yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پیرس میں پاکستانی ٹرک آرٹ نمائش اختتام پذیر

Yes 2 Webmaster April 4, 2015 1 min read
Paris Art Exhibition
Share this:
Paris Art Exhibition
Paris Art Exhibition

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان سے) پیرس میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے پاکستانی ٹرک آرٹ کی نمائش جو کہ 24مارچ سے جاری تھی ، گزشتہ روز اختتام کو پہنچی- نمائش کی اختتامی تقریب ایفل ٹاور کے سائے میں منعقد کی گئی۔

دنیا بھر سے آئے ہوئے بیشمار سیاحوں نے پاکستانی ٹرک آرٹ کی یہ نمائش دیکھی-انھوں نے پاکستان کے اس رنگا رنگ فن کو سراہا نمائش میں ایک سکوٹر اور دو کاروں کے علاوہ فرانس کی سب سے بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی آر اے ٹی پی کی جانب سے پیش کی گئی ایک بس بھی شامل تھی۔

ٹرک آرٹ کے مصوروں نے اس بس کے اوپر خوبصورت نقش و نگار بنائے جن میں پیرس اور پاکستان کی مشہور عمارتیں اور پھول بوٹے شامل تھے-اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرانس میں پاکستان کے سفیر غالب اقبال نے کہا کہ پیرس کے لوگوں کی پاکستانی ٹرک آرٹ نمائش میں بے پناہ دلچسپی پاکستانی فن کی گہرائی ، رنگا رنگی اور روشن خیالی کی عکاس ہے۔

انھوں نے کہا کہ مغربی دنیا کے سامنے پاکستان کے فن کو اجاگر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے -بعد ازاں نمائش میں شامل گاڑیوں کے قافلے نے پیرس کی مشہور شاہراہ شانزے لیزے کا ایک چکر لگایا- دیکھنے والوں نے اس فن کو سراہا۔

آر اے ٹی پی کی جانب سے پیش کی گئی اس بس کو کچھ دنوں تک عام بس کی حیثیت سے پیرس کے مختلف روٹوں پر چلایا جائے گا اور بعد میں اس کو کمپنی کے عجائب گھر میں رکھا جائے گا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Students Protest
Previous Post اسلامی یونیورسٹی میں طلبا کی تذلیل و تحقیر
Next Post خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک، 13 زخمی
Gunship Helicopter

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.