yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

کراچی NA-246 کے ضمنی الیکشن اور اخلاقی وسیاسی تقاضے … !!

Yes 1 Webmaster April 5, 2015April 5, 2015 1 min read
Election
Share this:
Election
Election

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم
2013 کے عام انتخابات میں کراچی سینٹرل کے حلقہ N-246 سے ایم کیو ایم کے ٹکٹ سے کامیاب ہونے والے ایم این اے نبیل گبول کے(سولہ سترہ ماہ بعداِن کی ذاتی یا سیاسی وجوہات کی بنا پردیئے جانے والے) استعفے کے بعد خالی ہونے والی سیٹ پر 23 اپریل 2015 کو کراچی سینٹرل میں ضمنی الیکشن ہونے کو ہے یوں اِن دِنوںاِس سیٹ کے لئے انتخاب میں حصہ لینے والے بالخصوص ایم کیوایم اور پی ٹی آئی کے اُمیدواروں کی انتخابی مہم کا سلسلےدونوں ہی جانب سے زوراورشورسے جاری ہے اور دونوں اُمیدواروں اور اِن کے حامیوں کے درمیان ایک دوسرے کے خلاف سیاسی اور ذاتی مخالفت میں جملوں اور نعرے بازیوں کا ایک نہ روکنے والا سلسلہ بھی بام عروج پر پہنچا نظر آرہاہے۔

آج ایسے میں نہ صرف شہرِ کراچی اور پاکستان سمیت دنیابھر میں جہاں کہیں بھی پاکستانی موجود ہیںاُن کی بھی اور یورپی یونین سمیت ساری دنیاکے مبصرین کی نظرین بھی این اے 246کے ضمنی الیکشن پر گڑی ہوئیں ہیںاوراِس حلقے میں پچھلے کچھ دِنوں سے پل پل تبدیل ہونے والی کشیدہ صورتحال میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے یقینی ہونے اور نہ ہونے ..؟؟اور ایسی طرح اور ہونے جانے کی صورت میں ایم کیو ایم یا پی ٹی آئی کی کامیابی سے اگلے وقتوں میں مُلک میں جو سیاسی تبدیلی رونماہوگی …اِس پر بھی بولنے کے لئے اپنی اپنی زبانوں کو بغیررکے اور تیز چلانے اور بولنے کے لئے گریس لگاکربیٹھے ہوئے ہیں اوریہ سب کے سب ابھی سے ہی اپنے اپنے پروگراموں کو حتمی شکل دے چکے ہیں جس میں یہ این اے 246 کے ضمنی الیکشن کے بعد حاصل ہونے والے نتیجے کو مُلکی سیاست کے لئے کارآمدبنانے کے لئے اپنے مشورے دیں گے ۔

اگرچہ ..!!این اے 246 کراچی کے ضمنی انتخاب میں جن جماعتوں کے اُمیدوران نے حصہ لیاہے اِن پر کچھ سیاسی اور اخلاقی ضابطوں اور قوانین کا بھی اطلاق ہوتاہے آج اگر الیکش کمیشن کے وضع کردہ ضابطہ اخلاق اور قوانین پر اِن کی روح کے مطابق حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں کے اُمیدوران اور اِن کے حامی عمل کرلیں تو کوئی شک نہیں کہ 23 اپریل کوحلقہ این اے 246 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کا انعقاد پرامن طریقے سے یقینی نہ بنایاجاسکے… مگرگزشتہ کچھ دِنوں سے این اے 246 میں پیش آنے والے واقعات اور اِن کے بعد حلقے میں پیداہونے والے خوف وہراس اور کشیدگی کے ماحول نے اِس حلقے کے ضمنی الیکشن کے انعقاد کو خطرات اور تشویش ناک حدتک سنگین سے سنگین تربنادیاہے اگرچہ …!!ابھی 23 اپریل کو بہت وقت پڑا ہے آج اگرحکومتِ واقعی حلقہ این اے 246 کے ضمنی الیکشن کو انعقاد کے لئے مخلص ہے تو پھرسندھ انتظامیہ اور شہر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور الیکشن کمیشن پر یہ بڑی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ پھر یہ اُن محرکات کا ضرورکھوج لگائیں 3اپریل کو کریم آباد پر تحریک انصاف کے انتخابی کیمپ سے پیداہونے والی صورتِ حال کے اصل ذمہ دارکون سے عناصرہیں موجودہ حالات میںپی ٹی آئی کی جانب سے لگانے جانے والے الزامات کی وجہ سے ”صرف ایم کیوایم “ کو موردِ الزام ٹھیراناکسی بھی صورت ٹھیک نہیں ہوگا“ یہاں سندھ انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے اور اِنصاف مہیاکرنے والے اداروں کے ذمہ داران کو اِس کا بھی باریک بینی سے ضرور جائزہ لیناہوگاکہ ایم کیوایم اور پی ٹی آئی میں جاری کشیدگی کا فائدہ کوئی تیسری جماعت تو نہیں اٹھا رہی ہے ممکن ہے کہ وہ یہ نہیں چاہتی ہوکہ حلقے میں الیکشن ہوں اور جس کے لئے اُس نے ہی اپنے لوگوں کو بھیج کر پی ٹی آئی کا کیمپ اُکھاڑ پھینکاہو۔

بہرحال…اَب اِن تمام محرکات کو معلوم کرنا اور ان کاسیاسی واخلاقی اور قانونی زاویوں سے صاف و شفاف تحقیقات کرکے فوری طور پر قلع قمع کرنا سندھ انتظامیہ ، الیکشن کمیشن اور قانون نافذ کرنے والوں کی ذمہ داری ہے اور ان عناصر کو عوام کے سامنے لایاجائے جن کی وجہ سے انتخابی ہہم کی دوران ایسے کشیدہ حالات اور واقعات رونما ہوئے کہ انتخابی حلقے کا امن خراب ہونے کے قریب پہنچ گیا۔ آج ایسے میں ایسابھی لگ رہاہے کہ شاید کوئی نہ کوئی سیاسی قوت ایسی ضرورہے جو قبل ازوقت اپنی جیت اور خوش فہمی میں مبتلاہے اور ایسے حالات پیداکردیناچاہتی ہے کہ یاتوحلقے میں ضمنی ا لیکشن ہی نہ ہو اور اگر باحالتِ مجبوری ہو بھی جائے تو اِس کے ہونے اور نہ ہونے پر سوالیہ نشان لگ جائے یاپھر لگا دیا جائے۔ جبکہ ادھر 23 اپریل کو کراچی سینٹرل کے حلقے 246 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والی مُلک کی دوبڑی جماعتوں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے اُمیدواروں اور اِن کے حامیوںکے درمیان انتخابی مہم کے دوران پچھلے کچھ دِنوں سے جاری کشیدگی کسی بھی لمحے تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے اور دونوں ہی جماعتوں کے جذباتی حامیوں کی جانب سے ایسے حالات پیداکئے جارہے ہیں کہ حلقے میں پُرامن انعقاد کے لئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کو یہ بیان دیناپڑگیاہے کہ NA- 246 میں سخت کشیدگی کے باعث رینجرزلگاسکتے ہیں“۔

جبکہ اطلاع ہے کہ کراچی کے حلقہ NA-246 کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان 9 اپریل کو عزیزآباد کا دورہ کریں گے اور اگلے دس دن بعد یعنی کہ 19اپریل کو جناح گراو ¿نڈیا حلقے کے کسی بھی کھلے مقام یا میدان میں جلسہ کرنے کا ادارہ رکھتے ہیں تو ایسا نہیں ہے کہ عمران خان اور اِن کی پارٹی کے اُمیدوار انتخابی حلقے میں جلسہ نہ کریں ضرورکریں مگراِن دونوں مواقع پر عمران خان اور اِن کی جماعت کے اُمیدوار پر کچھ ایسی اخلاقی اور سیاسی ذمہ داریاں بھی عائد ہوتی ہیںکہ وہ الیکشن کمیشن کے وضع کردہ ضابطوں کو بھی ملحوظِ خاطر رکھیں اور اپنی زبان اور لب سے ایسے غیراخلاقی اور غیر سیاسی اور کشیدہ انگیز جملے اور الفاظ قطعاََ ادانہ کریں جن کی وجہ سے کسی کو کوئی غلط فہیمی پیداہوجائے اور حالات کشیدہ ترہوجائیں اور اِسی طرح دوسری جماعتیں خواہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، پاکستان پیپلزپارٹی ، مسلم لیگ (ن و ق وغیرہ )اور جماعتِ اسلامی ہی کیوں نہ ہوںاِنہیں بھی اپنی انتخابی مہم اور جلسے جلوسوں اور اجتماعات میں صبرو برداشت اور تحمل کے ساتھ خود بھی ایسے جملوں اور الفاظ ادانہیں کرناچاہئے کہ جو دوسروں کو بُرے لگیں اور اور ایسے نعروں سے بھی اجتناب برتناچاہئے جن کسی کے سیاسی اور اخلاقی جذبات مجروح ہواںور حالات ایسے پیداہوجائیں کہ ضمنی الیکشن کھٹائی میں پڑتامحسوس ہونے لگے اور کوئی جماعت اپنی اچھی بھلی ہاتھ آئی ہوئی جیت اورکامیابی سے بھی محروم ہوجائے اور اِس کے ساتھ ہی کوئی مضبوط ترین حریف یعنی دوسری جماعت حالات واقعات کا فائدہ اُٹھائے اور وہ ہارکر بھی… ہار اپنے گلے میں ڈال لے کہ اِس نے یہ جانتے ہوئے بھی کہ اِس نے شہید کے چھتے میں جو ہاتھ ڈالاہے اِس کے اِس عمل میں نقصان تو اِسی کاہی ہوگامگر پھر بھی وہ اپنے اِس کارنامے پر خوش فہم رہے کہ اِس نے ایساکر کے اِس حلقے کا تیس سالہ وہ جمودتوڑدیاہے جو تیس سالوں میں کوئی دوسری جماعت نہیں توڑسکی تھی۔

سوایسے میںکسی کی اِ س خوش فہمی کو اِس کی اِس خوش فہمی تک ہی محدودرکھنے کے لئے اِسے میں کسی کو اپناسینہ چوڑاکرکے اپنے دل و دماغ کے تمام دریچے اور خانے بھی کھول لینے چاہیںاور اپنے حلقے کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لئے آنے والی کسی سیاسی جماعت کو اِس کی انتخابی مہم کو جاری رکھنے کے لئے خوش آمدید کہتے ہوئے اِسے اجازت دی جائے اور بڑھ چڑھ کر اور آگے بڑھ کر اِسے گلے لگاکر اِسے اِس کی ہر قسم کی الیکشن مہم چلانے میں مددبھی کی جائے یہاں ایساکرنے والے میزبان کو یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کہ کوئی کچھ بھی کرلے اور اپنی جیت کے لئے چاہئے جتنے بھی حربے اور ہتھکنڈے استعمال کر لے کامیابی تو اِن ہی کی ہوگی اِس حلقے سے جن کی پچھلے کئی سالوں سے کامیابیاں ہوتی چلی آئیں ہیں بس خیال رہے کہ اِن کی جانب سے الیکشن کمیشن کے وضع کردہ ضابطہ اخلاق اور قانون کا شیرازہ نہ بکھرنے پائے ورنہ کوئی مظلوم بن کر اپنی ہارپر ہارپہن لے گااور پھر کچھ بھی ہاتھ نہیں آئے گا

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

۔

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Terrorist Arrest
Previous Post کوئٹہ میں ایف سی نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 11 دہشت گرد گرفتار
Next Post خلافت کی بحالی۔۔ ممکن یا نا ممکن؟
Protest

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.