yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

امریکا میں دہشت گردی کے٩٤ فی صد مقدمات جھوٹے ہیں

Yes 1 Webmaster April 7, 2015 1 min read
Terrorism
Share this:
Terrorism
Terrorism

تحریر: میر افسر امان
امریکا میں دہشت گردی کے٩٤ فی صد مقدمات جھوٹے ہیں یہ بات ہم نہیں کہہ رہے ہیں بلکہ امریکا کے ہی کچھ انصاف پسند قانون دان کہہ رہے ہیں۔یہ کہانی کچھ اسطرح ہے کہ امریکی قانون دانوں کا ایک وفد آج کل پاکستان کے دورے پر ہے۔اس وفد میں امریکا کے مشہور سول رائٹس ادارے” سول رائٹس ایکٹویسٹ این سی پی سی ایف” کے ایگزیکٹو ڈائرکٹر اسٹیفن ڈائون اور کیتھی مین لے بھی شامل ہیں۔ان حضرات نے کراچی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں دہشت گردی کے ٩٤ فی صد مقدمات چھوٹے ہیں۔

معصوم لوگوں کوغیر اخلاقی اور غیر قانونی طور پر مصنوعی مقدموں میں ملوث کر کے غیر منصفانہ سزا دی گئی ہے۔اس سلسلے میں ہم نے شیخ اُسامہ بن لادن کی مصنوعی شہادت کے موقع پر اپنے ایک مضمون میں لکھاتھا کی مغرب میں اب بھی زندہ دل اور انصاف پسند ضمیرلوگ موجود ہیں جنہوں نے شیخ اُسامہ بن لادن کی شہادت اور اُس کو سمندر بر کرنے کی کہانی کو جعلی ثابت کیا ہے۔ اب کراچی میں دورہ کرنے والے حضرات بھی انہی زندہ دل انصاف پسند ضمیر انسان ہیں جنہوں نے امریکا میں قائم کیے گئے مقدمات پر ریسرچ کر کے ثابت کیا ہے کہ مقدمات مصنوعی ہیں۔

شک کی بنیاد پر قائم کئے گئے ہیں اور جن قوانین کی بنیاد پر ان بے قصور لوگوں کو سزا سنائی گئیں ہیں ان نامناسب قوانین کو تبدیل ہونا چاہیے۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پروجیکٹ سلام اور این سی پی سی ایف کے تحت کی جانے والی ریسرچ نے ثابت کیا ہے کہ دہشت گردی کے حوالے سے امریکا حکومت کی جانب سے قائم کیے گئے مقدمات کی اکثریت نا انصافی پر مبنی تھی۔ امریکا کی اکثریت دہشت گردی کی مہم درحقیقت مصنوعی اور جعلی طریقوں پر بنائے گئے مقدمات پر مشتمل ہے جس کا مقصد امریکی عوام کو یہ باور کرانا ہے کہ دہشت گردوں کی فوج امریکا میں جنگ ہار رہی ہے۔ جب کہ حقیقت یہ ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں گرفتار افراد صرف حفظ ما تقدم اور احتیاطی اقدامات جیسی حکمت علمی کے تحت گرفتار کیے گئے تھے۔

حقیقت میں امریکا کو ان سے کوئی خطرہ لا حق نہیں تھا۔ ان حضرات کی اس سلسلے میں تازہ ریسرچ بعنوان”دہشت گردوں کی ایجاد: احتیاطی تدبیر کے تحت گرفتار کرنے کے قوانین” دہشتگردی کے مقدمات کا عمیق جائزہ لیا گیا اور اس کے نتیجے میں سامنے آنے والے بھیانک نتائج کو تنقید کانشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان قوانین کے تحت امریکی قانون نافظ کرنے والے اداروں نے بغیر کسی ثبوت کے ان افراد اور تنظیموں کو نشانہ بنایا جن کے نظریات، فکر اور مذہبی رجحانات ان کے اندازے کے مطابق ممکنہ طور پر ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ امریکی قانون نافظ کرنے والے اداروں نے ان قوانین کو دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ میں ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ہے۔ اس ریسرچ کے تحت انہوں نے امریکا میں ٢٠٠١ء سے ا ب تک دہشت گردی کے حوالے سے بنائے جانے والے ٣٩٩ مقدمات کا تفصیلی جائزہ لیا اور غیر منصفانہ قوانین کی تبدیلی پر زور دیا ہے۔ ان ٣٩٩ مقدمات کے جائزے سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کی ٩٤ فی صد مقدمات صرف احتیاطی تدبیر یا پھرمعمولی نوعیت کی غلطیوں کی بنیاد پر قائم کیے گئے ہیں جن کا دہشت گردی سے کوئی واسطہ نہیں۔ اب کوئی بھی انسان امریکا کے مسلمانوں کے خلاف مظالم کا اندازہ کر سکتا ہے کہ کس طرح گونتا موبے جزیرہ کی بنام زمانہ ٹارچل جیل ،جس میں ہاتھ پائوں باندھے ہوئے بے گناہ لوگوں پر خونخوار کتے چھوڑے گئے تھے۔پانی میں کئی کئی گھنٹے منہ کی بل الٹا لٹکایاگیا تھا۔ افغانستان کی بلگرام جیل میں کیسے کیسے مظالم ڈھائے گئے تھے۔ جس کی قیدی نمبر ٦٥٠ ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر ظلم کی انتہا کر دی گئی تھی۔پھرامریکا کی تاریخ کا منفرد فیصلہ جو ایک یہودی جج نے ٨٦ سال قید کا سنایا تھا۔ افغانستان میں ہی طالبان کے اعزا کاٹ کر اپنے ڈرائنگ روموں میں سجانے کے لیے محفوظ کئے گئے تھے جس کا تذکرہ بھی اخباروں کی زینت بنتا رہا ہے۔ عراق کی جیل ابو غریب میں کیسے کیسے مظالم ڈھائے گئے۔ کچھ مظالم تو آزاد دنیا کے سامنے آشکار ہو چکے ہیں۔ اور کچھ کا پتہ نہیں چل سکا۔ نہ جانے مسلم دنیامیں امریکی پٹھو حکمرانوں نے کتنی خفیہ جیلیں سی آئی اے کو اپنے ملکوں میںبنانے دیں ہونگی۔ کتنے مظلوم لوگ ان جیلوں سے رہائی پا کر آئے اور اپنی اپنی ظلم کی داستانین سنائیں۔

یہ سب امریکی مظالم کی داستانیں اب تاریخ کا حصہ بن چکی ہیں۔ ہمارے ملک کے ڈکٹیٹر مشرف نے ٦٠٠ پاکستانیوں کو ڈالروں کے عوض گرفتار کر کے امریکا کو فروخت کیا تھا جس کا اُس نے اپنی کتاب” سب سے پہلے پاکستان” میں ذکر بھی کیا ہے۔ اب خود ہی امریکا کے زندہ دل ضمیر لوگوں نے ان بے گناہوں کی بے گناہی کو ثابت کر دیا ہے۔ ان بے گناہوں کے وارثین کا کہنا ہے کہ ہے کوئی مسلم حکمران جو ان مظلو موں کے لیے عالمی عدالتِ انصاف میں مقدمہ دائر کروائے اور ان کو انصاف دلائے ؟آج ہی کی دوسری اخباری خبر کے مطابق امریکا کی بدمعاشی کا اندازہ لگائیں کہ سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر لیون پنیٹا نے اپنی نئی کتاب ”وردھ فائیٹس” میں انکشاف کیا ہے کہ اُس نے ایک کھانے کی دعوت، جس کا انتظام سابق صدر آصف زرداری نے کیا تھا میں سابق ڈاریکٹر آئی ایس آئی جنرل پاشا کے سامنے امریکا کے خلاف کسی بھی دہشت گردی پر جنگ کی دھمکی دی تھی۔اس کھانے کی دعوت میں امریکا کے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر رجم جونز بھی موجود تھے۔

اس پر جنرل پاشا نے احتجاج کیا تھا۔ امریکا نے جیسے ١١٩ کا بہانہ بنا کر اسلامی دنیا کو تہس نہس کر دیا تھا۔ ماس ڈکٹرکیشن اسلحہ کا جھوٹا بہانہ بنا کر عراق کے دس لاکھ انسانوں کو موت کی نید سلا دیا گیا۔ افغانستان کے پہاڑوں میں چھپا بیٹھا اُسامہ بن لادن کو ١١٩ میں ملوث کر کے ایک اسلامی ملک افغانستان میں لاکھوں لوگوں کو قتل کر کے اس ملک کا تورہ بورہ بنا دیا گیا۔اب وہاں سے شکست کھا کر واپس ہوا ہے۔جگہ جگہ اسلامی دنیا میں شعیہ سنی فسادات کی آگ بھڑ کا کر بھی مسلمانوں سے صلیبی بدلہ لے رہا ہے۔پاکستان میں اپنے مقامی ایجنٹوں کے ذریعے افرا تفری پھیلائی ہوئی ہے جس میں اس کے مقامی ایجنٹ گرفتار ہوتے ہیں تو ان کی مدد کرتا ہے۔ ساری دنیا میں کہیں بھی کوئی دہشت گردی کا واقعہ ہوتا ہے تو اسے مسلمانوں سے منصوب کر دیتا ہے۔ افغانستان کی ہاری ہوئی جنگ ہمارے ملک میں لے آیا ہے۔ جس سے پاکستان کا سوارب ڈالرز کا نقصان ہو چکا ہے۔پچاس ہزار سے زاہد فوجی اور سولین شہید ہو چکے ہیں۔یہودی اور نصرانی بین الاقوامی میڈیا نے امن و سلامتی کے دین اسلام کو دہشت گرد مذہب بنا دیا ہے۔ ساری اسلامی دنیا میںالقاعدہ کے بہانے ڈرون حملے کر کے معصوم بے گناہ مسلمانوں کو شہید کرتا ہے۔

قارئین! ان ساری ظلم کی وارداتوں سے اسلامی دنیا کو کیا ہمارے پٹھو حکمران نجات دلا سکتے ہیں؟ اسلامی دنیا کے حکمرانوں کو اپنے رویے کو تبدیل کرنا ہو گا ورنہ آخرت میں یہ سارے مظلوم امریکا کے ساتھ ساتھ ان امریکی پٹھو حکمرانوں کے خلاف بھی اللہ سے انصاف مانگیں۔ دنیا میں ظالم کچھ بھی کر لیں لیکن آخرت میں اللہ کے عذاب سے نہ بچ سکیں گے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی)

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Viper Hhelicopters
Previous Post امریکا کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا اسلحہ دینے کی منظوری
Next Post پیرس سے 60 کلومیٹر دور کرائی کے علاقے میں پاک فرانس دوستی کی مثال قائم ہوئی
Pakistan friendship France Program

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.