yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

وسیب زادوں کا تحفظ ہماری ذمہ داری

Yes 1 Webmaster April 1, 2015 1 min read
Journalism
Share this:
Journalism
Journalism

تحریر : منشاء فریدی
یہ تلخ حقیقت ہے کہ یہاں سچ اور سچی بات کو بغاوت اور ہر جھوٹ کو قانون پسندی کا نام دیا جاتا ہے۔۔۔۔ صادق و امین مصلوب ٹھہرتے ہیں۔ اس عمل میں تاخیر قطعاً نہیں کی جاتی ہے کہ کہیں سچ کا پیام بر سولی پر لٹکنے سے بچ نہ جائے۔۔۔۔! میرے سماج میں ایسے لوگ بھی بکثرت ہیں جو فطری طور پر کسی شریف ،شریف زادوں اور زرخیز اذہان پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ کر دلی سکون اور فخر محسوس کرتے ہیں۔۔۔

پورے سماج اور وسیب زادوں کی اخلاقی ذمہ داری تھی کہ ان کی حوصلہ شکنی کرتے مگربجائے اس کے کہ انہیں ایسی غلیظ حرکات و سکنات سے ٹوکا جاتا ۔۔۔۔ الٹا ان کی حوصلہ افزائی کا متعفن فریضہ سرانجام دیا جاتا ہے ۔۔۔ جو ایک المیے سے کم نہ ہے ۔۔۔۔! محدود سوچ اور افکار کو اپنی نگار شات میں سمونا ۔۔۔۔ میری فطرت میں نہ ہے ۔۔۔۔اور ۔۔۔۔نہ ہی میں اس بات کو اہمیت دیتا ہوں کہ گلی اور نالی جیسے ادنیٰ اور چھوٹے سے مسئلے کو اپنے قلم کی نوک پر لائوں ۔۔۔۔ جبکہ قلم کے استعمال سے پورے عالم پر مثبت تبدیلی کے عمل کا فریضہ سر انجام دیا جا سکتا ہے۔۔۔

اللہ رب العزت نے بھی اسی قلم کی قسم کھائی ۔۔۔ جسے آج صحافت کی دنیا میں تقریباً سو فیصد حد تک غلط استعمال کیا جا رہا ہے ۔۔۔ یہاں یہ مطلب اخذ نہ کیا جائے ۔۔۔کہ۔۔۔میں صحافتی عمل کی انسدادی مہم کا حصہ ہوں ۔۔۔۔بلکہ ۔۔۔میں بھی ایک صحافی ہونے کی حیثیت سے اس پر فخر محسوس کرتا ہوں ۔۔۔۔میرے نزدیک ہر وہ شخص صحافی ہے جو اظہار کی طاقت رکھتا ہے۔۔۔خواہ یہ زبان ( نطق) کی شکل میں ہے۔۔۔یا ۔۔۔قلم کی شکل میں۔۔۔۔۔ نہیں معلوم کہ وہ کون سے حقائق ہیں جن کو اگر عام کیا جائے تو معاشرے میں مجموعی سطح پر بیداری پیدا ہو۔۔۔۔کہ جس کا نتیجہ مستقل امن ہو۔۔۔۔اور۔۔۔یہی پائیدار امن ہی سماج اور وسیب زادوں کی قسمت ٹھہرے۔۔۔۔مستقل قریب میں تو اس خواب کی تعبیر کے آثار نظر نہیں آرہے ۔۔۔۔لیکن یہ ضروری ہے کہ سونے کا سورج طلوع ہونے کی نوید ضرور سنائی دے رہی ہے۔۔۔

یہی منطقی موضوع زیر بحث رہتا ہے جب بھی سیف اللہ خان جوئیہ سے ملاقت ہوتی ہے ۔۔۔۔یہ اور بات کہ انہیں پورے نظام کے ساتھ ہی گزارنا پڑتا ہوگا ۔۔۔مگر ۔۔۔میرے لئے یہ ضروری نہیں ہے ۔۔۔سیف اللہ خان جوئیہ جب فلسفیا نہ انداز میں یہ کہتے ہیں سب انسان برابر ہیں ۔ سب کے جذبات یکساں ہیں ۔۔۔مگر فرق صرف اختیار کا ہے ۔جو انسانوں کی بستی میں انسانوں سے ممتاز کرتے ہیں ۔۔۔دلائل سے بھری یہ باتیں یقین کیجئے کہ دل موہ لیتی ہیں ۔۔۔تکلف بر طرف ۔۔۔۔ان کا یہ عمل مجھے جان سے بھی پیارا ہے ۔۔۔ان سب کے باوجود کچھ ایسے عوامل بھی ہیں ۔۔۔جن میں ترمیم کا قائل ہوں ۔۔۔کہ جو مہتمم تھانہ چوٹی کو کچھ کچھ نقصان دے سکتی ہیں۔۔

بہر حال ۔۔ان باتوں کی اہمیت ہی نہیں ہے جو میرے بھائی کی ذات پر منفی اثر ڈالیں ۔۔۔تقابل میں خوبیاں بہت ہی زیادہ ہیں ۔۔۔اسی دوران اگر اسسٹنٹ سب انسپکٹر بھائی عمران کھاڑک کا ذکر نہ ہو۔۔۔شاید بخل کے زمرے میں آئے گا۔ ۔۔۔ہر ایک جانتا ہے کہ پولیس کا نظام میرے مطابق منتشر نظام ہے۔ جس میں کوئی ضابطہ اخلاق نہیں ۔۔۔کم و بیش ہر سپاٹا منہ زور اور بے لگام گھوڑا ہونے کی بہترین مثال پیش کرتا ہے ۔ مگر اس میں ایسے منجھے ہوئے افراد بھی موجود ہیں جو لہجوں میں نرمی کو اہمیت دے کر اعلیٰ کار کردگی پر فائز ہوتے ہیں۔

بھائی عمران کھاڑک کا یہ مقولہ اس کھوٹے دور میں بھی ضرب المثل ہے کہ لوگ پولیس سے انصاف کی توقع رکھتے ہیں ۔۔۔۔! یہ میرے سماج میں ایک ریت بنپ رہی ہے کہ سچ کی خبر دینے والے سماجی صحافی قتل کر دیئے جائیں ۔۔۔قابل ملامت ہے۔۔۔۔! مدلل افکار مسلّمہ وجود رکھتے ہیں ۔۔۔یہی مسلّمہ وجود ہی کذب وریا کے لئے سنجیدہ خطرہ ہیں ۔۔۔۔غیر منطقی عناصر ہی فزیکلی تھریٹ کرنا شروع کردیتے ہیں ۔۔۔۔ ننگ ہیں ایسے لوگ سماج کیلئے ۔۔۔۔۔! جو وسیب کے مختار ( اعلیٰ صحافتی اصولوں) کے جانی دشمن ہیں۔۔

Mansha Fareedi
Mansha Fareedi

تحریر : منشاء فریدی
چوٹی زیریں ڈیرہ غازی خان
0333-6493056

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Saud al Faisal
Previous Post سعودی حکومت نے پاکستان سے فوج کی مدد مانگ لی
Next Post کے پی کے تروتازہ نیا پاکستان
Pakistan

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.