yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

یمن سے متعلق ایران کو اپنی پالیسی پر غور کرنا چاہئے، وزیراعظم نواز شریف

Yes 2 Webmaster April 7, 2015April 7, 2015 1 min read
Nawaz Sharif
Share this:
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ یمن سے متعلق ایران کو اپنی پالیسی پر غور کرنا چاہئے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یمن کا مسئلہ حساس ہے اس سلسلے میں احتیاط سے کام لینا بہت ضروری ہے۔حکومت نے کسی قسم کا مینڈیٹ لینے کے لئے نہیں بلکہ صلاح مشورے کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا ہے۔ کسی بات کو چھپایا نہیں جا رہا۔

گزشتہ روز اس حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے مکمل وضاحت کردی تھی۔ اس وقت پارلیمنٹ کی کارروائی کو دنیا بھر میں دیکھا اور سنا جارہا ہے اس لئے ہمیں احتیاط سے بات کرنی چاہیے۔ اگربند کمرے میں مشاورت ہو تواندر کی باتیں کرسکتے ہیں۔

وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہم نے یمن کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے ترکی سے بات کی ہے لیکن ہم ترک حکام کے جواب کا انتظار کر رہے ہیں، ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے سعودی عرب کے وزیر داخلہ سے ملاقات کی ہے اس کے بعد وہ آج ایران پہنچ رہے ہیں جہاں وہ صدر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے کیونکہ یمن کے معاملے پر ایران کو بھی اپنی پالیسی پرغور کرناچاہیئے۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی جغرافیائی خود مختاری پر حملہ ہوا تو ہم مل کر جنگ لڑیں گے لیکن اب تک اس کا کوئی خدشہ نہیں لیکن اس کے باوجود سعودی عرب نے جس قسم کا تعان مانگا ہے اس سلسلے میں پارلیمنٹ حکومت کو اپنے قیمتی مشورے دے جس پر نیک نیتی سے عمل کیا جائے گا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Shah Mehmood Qureshi
Previous Post وزیراعظم اپنے وزراء کی زبانیں سنبھالیں ورنہ زبان ہم بھی رکھتے ہیں، شاہ محمود
Next Post جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ کو وزارت قانون کا خط موصول
Supreme Court

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.