yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

ثنا بھی آئٹم گرل بن گئیں فلم ’’عشق پازیٹو‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

Yes 1 Webmaster April 2, 2015 1 min read
Sana
Share this:
Sana
Sana

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ثنا بھی آئٹم سانگ کرنے والی اداکاراؤں میں شامل ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا نے ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ’’عشق پازیٹو‘‘ میں آئٹم سانگ کریں گی جس کے لیے وہ کراچی سے لاہور پہنچ گئی ہیں جہاں باری اسٹوڈیو کے گاؤں میں اداکار سعود ، ولی بخاری سمیت دیگر ایکسٹر فنکاروں کے ساتھ عکسبندی میں حصہ لیا۔ اداکارہ ثنا نے نمائندہ ایکسپریس کو بتایا کہ مجھے معلوم ہے کہ اس وقت پاکستانی فلموں میں فلمائے جانے والے آئٹم سانگز میں سے کوئی بھی ہٹ نہیں ہوا مگر میں دعویٰ سے کہتی ہوں کہ ’’عشق پازیٹو‘‘ کا آئٹم سانگ مقبول عام ہوگا ۔

انھوں نے کہا کہ میڈم سنگیتا فلم انڈسٹری کی منجھی ہوئی ہدایتکارہ ہیں جو اچھی طرح سمجھتی ہیں کہ کس اداکار یا اداکارہ سے کیا کام لینا ہے جس کا اندازہ ان کی فلموں سے لگایا جا سکتا ہے کہ جس میں انھوں نے مجھ سے کیسے چیلنجنگ کردار کروائے ہیں۔ اس فلم کے آئٹم سانگ کے لیے بھی میرا انتخاب ذاتی تعلقات کی وجہ سے نہیں بلکہ میری پرفارمنس کو دیکھ کر ہوا ہے۔

میری کوشش ہوگی کہ اس آئٹم سانگ کو اتنی خوبصورتی سے کراؤں کہ ہر طرف اس کے ہی چرچے ہوں۔ کراچی سے اس گانے کی شوٹنگ کے لیے ہی آئی ہوں اور ایک دو روز بعد واپس چلی جاؤں گی۔
ایک سوال کے جواب میں ثنا نے کہا کہ ایک عرصہ بعد اسٹوڈیو میں آنا اور شوٹنگ کرنا بہت اچھا لگ رہا ہے،

مگر اس کی ویرانی دیکھ کر افسردہ بھی ہوں کیونکہ ایک وقت تھا جب ایک سے زائد فلموں کی شوٹنگز چل رہی ہوتی تھیں ، ہم اسے اپنا گھر ہی سمجھتے تھے، میری دعا ہے کہ اس کی رونقیں دوبارہ سے بحال ہوں اور ہم پھر سے واپس اپنے گھر آجائیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Hamza Ali Abbasi
Previous Post ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ میں کام کرنے پر شرمندہ ہوں، حمزہ علی عباسی
Next Post کراچی میں این اے 246 پر ضمنی انتخاب رینجرز کی نگرانی میں کرایا جائے، عمران خان
Imran Khan

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.