر پوری قوم میاں محمد نواز شریف کو مبارک باد پیش کرتی ہے۔یہ امر بھی قابل زکر ہے پاکستانیوں کے ساتھ انڈین بھی پھنسے ہوئے تھے جن کو خصوصی پرواز کے زریئے پہلے پاکستان پھر بھارت بھیجا گیا ہے یہ سب بھی کریڈٹ جناب میاں صاحب کی حکومت کے دانشوروں کو جاتا ہے۔ جب بھارتی یمن سے پاکستان اور پھر پاکستان سے انڈیا گے ہیں تو ان بھارتیوں کے ہاتھ میں پاکستانی جھنڈیاں تھی۔اویہ جھنڈیاں ہی ثابت کرتیں ہیں کہ پاکستان بڑا بھائی ہے اور بڑے بھائی کا ہی رول ادا کیا ہے۔ یہی وجہ ہے بھارت کے وزیر اعظم نریندرمودی نے میاں محمد نواز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے۔

یہ بات سچ ہے پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے لیکر آج تک جب بھی کوئی مشکل وقت پاکستان پر آیا تو سعودی عرب نے دامے درمے سکھنے پاکستان کی مدد کی۔اور اس سے بھی بڑھ کر حرمین شریفین کا تقدس آبرو پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔ نواز شریف گورنمنٹ کا یہ احسن اقدام ہیں ۔۔کہ سعودی عرب اور یمن کی صورت حال پر جو بھی فیصلہ کیا جائے گا اس میں پارلمنٹ کو ہی فوقیت حاصل ہوگئی۔ مرد مجاہد ،آرمی چیف جنرل رحیل شریف نے بھی واضع کیا ہے کہ پارلیمنٹ کے فیصلوں کا احترام کیا جائے گا۔ یمن کے لئے سعودی عرب کی کیسے کیسے مدد کی جائے ہر فورم پر ہر طرح کی باتیں ہو رہی ہیں۔ ایک بات جو دل کو لگتی بھی ہے وہ مولانا طاہر اشرف نے کی بات ہے کہ ہم کو کوئی بھی فیصلہ سعودی یا یمنی بن کر نہیں کرنا چاہئے بلکہ ہم کو صرف پاکستانی بن کر کرنا ہوگا۔
یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی ۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ شریف عزت و تقدس کے لئے ہر پاکستانی اپنی جان کاصدقہ دینے میں کسی سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔۔ اور پاکستانی فوج ثابت کر دے گئی کہ پاک فوج اکا دوسرا نام اسلامی فوج ہے۔ اکستان عالم اسلام میں لیڈر ہے ہماری یہ ہی خواہش ہے کہ سعودی عرب اور یمن کا مسلہ افہام و تفیم سے حل ہو اس سلسلے میں ہمسایہ اسلامی ممالک سے بات چیت جاری ہے امید واثق ہے جلد ہی کوئی نہ کوئی پائیدار حل تلاش کر لیا جائے گا عمران خان کو سب سیاستدانوں نے کہا ہے کنٹینر کو چھوڑ کر اسمبلی میں ائیں مسائل اسمبلی میں حال ہونگے اب وہ عالم اسلام اور پاکستان کی خاطر اسمبلی میںآگئے ہیں تو مسلم لیگیوں کو بھی ہوش کے ناخن لینے چاہیے اگر عمران خان اب اسمبلی چھوڑ کر کنٹینر پر آگئے تو سیاست میں ان کا یہ چھکا بن جائے گا

Dr Taswar Hussain Miza
Dr Taswar Hussain Miza

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Khawaja Asif
Previous Post یمن کے معاملے پر وزیراعظم کے اقدامات پر ایران نے بھی اطمینان کا اظہار کیا، خواجہ آصف
Next Post قاری فاروق احمد فاروقی گورسی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد
Qari Farooq Ahmad Farooqi Gursy Mother Death Friends Express Condolences

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.