yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

یمن و سعودی عرب کی لڑائی اور یورپ و امت مسلمہ؟؟

Yes 2 Webmaster March 29, 2015 1 min read
Saudi Arabia Military
Share this:
Saudi Arabia Military
Saudi Arabia Military

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
آج جہاں یمن پر سعودی عرب کے درمیان انتہائی سے زیادہ کشیدہ ہونے والی صُورتِ حال نے دونوں کو آزمائش سے دوچارکردیاہے تو وہیں یقینا عالم ِ اسلام کی پہلی اسلامی ایٹمی ریاست پاکستان کو بھی خانہ کعبہ اور مسجدبنویﷺ والے مُلک سعودی عرب سے اپنے دوستانہ اور برادرانہ تعلقا ت کی بناپر کڑی آزمائشوں اور امتحانات سے دوچارکردیاہے ایک طرف حکومتِ پاکستان سعودی عرب کو درپیش اِس مشکل میں اِس کے شانہ بشانہ کھڑی ہوکر اِس کی ہر قدم اور ہر سانس میں ہر قسم کی مدداو رتعاون کرنے کو تیار اور بیتاب دِکھائی دیتی ہے تووہیں حکومت حامی و مخالف کچھ سیاسی اور مذہبی جماعتیں مسلکی اور فقہی جذبات رکھنے کی وجہ سے حکومت کی اِس قابلِ تسائش و لائقِ احترام خواہش و خواہشات پرکہیں …کھلے تو کہیں…. دبے لفظوں میں اپنے تحفظات کا اظہارکرتی ہوئی بھی نظرآرہی ہیں۔ گو کہ آج سعودی فرماںرواشاہ سلمان سے قریبی اور بھائیوں جیسے تعلقات رکھنے والے ہمارے وزیراعظم نوازشریف موجودہ حالات میں سعودی عرب کی مددکرنے کے لئے ہمہ وقت دل وجان سے تیارہیں تو وہیں اِنہیں اپنے اِس اچھے اقدام پراپنے یہاں اندر سے دبے اور کھلے لفظوں ہونے والی مخالفت سے بھی بہت سے اندشوں اور مخمصوں نے گھیررکھاہے جو اِنہیں کھل کرکوئی فیصلہ کرنے میں مشکل پیداکررہے ہیںابھی وزیراعظم نوازشریف اِس کش مکش میں مبتلاہی تھے کہ سعودی فرماں رواشاہ سلمان کا وزیراعظم نوازشریف کو فون آیااور ہمارے وزیراعظم نوازشریف نے مُلک کی اکثریتی اور پکی و سچی مسلم آبادی کی نمائندگی کرتے ہوئے سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی خواہش پر لبیک کہتے ہوئے شاہ سلمان کواِس بات کا یقینادلادیاکہ” سعودی عرب کی سا لمیت کو خطرے کی صورت میں بھرپوردفاع کریں گے اور ہم اپنابھرپورتعاون کریں گے نہ صرف یہ بلکہ ہم اپنی پوری فوجی طاقت کے ساتھ مشکل کی اِس گھڑی میں اپنے دوست اور برادر مُلک سعودی عر ب کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

اِس میں کوئی شک نہیں کہ وزیراعظم نوازشریف نے شاہ سلمان کے فون پر اپنی پوری فوجی طاقت کے ساتھ حاضر ہونے کی جو پیشکش کی ہے یہ ایک بہترین اقدام توضرور ہے مگراِس پر ہم یہاں اتناضرورکہیںگے کہ” کیا ہے اچھاہوتاکہ ہمارے وزیراعظم نوازشریف کی پہلے اِس بات کی کوشش ہوتی کہ وہ شاہ سلمان سے مسئلے کو افہام و تفہیم اور امن و سکون سے حل کرانے کی کوششوں کاکہتے اور جب اِس سے کوئی مثبت پیش رفت سامنے نہ آتی تو پھر ہر معاملے کو اُسی طرح حل کرنے میںتعاون کرنے کی یقین دہانی کرادیتے جیساکہ برادر مُلک سعودی عرب چاہتاتھا“۔ بہرکیف …!!دہشت گردی…. دہشت گردی ہی ہوتی ہے جوخواہ مذہب یا فرقہ واریت کے نام پر کی جائے… یا….کسی بھی حوالے سے ہواِس فتنے کو جڑ سے ہی ختم کردینے میں بھلائی ہے اَب دہشت گردطالبان کی شکل میں ہوں …یا…. حوثی باغیوں کی صورت میں ہوں…. یا داعش جیسے دہشت گرد ناسور ہی کیوں نہ ہوں…اِن میں کسی کو بھی کوئی فرق نہیں کرناچاہئے اور دہشت گردی کو دہشت گردی سے ہی گردانناچاہئے اور دہشت گردی جیسے ناسور کو بغیر کسی مسلکی و فقہی جذبات اور لگاو¿ کے جلد قلع قمع کردینے ہی میں بھلائی اور آشتی کا عنصر غالب رہناچاہئے۔ آج ہمارے یہاں جو سیاسی و مذہبی جماعتیں خواہ وہ حکومت کی اتحادی ہوں یا اپوزیشن کی حامی ہوں اِنہیں دہشت گردی کے معاملے میں مذہب اور مسلک کا سہارالے کر دہشت گردو ں کے خلاف سخت اقدام کرنے اور کرانے کے لئے ٹائم نہیں دیناچاہئے۔

بہرحال…!! آج وزیراعظم نوازشریف نے حوثی باغیوں کے خلاف اتحادی فوج کی کارروائیوں کی حمایت کرکے مشکل کی گھڑی میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کی جو پیشکش کی ہے آج وزیراعظم نواشریف کے اِس فیصلے کو پاکستان کے خالص مسلمان اسے خوش آئندقراردیتے ہیں اور دُعاگوہیں کہ اللہ اِس فیصلے پر اِنہیں ثابت قدم رکھے اور پاکستان اور اپنے اتحادیوں کی مدد سے سعودی عرب اِس مشکل گھڑی سے جلد نکل جائے اور حوثی باغیوں اور دہشت گردوں کو نشانِ عبرت بنادے۔ اگرچہ اِس سے انکار نہیں کہ یمن کا مسئلہ پرانایا گھمبیر نہیں ہے… یا آج کوئی یہ بھی نہ سمجھے کہ یہ یکدم سے پیداہوکر سامنے آگیاہے..آج جس طرح یمن میں خانہ جنگی ہورہی ہے اَب اِس میں کوئی شک نہیں کہ اِس کا منفی اثر مشرقی وسطیٰ سمیت دوسرے مسلم ممالک (بشمول پاکستان) میں بھی دیکھنے کو نہ ملے گا۔

اَب اِس ساری صُورتِ حال میں بس یہاں … ضرورت اِس بات کو سمجھنے اور سمجھانے کی ہے کہ عالمِ اسلام کو کسی کا آلہءکار بن کر آپس میں بٹ کر دست وگریباں ہوکراور اپنے جنگی سازوسامان کے علاوہ اپنے دوستوں یا ہم خیال ممالک اور لوگوں کے مذہبی جذبات کو بھڑکاکر ہنگامی بنیادوں پر جنگی امدادلے کریک دوسرے پر اپنی بھرپورطاقت کا استعمال کرنے کے بجائے اور اپنے ہی بھائی کا سرپھوڑکر اپناتماشہ بنانے… اور اغیارکو خود پر ہنسنے اور مذاق اور طنزکرنے کا موقع فراہم کرنے کے بجائے یہاں ہمیں بس ایک بات اور ایک نقطہ یہ ضرورسوچناچاہئے کہ جس طرح یمن کا مسئلہ گھمبیر ہوکر بھی ابھی تک دبارہااِس فتنے کو ابھی اُسی طرح دبادیاجائے یاپھر ہمیں چاہئے کہ ہم اپنے سینے چوڑ ے کریں اور سر جوڑ کرفوراََ بیٹھ جائیں اور اِس مسئلے کا فوری اور دیرپاحل نکلیں ہم جو ابھی تک نہیں نکال سکے ہیں آج ہماری اِس کمزوری کافائدہ ہمارے دُشمنوں نے دونوں کو اپنے اپنے گھناو¿نے عزائم کی تکمیل کے خاطر استعمال کرکے نکالناچاہ رہے ہیں۔

اَب چونکہ اِسی میں اُمتِ مسلمہ اور عالمِ اسلام کی بہتری اور اُمیدکی کرن موجود ہے ہم اپنے موجودہ مسئلے کا حل خود نکالیں اور آئندہ وقتوں میں آنے گھمسان کے رن سے محفوظ رہیں اوراگرپھربھی کسی بدگمانی اور خوش فہمی کی وجہ سے موجودہ حالات میں ہم نے آپس کے اِس مسئلے کا حل خود سے نہ نکلایاموجودہ ساری صُورتِ حال میں ہم افہام وتفہیم اور خندہ پیشانی سے کام لیتے ہوئے کسی نتیجے پر نہ پہنچ پائے تو پھر آج ہمیں اِس بات کا سوفیصدیقین کرلیناچاہئے کہ اَب اُمتِ مسلمہ کی ملی یکجہتی اور اتحاد ویگانگت کا وہ شیرازہ جس پرعالم اسلام کو فخر اور ناز تھا اِسے بکھیرنے سے کوئی نہیںروک پائے گا موجودہ لمحات میں یمن کی تیزی سے بگڑی صُورتِ حال اِس جانب واضح اشارہ دے رہی ہے اور ہمیں اِس کے لئے بھی تیاررہناچاہئے کہ آج اگر ہم نے انتہائی ہوش مندی اور دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یمن کی بگڑی ہوئی صُورتِ حال اور وہاں پیداہونے والی خانہ جنگی کو طاقت کے بیجااستعمال کے بجائے مثبت ٹیبل ٹاک اور بامقصدمذاکرات سے نہ کنٹرول کیاتو بہت جلد یمن کی آگ مشرقی وسطی سے نکل کر پورے عالمِ اسلام کو اپنی لپٹ میں لے لے گی اور یوںجب ہم اپنا سب کچھ لٹاکر تباہ وبربادکرچکے ہوںگے تب ہمیں ہوش آئے گاتو اُس وقت ہمارے ہاتھ میںسوائے افسوس اور ندامت کہ کچھ نہیں ہوگا۔ اِس موقع پر ہمیں یہ ضرورت سوچنااور غورکرناچاہئے کہ آج یمن کی دبی ہوئی چنگاری کو جس طرح ہوادے کر شعلہ بناکر پیش کیاگیاہے اوریمن کو خانہ جنگی کی دلدل میں دھکیلا گیاہے اِس ساری صُورتِ حال سے یہ اندازہ لگاناکوئی مشکل نہیں رہاہے کہ یمن کو خانہ جنگی کی نظرکرکے اسلام دُشمن قوتیں اُمتِ مُسلمہ کو پستی اور ندامت کے کس مقام پر پہنچا کر اِس کا کیساحشر کرناچاہتی ہیں آج ہمیں اِس نقطے پر بھی غوروفکرکرناہوگا۔

اَب جب کہ عالمی امن کو تباہ وبرباد کردینے والی عالمی سُپرطاقتیںیمن کے مسئلے کو اُبھارکر اپنے مقاصدحاصل کرنے کے لئے کمربستہ ہوگئی ہیں تو ایسے میں بالخصوص یمن و سعودی عرب اور اُمتِ مُسلمہ کو جوش کے بجائے ہوش سے کام لینے اور یورپ و امریکااور اسرائیل و ایران کی اُس سازش کو سمجھناچاہئے کہ یہ سب آپس میں گٹھ جوڑکرکے کھلم کھلا اور واضح طور پر مُسلمہ اُمہ میں سُنی اورشیعہ دوعلیحدہ علیحدہ اور مضبوط بلاکس تیارکرکے عالمِ اسلام کو فرقہ واریت کی ایک ایسی نہ ختم ہونے والی جنگ میں جھونک دیناچاہتے ہیں جو گلی کوچوں سے نکل کراَب ساری دنیا میں دومضبوط بلاکوں(سُنی اور شیعہ) کے درمیان لڑی جائے گی پھر یہی چھوٹی چھوٹی لڑائیاں بڑھتے بڑھتے عالمِ اسلام کی طاقت کو کمزورکردےںگی پھر جو بچے گا…اِسے یورپ و امریکااور اسرائیل اتحادبناکر اُس پر چڑھائی کردیںگے اور یوں مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان تیسری اور آخری عالمی جنگ یا صلیبی جنگ شروع ہوجائے گی اور ساری دنیانیست نابود ہوجانے کے قریب ہوجائے گی قبل اِس کے کہ ایسی کوئی نوبت آئے ہمیں یورپ و امریکااور اسرائیل و ایران کے حوثی باغیوں، طالبان اور داعش اور اِن جیسے مزیدآنے والے دہشت گردوں اور فتنوں اور سازشوں کو سمجھناچاہئے اور اِن بدبختوںسے آنے والی دہشت گردی اور ہولناکیوں سے بچنے کا سامان کرنا چاہئے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
April Fool
Previous Post جھوٹ کے دن پورا سچ! ہر دن ہی اپریل فول ہے!
Next Post سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی پاکستان گورنمنٹ سے اپیل
Appeal

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.