yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آرڈننس فیکٹریز کا ملکی دفاع میں اہم کردار ہے، جنرل راحیل شریف

Yes 1 Webmaster April 7, 2015 1 min read
Raheel Sharif
Share this:
Raheel Sharif
Raheel Sharif

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ پاکستان آرڈننس فیکٹریز (پی او ایف) کا ملکی دفاع میں اہم کردار ہے۔

پی او ایف نے پاک افواج کی جنگی صلاحیتوں اور استعداد میں اضافے کے حوالے سے بھی گرانقدر کرداراداکیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پیر کو پاکستان آرڈننس فیکٹری واہ کا دورہ کیا۔چیئرمین پی او ایف واہ کی جانب سے ان کے ادارہ کے زیرانتظام فیکٹریز کی کارکردگی اور 2020ء کی مناسبت سے توسیعی منصوبوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف کو بتایا گیا کہ ان منصوبوں کے تحت اسلحہ سازی میں اضافے کے ساتھ معیار بھی بڑھے گا اور اس کے نتیجے میں زرمبادلہ بھی بچے گا۔اس موقع پر اسٹاف سے خطاب کرتے ہوئے جنرل راحیل نے کہاکہ پی او ایف ملک کا سب سے بڑا اور اہم ترین دفاعی ادارہ ہے ،اس انڈسٹری نے پاک افواج کی استعداد اورجنگی صلاحیتوں میں اضافے کے حوالے سے گرانقدر کردار ادا کیا ہے۔

انھوں نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے شروع کردہ فوجی آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ کے دوران اسلحہ ودیگر سامان حرب کے حوالے سے ضروریات پوری کرنے کے سلسلے میں پی او ایف کے کردار کو خاص طور پر سراہا۔آرمی چیف نے دفاعی پیدوار میں اضافے کے حوالے سے پی او ایف کی انتظامیہ کے کردار کی بھی تعریف کی۔انھوں نے اس موقع پر دفاعی پیداوار میں تکنیکی طور پر یہ بہتری اور اس شعبہ میں خودانحصاری کے حصول پر زور دیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Reham Khan
Previous Post پارلیمنٹ میں عمران خان کی عزت افزائی پر ان کی اہلیہ بھی چپ نہ رہ سکیں
Next Post کلر کہار: موٹر وے پر تصادم، دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
Chakwal

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.