yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

سعودی عرب قانون محنت میں ترامیم کر کے ملازمت کی معیاد میں اضافے کا فیصلہ

Yes 2 Webmaster April 7, 2015 1 min read
Ministry of Labour
Share this:
Ministry of Labour
Ministry of Labour

جدہ (نوید فاروقی) سعودی عرب قانون محنت میں ترامیم کرکے ملازمت کی معیاد میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ عارضی چھٹیوں میں بھی اضافے کا فیصلہ ہوا ہے۔ وزیر محنت عادل فقیہ نے واضح کیا کہ نئے قانون محنت میں 38 ترامیم منظور کرلی گئی ہیں۔ آجر و اجیر کے حقوق و فرائض، چھاپے کے نظام، سزاﺅں، خلاف ورزیوں اور لیبر مارکیٹ کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور سعودیوں کو روزگار کی اہلیت اور تربیت دینے کے قاعدے و ضابطے مقرر کئے گئے ہیں۔

نئی ترامیم کے تحت وزارت کو یہ حق مل گیا ہے کہ اگر کوئی نجی ادارہ سعودائزیشن کے مقررہ پروگرام میں مخل ہوگا تو اس کا لائسنس منسوخ کیا جاسکتا ہے۔ ہر نجی ادارے کو روزگار کی تربیت اور لیاقت فراہم کرنے کا پابند کردیا گیا ہے۔

نئے قانون کے تحت آزمائشی دورانیہ 180 دن تک کردیا گیا ہے جبکہ ملازمت کے معاہدے کی معیاد تین سال سے بڑھ کر 4 سال کردی گئی ہے۔ اگر مسلسل 3 بار ملازمت کے معاہدے میں توسیع ہوگی تو ایسی صورت میں معاہدہ معیار کی پابندی سے آزاد ہوجائے گا۔ نئے قانون محنت میں یہ پابندی لگائی گئی ہے کہ کوئی بھی آجر اپنے کارکن کے تجربہ سرٹیفکیٹ میں ایسی کوئی شق شامل کرنے کا مجاز نہیں ہوگا جس سے ملازم کی ساکھ متاثر ہوتی ہو یا مستقبل میں اس کے لئے روزگار کے امکانات محدود ہوتے ہوں۔

وزارت نے یہ پابندی بھی لگائی ہے کہ اگر کسی ادارے کے ہاں لیبر کمیٹی نہ ہو تو وزارت کی منظوری کے بغیر جرمانے لگانے کا مجاز نہیں ہوگا۔ وزارت نے ملازمت کا معاہدہ کالعدم کرنے کے لئے 3 صورتوں کا اضافہ کیا ہے۔ اگر ادارہ مستقل بنیادوں پر بند ہوجائے۔ دوسری صورت یہ کہ اس ادارے کا کام بند ہوجائے جس سے یہ ملازم منسلک ہو۔ تیسری صورت یہ کہ معاہدہ میں اس طرح کی صورتحال کا اضافہ کیا گیا ہو، ملازمت کا معاہدہ جائز بنیاد پر ہی ختم کیا جاسکتا ہے۔ ایسی صورت میں 60 دن کی اضافی تنخواہ دینا ہوگی۔

وزارت نے یہ ترمیم بھی منظور کی ہے کہ ملازمت کے ایک سال کے دوران بغیر جائز عذر کے ملازم 30 دن تک غیر حاضر رہ سکتا ہے۔ 30 دن کی غیر حاضری پر اسے تحریری طور پر برطرفی کا انتباہ دیا جائے گا۔ وزارت نے کارکنان پر یہ پابندی عائد کی ہے کہ اگر کسی کارکن نے آجر کے راز منکشف کئے ہوں تو ایسی صورت میں حقیقت حال دریافت ہونے کے ایک سال کے اندر اندر اس کے خلاف دعویٰ دائر کیا جاسکے گا۔ نئی ترمیم کے تحت ملازم ڈیوٹی کی جگہ 11 گھنٹے کے بجائے 12 گھنٹے تک رکھا جاسکے گا۔

کسی ملازم کے قریبی رشتہ داروں میں سے کسی کی موت واقع ہوجائے، بیوی یا شوہر کی موت ہوجائے تو اس پر اسے 3 دن کی بجائے 5 دن کی چھٹی دی جائے گی جبکہ گھر میں پیدائش کی صورت میں ایک دن کی بجائے 3 دن کی چھٹی مقرر کی گئی ہے۔ کوئی ملازم ڈیوٹی کی وجہ سے معذور ہوجائے تو ایسی صورت مین اسے مالی امداد کی مدت 30 دن کے بجائے 60 دن کردی گئی ہے۔ ماں بننے والی خاتون کو مکمل تنخواہ کے ساتھ وضع حمل کی مقررہ تاریخ سے قبل 4 ہفتوں تک مکمل تنخواہ کے ساتھ چھٹی کا حق ہوگا۔

اس سے اس کی سالانہ چھٹی کا استحقاق یا تنخواہ متاثر نہیں ہوگی، عدت کی چھٹی 4 ماہ دس روز ہوگی۔ نئی ترمیم میں وزارت محنت کو تفتیش کا عمل زیادہ موثر کرنے کا موقع دیا گیا ہے، انسپکٹر کو تفتیش کے اختیارات بڑھادئیے گئے ہیں۔ خواتین محنت کی بعض خلاف ورزیوں میں تبدیلی کی گئی ہے، جرمانہ ایک لاکھ ریال تک پہنچا دیا گیا ہے۔ ادارہ کو 30 دن تک بند کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔

ہفتے میں چھٹی کے ایام میں ترمیم اور یومیہ ڈیوٹی کے اوقات کا فیصلہ سعودی کابینہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Afzal Khan
Previous Post سٹیج ڈراموں میں کام سب سے مشکل، رسپانس موقع پر مل جاتا ہے : ریمبو
Next Post سوناکشی سنہا انڈین آئیڈل جونیئر کی جج ہوں گی
Sonakshi Sinha

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.