yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

یمن سعودی تنازعہ پاکستان کا کردار ؟

Yes 1 Webmaster April 9, 2015 1 min read
Saudi Arab
Share this:
Saudi Arab
Saudi Arab

تحریر: میاں نصیر احمد
اسلام خون خرابے کا درس نہیں دیتا یمن کے مسئلے کا سیاسی حل نکلنا چاہیے یمن کے مسئلے کا یمنی عوام سیاسی حل نکالیں اْمت مسلمہ کی اجتماعی بصیرت سے یمن کا مسئلہ حل ہونا چاہیے ہمیں سمجھنا چاہیئے کہ کیا کرنا ہے ہمیں اقوام متحدہ کے چارٹر میں رہتے ہوئے مسئلے کا حل تلاش کرنا ہو گا یمن میں خانہ جنگی اور سعودی عرب کی سالمیت کے حوالے سے سعودی عرب کی سا لمیت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

مشرق وسطیِٰ میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش ہے جہاں پر بڑی غورطلب بات یہ ہے کہ حرمین شریفین کا تقدس سر آنکھوں پر لیکن سعودی عرب فوج بھیجنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے حکومت ابہام ختم کرنے کے لئے تمام پارٹیز کے رہنمائوں کو ان کیمرہ بریفنگ دے ، ہمیں سمجھنا چاہیئے کہ کیا کرنا ہے سعودی عرب کی خود مختاری کو خطرہ ہوا تو پاکستان سخت رد عمل کا مظاہرہ کرے گا لیکن یہ توبتایا جاے کہ سعودی عرب کی خود مختاری کیا ہے اور پاکستان کس سخت ردعمل کا مظاہرہ کرے گا مشرقی وسطی میں دیرپا امن کا فیصلہ مذاکرات سے ہوگا۔

اقوام متحدہ کے چارٹر میں رہتے ہوے مسئلے کا حل تلاش کرنا ہو گاپاکستان کسی جنگ میں براہ راست ملوث ہونے کا متحمل نہیں ہوسکتا قیام امن کی کوششوں یمن کا تنازع فوجی نہیں سیاسی بحران ہے سعودی عرب کی سلامتی کو لاحق خطرات کا بھرپور دفاع کیا جائے گایمن میں جاری جنگ بند کرانے اور بحران کاسفارتی وسیاسی حل نکالنا ہوگایمن میں 20 سال میں 5 انقلاب آئے ایران اور ترکی کے درمیان یمن کے سلسلے میں مشترکہ نکات پائے جاتے ہیں، اس علاقے میں جنگ اور خونریزی جلد از جلد رکنی چاہئے ،اقوام متحدہ کے چارٹر پر عمل کرتے ہوئے ہمیں مسئلے کا ٹھوس اور جامع حل تلاش کرنا ہوگا یمنی باغیوں اوراتحادی افواج میں مکمل جنگ بندی ہونی چاہئے اور حملے رکنے چاہئیں جبکہ مسئلے کاسیاسی حل نکالاجائے یمن میں جنگ بندی ہونے کے بعد ایسے حالات بن سکتے ہیں کہ ہم انسان دوستی کی بنیادوں پر امداد بھیج سکیں ایران اور ترکی دیگر ممالک سے مل کر خطے میں امن کیلئے کوششیں کرینگے۔

حسن روحانی نے بتایاکہ ترک صدر سے ملاقات میں عراق شام اور فلسطین کے مسائل پربھی بات چیت ہوئی ترک صدرنے اس موقع پرکہا کہ ہم نے انتہائی اہم معاملات پر بات چیت کی جبکہ علاقائی اور عالمی مسائل کے حوالے سے دونوں ملک ایک دوسرے کیساتھ رابطے میں ہیں،خطے کے استحکام کیلئے ہمیں یمن میں خونریزی اور موت کے کھیل کو روکنا ہو گاجبکہ فریقین کو مذاکرات کی میز پر آنا چاہئے شہرعدن پر کنٹرول کیلئے باغیوں اور سرکاری فوج کے درمیان کئی روز سے گھمسان کی جنگ چل رہی ہے اوردونوں جانب سے بھاری ہتھیاراستعمال کئے جارہے ہیں جبکہ صنعا، صعدہ الحدیدہ اور تعز میں بھی گولہ باری جاری ہے ادھر صوبہ حضرموت پرالقاعدہ جنگجوؤں نے قبضہ کر لیا جبکہ علاقہ مارب میں مقامی قبائل نے حوثی باغیوں کیخلاف اعلان جنگ کر دیا۔

صوبہ ابیان میں سابق صدر علی عبداللہ صالح کے حامیوں کے زیر قبضہ ملٹری بیس کا کنٹرول صدر ہادی کے حامیوں نے حاصل کرلیاجبکہ سعودی اتحادی افواج نے ال اناد ایئربیس اور ملٹری کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 10 باغی ہلاک ہوگئے جبکہ اتحادی افواج نے صوبہ شبوا میں بھی باغیوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس میں 8 باغی مارے گئے ،جنگ سے متاثرہ علاقوں میں غذائی اشیاء اور پانی کی شدید قلت ہے اور اب تک ساڑھے 3لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیںدوسری جانب ریڈ کراس کا ایک طیارہ امدادی سامان لیکر دارالحکومت صنعا پہنچ گیا تاہم شدید لڑائی کے باعث دیگر شہروں میں امدادی سامان نہ پہنچ سکا۔

ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیوں میں تاخیرسے یمن میں حالات بگڑ سکتے ہیںمزیدبرآں کشیدگی میں اضافے پرسعودی عرب نے سرحدی علاقے نجران میں تمام94سکول بندکردئیے یمن پر حملہ میں اتحادیوں کے سرکاری ترجمان بریگیڈیئر احمد عسیری نے کہا کہ تحریک انصاراللہ سرحدی علاقوں میں سرنگ کھود رہی ہے جبکہ اس علاقے میں سعودی زمینی فوج کی جھڑپیں بھی ہوئی ہیںسعودی عرب نے عراق کیساتھ ملکر 600کلومیٹر سرحدپر دیوار تعمیرکردی جبکہ یمن کیساتھہ1100کلومیٹرطویل سرحدپرباڑلگاناشروع کردی یمن میں جنگ بندی کے لئے تمام ملکوں کو ہر ممکن اقدامات کر نا ہوگے۔

تاکہ اس مسلے کا کو ئی پْرامن حل ہو یمن کا بحران جلد ختم ہونا چاہیے یمن میں جاری بحران ختم ہونا چاہیے حکومت واضح کرے کہ سعودی عرب نے کس قسم کی مدد مانگی ہے یمن کے معاملے پر حکومت کو ثالث کا کردار ادا کرنے ہوگاسعودی حکومت نے گذشتہ دنوں میں اس امید اور ضرورت کا اظہار کیا کہ پاکستان یمن جنگ میں سعودی اتحاد کا حصہ بنے سعودی عرب کی سا لمیت کو کوئی خطرہ نہیں حکومت یمن میں امداد بھجوانے کے لیے راستے کھلوانے کی کوشش کرے یمن کا تنازع فوجی نہیں سیاسی بحران ہے یمن کی جنگ میں قومی مفاد پر فیصلہ کرنا چاہتے پاکستان کو جنگ میں شامل ہونے کی بجائے ثالث کا کردار ادا کرنا چاہیے تاکہ خطہ میں امن و امان قائم ہو۔

Mian Naseer Ahmad
Mian Naseer Ahmad

تحریر: میاں نصیر احمد

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Rasme Ijra
Previous Post پریس کلب میں وفا گھور کھپوری کے مجموعہ کلام ” کلام وفا” کی رسم اجرا
Next Post ایرانی وزیر خارجہ کی نواز شریف سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
Nawaz Sharif and Jawad Zareef

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.