yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

رونگ نمبر عامل باوے

Yes 2 Webmaster April 8, 2015 1 min read
Rong Number
Share this:
Rong Number
Rong Number

تحریر : سجاد علی شاکر
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا” زمین پر خشکی اور تری میں جو بھی فساد بپا ہوتا ہے۔ یہ سب تمہارے اعمال کا نتیجہ ہے” ایک اور مقام پر فرمایا اگر تم تقویٰ اختیار کرو تو ہم تم پر زمین وآسمان کی نعمتوں کے دروازے کھول دیں گے۔ ان دو آیات پر غور کیا جائے تونظام کائنات اور نظام زندگی آسانی سے سمجھ میں آ سکتا ہے۔ جس کا لب لباب یہ ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ کے احکامات اور سیدناحضرت محمد رسول اللہ کے طریقوں کو اپنا لیا جائے تو اس سے آخرت تو بن ہی جائے گی دنیا کی زندگی بھی آسان ہوجائے گی۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ نیکوکار خواہ غریب اور نادار کیوں نہ ہو ان کے چہرے پر وہ بشاشت اور سکون دکھائی دے گا جو مالدار کو نصیب نہیں۔ اسی طرح جہاں اعمال کے انفرادی اثرات انسانی زندگی پر مرتب ہوتے ہیں اجتماعی زندگی بھی ان سے باہر نہیں ہے کیونکہ فرد سے ہی ایک معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ چنانچہ جہاں تقویٰ اختیار کرنے پر پوری بستی اور پوری قوم کو نوازنے کا قرآن نے وعدہ کیا ہے وہیں ہر قرآن کریم نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر تم اس کے برعکس زندگی گزاروگے تو تمہیں نہ صرف زمین و آسمان کی برکات سے محروم کردیا جائے گا بلکہ تم کو شدید مصائب و آلام اور آفات کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔

شمیم سے میری ملاقات تقریبا 6سال بعد ہوئی ،اتنے ہی سال اُس کی شادی کوگزر چکے تھے ،بچپن سے شادی تک شمیم صحت مند ،خوش باش اور زندہ دل لڑکی تھی، اُس کی شادی بھی پڑھے لکھے ،برسرروز گار خوبصور ت لڑکے کے ساتھ ہوئی تھی پر 6سال بعد اُسے دیکھ کر مجھے شدید دکھ کا جھٹکا لگااور میری حیرت کی کوئی انتہاء باقی نہ رہی ،اُسے دیکھ کر لگا جیسے وہ کبھی مسکرائی ہی نہ تھی ،جیسے وہ صدیوں سے بیمار ہو،ڈیپریشن اُس کے چہرے سے چھلک رہی تھی،آنکھوں کے گرد سیاہ ہلکے اُس کی تکالیف کی گواہی دے رہے تھے ،آپ کو بتاتا چلوں کہ شمیم میری فسٹ کزن اور میٹرک تک کی کلاس فیلو ہے۔،اُس نے مجھے ہمیشہ بہنوں جیسا پیار کیا ،ایسی محبت مجھے بھی اُس ساتھ ہے ،بڑی ضد کرنے پر اُس نے بتایا کہ وہ عرصہ دراز سے شدید پریشان ہے ،رات کے وقت والی ملاقات ادھوری رہ گئی ،صبح ناشتے کی میز پر شمیم نے مجھے ساری کہانی دکھ بھری لہجے میں سنا دی ،

اُس کو کچھ عرصے سے جسمانی بیماریوں نے نرخے میںلے کرکمزور اورپریشان کر دیاتھا،اُس کا جسم ہڈیوں کا ڈھانچہ بن چکا تھا۔چہرے پر بہت موٹے موٹے دانے نکل آئے تھے۔جن کے باعث اس کا چہرہ بہت بد نما نظر آنے لگا تھا۔ڈاکٹر سے چیک ا پ کروانے کے بعداس پر انکشاف ہواکہ اسے شوگر ہے۔بلڈپریشر کی و ہ پرانی مر یضہ تھی ۔اس کا علاج شروع ہو چکا تھا۔مگر نقاہت تھی کہ بڑھتی جا رہی تھی۔ذرا سا کام کر کہ اس پر بے حساب تھکن طاری ہو جاتی تھی۔سانس پھول جاتا اور دل زور زور سے دھڑکنے لگتا،اس کی اس گرتی ہوئی صحت کی وجہ سے گھر والے اس سے دور ہوتے جا رہے تھے۔ایسے میں اس کی ایک دور کی رشتہ دار نے اسے ایک روحانی حامل کا پتہ دیا ۔جو ایسی بیماریوں کا بہت اچھا علاج کرتاتھا ۔بس شمیم نہ آدیکھا نہ تا پہنچ گئی عامل کے پاس اپنے بیماریوں کاعلاج کروانے، عامل باوانے اس کی بیماریوں کی داستان سننے کے بعد اسے بتایا کہ اس پر بہت سخت قسم کا جادو کیا گیا ہے۔

خاندان میں جن افراد نام پ اورک سے شروع ہوتے ہیں وہ شمیم سے سخت قسم کا حسد کرتے ہے۔یہ بات سنتے ہی شمیم کو اپنی نند کرن اور اپنی بھابھی پاکیزہ کا خیال آیا،عامل باوا کی بات سن کر گہری سوچوں میں ڈوب گئی ۔ جیسے جیسے سوچوں کی گہرائی بڑھتی گئی اُس کا یقین پختہ ہوتا گیا۔کہ وہی دونوں اس کی خوبصورتی اور خوش قسمتی سے جلتی ہیں۔یہ بات اس نے اپنے شوہر کو بتائی جو پہلے ہی شکی مزاج تھا۔اس نے من و عن اپنی بیوی کی بات پریقین کرلیا،اس نے اپنے خا ندان والوں سے ملنا جلنا چھوڑدیا۔وقت گزرتا گیا عامل باواعلاج کرتے رہے پر شمیم کو تعویزوں سے آرام تو نہ آیا،مگر قریبی رشتہ داروں میںناراضگی اور عداوت کی نئی داستان شروع ہو گئی ۔جتنا پیسہ شمیم نے عامل باوا کو جادو ختم کرنے کے لیے دیا ، وہ ڈاکٹری علاج پر خرچ کرتی تو شاید اسے آرام بھی آجاتا ،مگر جعلی عامل باوا کے چکر میں پڑ کر وہ اور اس کا شوہر دونوں کوڑی کوڑی کے محتاج ہو گئے اب نا صرف رشتوں سے محروم ہو گئے ۔بلکہ دولت بھی ان کے ہاتھ سے چلی گئی تھی۔اس طرح گھر کا بچا کچا سکون بھی برباد ہوگیا ۔قارئین یہ سارا قصہ آپ کو سنانے کا مقصد یہ بتانا ہے

آجکل اپنے مسائل اور پریشانیوں کے حل کے لئے عاملوںاور پیروں کے پاس جانے کا رجحان خواتین میں بڑھتا جا رہا ہے۔ان میں سے اکثر عامل جعلی ہوتے ہیں اور ان کی دوکان بھی ہمارے ہاں کی خواتین کی دلچسپی کی وجہ سے ہی چمکتی ہےبھولی بھالی خواتین کو لو ٹ کر یہ لوگ اپنا الو سیدھا کرتے ہیں ۔یہ لوگ اپنے آپ کو کالے جادوکا ماہر بتاتے ہیں۔اور اپنے پاس آنے والی خواتین کو بھی یہی نوید سناتے ہیں ۔ کہ ان پر جادو ہوا ہے،جس کا توڑکرنا پڑے گا پریشانیوں میں گھری خواتین ان کی سب باتوں کا فورّا یقین کر لیتی ہیں۔ جیسا یہ کہتے ہے ویسا ہی کرتی ہیں اور اپنے رشتہ داروں کے لیے دل میں بغض ڈال لیتی ہیں۔ان جعلی عاملین کے پاس خواتین کی اکثریت جاتی ہے جبکہ مرد حضرات بہت نظر آتے ہیں۔جس سے خواتین کے ایمان کی کمزوری بھی ظاہر ہوتی ہے۔ خواتین میں حسد کا جذبہ بھی بدرجہ اتم پایا جاتا ہے اس بات سے یہ جعلی عاملین باخوبی واقف ہوتے ہیں۔ ان کی اس کمزوری کا فائدہ اٹھا کر انہیں دونوں ہاتھوں سے لوٹتے ہیں۔بعض خواتین تو ان جعلی پیروں کے چکروںمیں نہ صرف پیسہ بلکہ عزت بھی گنواآتی ہیں۔ اور جب انہیں ہوش آتا ہے تب بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے،ضروری نہیں تمام عاملین جعلی ہوںبعض بہت نیک بزرگ بھی ہوتے ہیں۔اور ان کے علاج اور دعائوں سے لوگوں کو بہت فرق پڑتا ہے۔مگر کیا کریں کہ اکثریت روحانی علاج کے نام پر لوگوںکو لوٹتی نظرآتی ہے۔

جادو بر حق ہے۔اور اس کی حقیت سے کو ئی انکار نہیں کر سکتا مگر یہ جعلی عامل سب کو یہی کہتے نظرآتے ہیں۔کہ ان پر جادوہوا ہے اور پھر یہ خواتین ان کے چکروں میں ایسی پڑتی ہیںکہ اپنا سب کچھ تباہ کر لیتی ہیں ۔خواتین کو چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات با برکت پر یقین رکھیں وہ رب جو ہماری شہ رگ سے زیادہ قریب ہے اس سے مانگیں وہ ضرور دے گا ۔ بزرگوں اور نیک بندوں سے دعاکروانے میںکوئی حرج نہیں ہے اور روحانی علاج سے زیادہ متبرک اور دیرپا علاج بھی کوئی نہیں ہے مگر ان جعلی پیروں کے چکروں میں پڑکر اپنی دنیا اور آخرت تباہ نہ کریں اور کسی پر کالا جادو یا کسی بھی قسم کا جادو مت کروائیں کیونکہ اس سے آپ سب کو صرف نقصان ہی ہو گا ۔اور آپ اپنے اپنوں کو بھی خود سے دور کر بیٹھے گے۔

Sajjad Ali Shakir
Sajjad Ali Shakir

تحریر : سجاد علی شاکر
sajjadalishakir@gmai.com
03226390480

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Pervez Musharraf
Previous Post اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد روک دیا
Next Post شب و روز زندگی قسط 32
Election

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.