yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

نئے پختونخواہ ایشو پر سیاستدانوں کی پوائنٹ سکورنگ

Yes 2 Webmaster April 1, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان
دو سالہ پی ٹی آئی کے دور اقتدار خیبر پختونخواہ میں عمران خان نے نیا پاکستان بنانے میں ناکامی کے بعد اب نیا خیبر پختونخواہ بنا نے کا شوشہ چھوڑ دیا پی ٹی آئی کے چیئر مین کی قلا بازیاں آئے دن شتر نج کے مو روں کی طرح بد ستور بد لتی جا رہی ہیں ادھر وزیر اعظم نواز شر یف بھی پشاور دورے پر گز شتہ جمعرات کوپہنچے اگر چہ چند سو مسلم لیگی کا رکنا ن موقع پر تھے اور دورہ صر ف پشاور کی حد ود گو رنر ہا ئوس تک محدود تھا تو نواز شریف نے بھی پی ٹی آئی پر جملوںکا وار کیا چیئر مین پی ٹی آئی نیا خیبر پختونخواہ تو نہ بنا سکے اب مسلم لیگ بنا ئے گئی مسئلہ خیبر پختون خواہ بنا نے کا نہیں کر سی تک پہنچنے کے لیے وزراء کو کتنے جتن کر نے پڑتے ہیں وہ ایک عام آدمی کی سو چ سے بہت دور کی بات ہے میں اس بات پر اکتفا کر تا ہوں چائے عمران خا ن ،اسفند یار،مسلم ن یا مو لا نا کی جما عت ہو یا کو ئی اورسیاسی لٹیرا اس نے صر ف ووٹروں کو بے وقوف بنانا ہو تا نیا یا پرا نا پختونخواہ بنا نے سے کیا مسائل کم ہو نگے چینی ،آٹا ،گھی ،دالیں سبزیاں اشیا ء خوردنو ش سستی ہو جا ئینگںِ، ٹرانسپورٹ والے مسافروں سے سفر کا کر ایہ نہیں لینگے،

خداء رائے ستم ظر یف لیڈروں کچھ خدا کا خوف کر و، پا کستان خصو صا پختو نخواہ کی عوام کو مت فضو ل کا موں میں الجا و جن مسائل کے حل کے لیے ان کے ووٹ سے اقتدار کی کر سی پر تم پہنچے ہو انھیں حل کر و ،اگر چہ دو نوں لیڈروں ،عمران خا ن اور نواز شر یف کا تعلق صو بہ پنجا ب کے شہر لا ہور سے ہے دو نوں کے پی کے کی عوام کو بے وقو ف بنا ئے جا رہے ہیںاگر دو نوں جما عتوں کے لیڈر پختو نخواہ سے مخلص ہو تے تو آج صوبے کا اس طر ح حا ل نہ ہو تا ادھر کے پی کے میں پی ٹی آئی کی حکو مت دو سال سے قائم و دائم ہے کبھی نئے پا کستان ،کر پشن الیکشن دھا ندلی کے نا م پر احتجا ج پر عوام کے مسائل سے آنکھیں اوجھل کر لتی ہے اور تاک میں بیٹھے دہشتگر د آرمی پبلک سکو ل پشاور پر حملہ کر کے معصوم جا نوں کے خون سے ہو لی کھیلتے ہیں اساتذہ سمیت سینکڑوں ما ئوں کو دنیا ہی میں قیامت صغر ی اپنی آنکھوں سے دیکھنی پڑتی ہے ہا ئے افسو س صد افسو س وفاقی حکو مت اپنے پو ائنٹ سکو ر کر نے جبکہ پی ٹی آئی اسی طر ح تبد یلی کے نعرے پہلے نیا پا کستان اب نیا پختو نخواہ بنا نے کے الفاظ رٹ لیے ہیں

ادھر جمعرات کے روز وزیر اعظم پا کستان پشاور کے دورے پر آئے تو جنا ب وزیر اعظم صا حب نے میگا پر و جیکٹ کو تو چھو ڑ یں ایک کلو میٹر روڈ کی بنیا د نہ رکھی صر ف میڈیا پر بلند و بانگ دعوے لمبی تقر یر کر کے جنا ب عا لی واپس چلے گئے صوبے کی عوام کی بد قسمتی کے گز شتہ دو سال میں وفا قی وصو بائی حکو مت صو بے اور اس کی عوام کو یکسر نظر انداز کیا اور کر رہے ہیں مسائل جو ں کے تو ں ہیں سیاست دانوں نے صو بہ کے پی کے کو یکسر نظرا نداز کر رکھا ہے پا کستان کی سیاست میں لفظ اصو ل نا م کی کو ئی چیز سیاست دانوں کے قر یب سے نہیں گزری ہے مر کزی حکو مت تما م تر وسائل رائے ونڈو میٹر و منصو بہ پر لگا ئے ہو ئے ہے کے پی کے میں تقر یبا 1800کا ر خا نے تباہی کے دہا نے پر پہنچ چکے ہیںکا ر وبار تنز لی کا شکا ر ہیں بز نس مین بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ اور آئے روز نت نئے ٹیکس سے پر یشان ہیںسر کا ری تعلیمی شعبہ تر قی کی بجا ئے تنز لی کی طر ف لڑھک رہا ہے سکو لز دہشتگر وں کے ہا تھوں صفحہ ہستی سے مٹ چکے ہیں بہت سے تعلیمی اداروں کو دہشتگر دوں کے خوف سے تالے لگا دیے گئے ہیں،صو بہ کے پی کے میں محکمہ صحت میں نت نئے تجر بات کیے جا رہے ہیں ،مگر ان کے مثبت نتا ئج نہیں نظر آرہے،ہسپتا لوں میں مر یضوں کو صر ف نسخہ ہا تھ میں تھما کر میڈیکل سٹور کا راستہ دیکھا دیا جا تا ہے۔ ذرائع مو اصلا ت کا نظا م درہم بر ہم ہے رابطہ سٹر کیں ٹو ٹ پھوٹ کا شکا ر ہیں صنعتوںمیں مزدروں کو روزگار دستیاب نہیں غر یب عوام کے چو لہے ٹھنڈے پڑھ گئے ہیں۔

وزیر اعظم پا کستان خود صنعت کار ہیں اگر پی ٹی آئی حکو مت کا م نہیں کر تی تو وہ خود کے پی کے میںقائم بیمار صنعتوں کی طر ف تو جہ دے کر غریب کو روز گار کے ساتھ ملکی زرمبا دلہ کے ذخا ئر میں اضا فہ کر سکتے ہیں اگر لا ہور میں خر چ ہو نے والے فنڈ میں سے دس فیصد کے پی کے میں خر چ کر تے تو صو بہ کا یہ حا ل نہ ہو تا ،جنا ب تقر یر میں وزیر اعظم نے یہ بتا نا بھی گورا نہ کیا کہ دہشتگر دی فنڈ جو کے پی کے صو بہ کے نا م پے لیا جا تا ہے اسے کد ھر جا تے ہیں۔ موصو ف بات گو ل مو ل کر گئے دہشتگر دی کے لیے آنے والا فنڈ کا کتنا حصہ کے پی کے کو دیا گیا ،بجلی رائیلٹی کی مد میں صوبہ کے بقا یا جات میں کیوں لت و لعل کیا جا تا ہے ، اچا نک وزیر اعظم صاحب تر قی کا پر وجیکٹ کا اعلا ن کیا تو پشاور والوں مزید موٹر وئے لنڈی کو تل تک بنا کر دینے کا وزیر اعظم نے عند یہ دے دیا لو جی کے پی کے کے باسیوں عیش کر و کیا اسی قا بل ہیں یہ لوگ؟۔بجا ئے اس کے صنعتی یو نٹ کو بحال کر تے اب پشاور کے بھو کے عوام لنڈی کو تل تک بھو کے ننگے سیر و تفر یح کے مز ے کر ئینگے ،واہ کیا بات پا کستان کے حکمرانوں کی کسی بادشاہ سے اس کے خلفیہ نے کہا جنا ب ملک میں اجنا س ختم ہو گیا ہے عوام بھو ک سے مر رہی تو اس دور کے با دشاہ سلا مت نے خلیفہ سے کہا عوام سے بو لو وہ چا ول پکا کر کھا ئے ہما رے بھی حکمرا نوں کا کچھ ایسا ہی عوام کے ساتھ رویہ ہے،لا ہور میں میٹر و منصو بہ پر 39ارب روپے لگے جو کہ غر یب عوام کی جیبوں سے نکا لنے کے لیے مختلف قسم کے ٹیکس لگا ئے جا نے کی تیا ریاں آنے والے بجٹ کے لیے کی جا رہی ہیں

اگر چہ پی ٹی آئی کی حکو مت نے مسائل کے مکمل حل اور وسائل کی کمی کی وجہ سے پختو نخواہ کے عوام کی ضرویات کو پورا نہ کر سکی پھر ایک اناڑی سیاسی پا رٹی بھی ہو سکتی ہے جسے سیاست کے دائو پیچ کھیلنے نہیں آتے اور عوام نے اسے اقتدار کی کر سی پر بیٹھا دیا یا پھر مو صو ف چیئر مین صا حب خواہ مخواہ آئے دن صو بائی حکو مت کے لیے مسائل پیدا کر رہے ہیں عمرا ن خا ن کا نعرہ نیا پا کستان کی طر ح نیا پختو نخواہ بھی نا کا م ہو گیا گز شتہ دنوں میر پور آزاد کشمیر میں عمرا ن خا ن نے تقر یر کر تے ہو ئے کہا کہ صو بہ کے پی کے میں شہد و دودھ کی نہر یں بہہ رہی ہیں ہر شہر ی کو مفت بجلی گیس دی جا رہی میں عمرا ن خا ن کی تقر یر کا لب لباب بیا ن کر نے کی میں ایک ادنی سا کا لم نو یس کو شش کر رہا ہوں،لٹر یسی 100فیصد ہو گئی ہے کر پشن مکمل طور پر ختم ہو گئی ہے اب میر پور کے عا م آد می کو کیا علم صو بہ میں کسی قسم کا کوئی تر قیا تی کا م سر ئے سے ہوا ہی نہیں ۔ اگر چہ کر پشن ختم نہیں ہو ئی لیکن کم ضر ور ہو ئی ہے۔تر قیا تی کا موں کے لیے 139ارب روپے کے فنڈ مخص کیے گئے تھے نو ما ہ میں 23ارب کے فنڈ خر چ ہو چکے ہیں آ ئند ہ تین ما ہ میں 116ارب روپے کے فنڈ ڈویلپمنٹ پر خر چ ہو نگے جو کہ نا ممکن نظر آتا ہے پی ٹی آئی کی حکو مت کی کا رکر دگئی اسطرح کی ہے کہ صو بہ میں امن و ما ن کی صو رت حا ل ابتر ہو چکی ہے ،پورے صو بہ میں کو ئی بھی محکمہ ایسا نہیں جس میں کو ئی ڈھنگ کا افسر تعینا ت ہو سکا ہو پی ٹی آئی کی حکو مت اعلی عد لیہ کے احکا ما ت کے با وجو د خیبر پختو نخواہ پو لیس میں ہو لڈر پر و مو شن اور انڈر 19کی ٹیم سے کا م چلا نا سہا نے خواب دیکھنے کے مترادف ہے آئی جی پو لیس نے ایڈہا ک پر محکمہ کو چلا نے کا تہیہ کر کھا ہے تما م تھا نوں کی پو لیس تھا نوں میں مٹی و ریت کی بو ریوں۔ دیوراوں کے ساتھ قلعہ نما اور پتھروں کے بورے سامنے رکھ کر مقید ہو کر رہ گئی ہے سب اچھا کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں،ایسا معلو م ہو تا ہے کہ ان مو چوں کے مقا ما ت پر فو جی قیدی ہیں جن کی پو لیس نگرانی کر رہی ہے ، پورا صو بہ بھتہ خوروں ،ٹا ر گٹ گلرز کے رحم و کر م پر ہے کے پی کے کی حکو مت عوام کو انتظامیہ سے امن واما ن قائم رکھنے میں نا کا م ہو چکی ہے ،

جس کا فاہدہ یاپھر پو ائنٹ سکو ر وزیر اعظم نواز شر یف اپنی تقر یر میں کیا ، انھوں نے اٹھا نے کی کو شش کی کیوں ہر الیکشن میں کے پی کے کی سادہ لوح عوام کو بیو قو ف بنا یا جا تا ہے وزیر اعظم نواز شر یف کو اب چاہیے کہ اب آپ بھی نیا پختو نخواہ بنا نے کی بجا ئے پرا نا ہی پختو انخواہ بنا دیا جا ئے تو اسی میں کے پی کے کی عوام پر احسان ہو گا عوام کو سیا سی نعر وں سے ورغلا نے کی ضرورت نہیں وادی سوات پشاور ،گلگت،ناران کا غان ،ایبٹ آباد وغیرہ میں حسین وادیوں کو سالا نہ سینکڑوں سیاحوں کی آمد رفت ہو تی تھی اس صو بہ کو اسی طرح واپس لوٹا دیا جا ئے

Imtiaz Awan
Imtiaz Awan

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Islam
Previous Post فطرت سے انحراف ہی انسانی مسائل کا سبب
Next Post صدر، وزیراعظم، وزرا اعلیٰ ہائوسز کو تعلیمی اداروں میں بدلنے کی درخواست خارج
Supreme Court

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.