پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما نے پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی سے ان کی والدہ کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی
Qari Farooq Ahmad with Zahid HashmeeQari Farooq Ahmad with Zahid Hashmee