yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

شکیل چغتائی کی گجرات میڈیا کے مرزا یوسف کی ہمشیرہ کیلئے تعزیت

Yes 1 Webmaster April 3, 2015 1 min read
Mirza M. Yousuf
Share this:
Mirza M. Yousuf
Mirza M. Yousuf

جرمنی (انجم بلوچستانی سے) گزشتہ دنوں گجرات، پاکستان کے مشہورو معروف صحافی، چیف ایڈیٹر گجرات میڈیا مرزا محمد یوسف کی ہمشیرہ قضائے الہی سے پاکستان میں انتقال کر گئیں۔

اس خبر پر دنیا بھر میں مرزا یوسف کے احباب،ملنے والوں،پاکستانی سیاسی،صحافتی اور سماجی حلقوں نے ذاتی طور پر اورذرائع ابلاغ کے ذریعہ افسوس کا ظہار کیا۔ اس موقعہ پر عالمی صدرایشین پریس کلبز ایسوسی ایشن APCA انٹرنیشنل شکاگو/برلن ،پاکستان عوامی تحریک PAT یورپ کے رہنما و چیف کوآرڈینیٹر ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی، تحریک منہاج القرآن کے میڈیاکوآرڈینیٹربرائے یورپ اور کشمیر فورم انٹرنیشنل کے عالمی چیرمین محمد شکیل چغتائی نے اپنا انٹرنیشنل نیوزکی وساطت سے اردو ذرائع ابلاغ کو بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ ”مجھے پاکستان کے نامور صحافی، سماجی کارکن و رہنما ،چیف ایڈیٹرگجرات میڈیامرزا یوسف کی ہمشیرہ محترمہ کے انتقال پر انتہائی دکھ ہوا۔بہر حال انسان اللہ کی مرضی کا تابع ہے۔

مجھے انکے نقصان اور اہل خاندان کے غم کا پور ااحساس ہے اور میں اس دکھ میں انکاشریک ہوں اورAPCAانٹرنیشنل،PAT وTMQیورپ،AGRS اورKFIکے تمام اراکین،رفقا ء اور عہدیداران کی جانب سے دلی تعزیت پیش کرتا ہوں اوراللہ رب العزت کے حضور دعاگو ہوں کہ وہ انکے عزیز و اقارب، دوستوں اور اہل خانہ کوہمت و استقامت عطا فرمائے اور صبر جمیل نصیب کرے۔ آمین۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Mujeeb Hassan
Previous Post مجیب الحسن کی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر پارٹی کے بانی کو خراج عقیدت
Next Post جرمنی : محمد شکیل چغتائی کی والدہ کیلئے دعائے صحت کی اپیل
Nafees J. Chughtai

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.