yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

جھوٹ کا عالمی دن۔۔۔۔۔۔ اپریل فول سے بچئے

Yes 2 Webmaster March 29, 2015 1 min read
April Fool
Share this:
April Fool
April Fool

تحریر: مولوی محمد صدیق مدنی۔ چمن
اپریل فول دوسروں کیساتھ عملی مذاق کرنے اور بے وقوف بنانے کا غیراسلامی تہوار ہے۔ اسکا خاص دن اپریل کی پہلی تاریخ ہے۔ یہ یورپ سے شروع ہوا اور اب ساری دنیا میں شہرت پیدا کی ہے۔ اپریل پول 1508 سے 1539 تک صرف یورپ میں منایا جاتا تھا اور اٹھارویں صدی میں برطانیہ میں منانے لگے اور اب چند سالوں سے پورے دنیا میں لوگ اسے منانے لگے ہیں۔ ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو معرضِ وجودمیںآئے نصب صدی سے زائد کا عرصہ گزرچکاہے اور یہ کمال صرف پاکستان قوم کو ہی حاصل ہے کہ اِس عرصے میں ہماری قوم اپنے حکمرانوں ، سیاستدانوں اور قومی اداروں کے سربراہان کے حوالوں سے مسلسل بولے جانے والے جھوٹ ( جھوٹے وعدوں اور جھوٹے دعووں )کی وجہ سے فُول بنتی آئی ہے اَب ایسی قوم جو اپنے قیا م سے لے کر اَب تک روزانہ ہی کسی نہ کسی حوالے سے فول بننے میں کمال کی مہارت رکھتی ہے۔

ایسی اِپنی قوم سے متعلق راقم الحرف کا خام خیال یہ ہے کہ ہماری قوم جو پچھلے 68سالوںسے فُول بنتی آئی ہے کیاابھی اِسے کسی اَپریل فُول کی کیا ضرورت ہے… ؟جو صرف ایک دن کے لئے ہی فُول بنانے کے لئے مختص کیا گیاہو، ارے ..!میرے بھائی ہماری پاکستانی قوم توگزشتہ 68سالوں میں جس طرح فول بنی ہے یہ اِس کا ہی ظرفِ عظیم ہے اور یار..!یہ اِس کی ہی ہمت ہے کہ یہ پلے درجے کی فُول قوم ہوکر بھی ابھی تیار ہے کہ چنددِنوں بعد جو اپنے پرائے اور سب سے جھوٹ بول کر فُول بنانے کے لئے یکم اپریل المعروف اپریل فُول یا جھوٹ بولنے اور ہولناکی پھیلانے کا عالمی دن آرہاہے اِس میں بھی اپنے جھوٹے حکمرانوں، سیاستدانوں اور دیگر اشخاص کی جانب سے بولے جانے والے کسی جھوٹ پر پھر فُول بنے گی۔اَب ایسے میں ہم کیا یہ سمجھ لیں کہ یکم اپریل ہو یا سال کے 365دن روزفُول بننامجھ سمیت میری قوم کا مقدر بن کررہ گیاہے۔

بہرکیف ..!یہاں ہمیں یہ ایک بات اچھی طرح ذہن نشین رکھنی چاہئے کہ بحیثیت مسلمان ہمارایہ ایمان ہے کہ جھوٹے پر اللہ کی لعنت برستی ہے، مگر یہ جانتے ہوئے بھی کہ جھوٹ بولنا عذابِ الٰہی کو دعوت دینے کے مترادف ہے افسوس ہے کہ جیسے ہم دیدہ ودانستہ جھوٹبول کر اللہ کے عذاب کو چیلنج کررہے ہیں،اوراَب کیا یہ کسی عذاب سے کم ہے …؟کہ اللہ نصب صدی سے ہم پر ایسے حاکم مسلط کررہاہے جو کہ اپنی نااہلی اور ناعاقبت اندیشی کے باعث کسی بھی لحاظ سے کسی عذاب سے کم نہیں ہیں، آج اگرقوم کو ایسے حکمرانوں سے جھٹکارہ چاہئے تو اِس پر یہ لازم آتاہے کہ یہ مُلک میں اگلے برسوں میں ہونے والے انتخابات سے قبل دیدہ ودانستہ جھوٹ بولنے اور جھوٹے وعدے اور دعوے کرنے والے حکمرانوں ، سیاستدانوں اور قومی اداروں کے جھوٹے سربراہان کے پیچھے دُم ہلاکرچلنے سے توبہ کرلے تو پھر قوم خُود یہ دیکھ لے گی کہ اِس پر اللہ ربِ کائنات اپنی اگلے انتخابات میں کیسی مددکرتاہے اورپھر قوم کوخُود نظر آجائے گاکہ اللہ اِس پر اِس کی مرضی کے مطابق اچھے نیک وصالح اور سچے وعدے اور سچے دعوے کرنے والے حکمران مسلط کردے گامگر اِس کے لئے شرط صرف یہ ہے کہ قوم اپنا احتساب کرے اور یکم اپریل المعروف اپریل فُول توکیا سال کے 365دن فخریہ اندازسے جھوٹ بولنا چھوڑدے اور سچ بولناشروع کردے تو پھر اِسے ہر حال میں اللہ کی مدد سے وہ سب کچھ حاصل ہوجائے گایہ جس کے لئے نصب صدی سے منتظرہے اور کیا یہی اچھا نہیں ہوگاکہ اِس کے نہ جھوٹ بولنے اللہ اِس پر حقیقی معنوں میں نیک اور متقی پرہیزگارحاکم مسلط کردے جو موجودہ تمام مسائل سے جھٹکارے کا باعث بنے ۔

مندرجہ بالاساری باتوں کے علاوہ میں یہاں اپنے معاشرے سے تعلق رکھنے والے ایک فرد قمرالزماں کے ساتھ بیس سال قبل یکم اپریل یعنی اپریل فُول پر پیش آئے اُس واقعہ کا تذکرہ کرنابھی ضروری سمجھتاہوں جس کے ایک جھوٹ نے اِس کی محبت کرنے والی بیوی کائنات جہاں اور اس کی تین بیٹیوں اور اِس کے چند گھنٹوں کے نومولود بیٹے احمد زماں سے اِن کی شفیق ماں چھین لی تھی آج تک جس کا پچھتاوا قمر الزماںکو ہے اور اَب قمرالزماں کا یہ حال ہے کہ جب سے اِس کی زندگی میں یکم اپریل یا اپریل فُول کا دن آتاہے تو اِس کی نظروں میں وہ سارے مناظر گھوم جاتے ہیں جواِس کی زندگی میں بیس سال پہلے قیامت بن کر آئے تھے،بقول قمرالزماں واقعہ کچھ یوںہے کہ اس کے ماموںکی بڑی بیٹی جس کانام کائنات جہاں تھااِس کے ساتھ اِ س کی شادی ہوئی یہ اِس سے دوسال چھوٹی تھی مگر خوبصورت تھی یوں دونوں کے والدین کی مرضی سے شادی ہوگئی۔

شادی کے پہلے سال قمرالزماں ایک بیٹی کا باپ بن گیا، مگر اِسے بیٹے کی شدد سے خواہش تھی دوسال بعد بیٹے کے چکر میں پھر بیٹی پیداہوگئی ، یوں بیٹے کی خواہش اور تڑپی اور پھر کوشش کی ایک اور بیٹی پیداہوگئی ،جب اُوپر تلے تین بیٹیاں ایک ساتھ پیدا ہو گئیں تواِس نے اپنی بیوی کائنات جہاں کو سخت لہجے میں وارننگ د ے دی کہ اگر اِس مرتبہ بیٹاپیدانہ ہواتووہ اِسے اسپتال ہی میں طلاق دے دے گا، یہ اُس زمانے کی بات ہے جب ہمارے یہاں میڈیکل میں بالخصوص مدرشغم میں پتہ لگانے والی یہ ٹیکنالوجی کہ حاملہ عورت کے پیٹ میں جو بچہ ہے وہ لڑکی ہے یا لڑکا یہ اتنی عام نہیں ہوئی تھی اور نہ ہی ایساکچھ تھاکہ الٹراساونڈ وغیرہ ہوتاتھابس ایک عام ساہی قدیم پیدایشی طریقہ رائج تھا،بہرحال ..!قصہ مختصر یہ کہ جس روزقمرالزماں کے چوتھے بچے کی پیدائشی اُس روزقمرالزماں صبح ہی سے اسپتال میں موجود تھااور اِس کا چوتھابچہ سیزر(یعنی کہ بڑے آپریشن سے ہوا تھا اس کی بیوی کو ہوش نہیں آیاتھااسے تو یہ بھی نہیں پتہ تھا کہ آج اِس کے وجود سے جس جو بچے نے جنم لیا ہے وہ لڑکاہی کہ لڑکی….؟۔

مگرچوں کہ پیدائش ضروری تھی اِس لئے کائنات جہاں کو اِس عمل سے بھی ضرور گزرنا تھااور وہ گزر گئی تھی) آج کائنات جہاں نے بیٹا جنم دے کر اپنی کائنات مکمل کرلی تھی ابھی کائنات جہاں عالمِ بے ہوشی ہی میں تھی کہ دوسری طرف لیبرروم سے باہر کوری ڈورمیں قمر الزماں اور اِس کی چھوٹی تینوں بیٹیوں اور اِس کے تمام گھروالوں سمیت اِس کے سُسرالی بھی بہت خوش تھے اِسی دوران قمرالزماں کو ایک اچھوتاآئیڈیاآیااور اِس نے سوچاکہ کیوں نہ یہ اپنی بیوی کائنات جہاں سے کوئی ایسامذاق کرلے جو ساری زندگی کے لئے یادگاربن جائے اور آج تو ویسے بھی یکم اپریل ہے اور اپریل فُول ہے چلو اچھا موقعہ ہے آج اِس خوشی کے موقعہ پر اپنی بیوی کائنات جہاں سے ہی مذاق کر کے اپریل فُول بنایاجائے اور اِس نے اپنی اِس اپریل فول والی پلاننگ میں سب کو شامل کیا اور سب کو بتادیاکہ کائنات جہاں کو جب ہوش آئے گاتووہ سب سے پہلے غصے میں اِس کے سامنے جائے گااور کہے گاکہ” کائنات اِس مرتبہ بھی تم نے چوتھی بیٹی پیداکردی ہے اور میں اپنے کہئے ہوئے پر قائم ہواور میں تمہیں آج اور ابھی اور اِسی وقت طلاق دیتاہوں ”کائنات جہاں کو جیسے ہی ہوش آیااور اِسے لیبر روم سے وارڈ میں شفٹ کیاگیاتو قمرالزماں نے اپنی پلاننگ کے مطابق ویساہی کیا۔

اور اِس نے اپنے سوچے ہوئے وہ سارے ہی جملے ہوبہو ” کائنات اِس مرتبہ بھی تم نے چوتھی بیٹی پیداکردی ہے اور میں اپنے کہئے ہوئے پر قائم ہواور میں تمہیں آج اور ابھی اور اِسی وقت طلاق دیتا ہوں ” کائنات جہاں کے سامنے اپنی گرجدار آواز میں انڈیل دیئے مگر قبل اِس کے کہ قمرالزماں اپنی صفائی میں مزیدکچھ اور کہتا کہ اتنا سننا ہی تھا کہ کائنات جہاں کو یہ سب کچھ سچ لگااور وہ یہ صدمہ برداشت نہ کرسکی اُسے آناَ فاناََ ہارٹ اٹیک ہوااور وہ پلک چھپکتے ہی اللہ کو پیاری ہوگئی ،چونکہ یہ ساری منصوبہ بندی خودقمرالزماں کی اپنی ہی کی ہوئی تھی آج تک اِس وجہ سے قمرالزماں خود کو قصور وار سمجھتاہے اور اَب جب بھی اِس کی زندگی میں یکم اپریل کا دن آتاہے وہ اپنی بیوی سے جدائی کے غم میں تڑپ ساجاتاہے اور آج اِس کے پاس سوائے پچھتاوے اور کفِ افسوس کے کچھ بھی نہیں ہے۔

سومیری قوم کے اِنسانوں تم خواہ میرے حکمران ہو یا سیاستدان یا پھر کسی ادارے کے سربراہ ہویا آج کفِ افسوس ملتے قمرالزماںجیسے عام شہری تمہیں قوم یا اپنے کسی بھی پیارے کے ساتھ جھوٹ بول کر یا جھوٹے وعدے یا جھوٹے دعوے کرکے ایسامذاق نہیں کرنا چاہئے کہ جس سے اِنسانوں کی دل آزاری ہواورسب کو ہاتھ سوائے پچھتاوے کے کچھ بھی نہ آئے۔ اپریل فول کے مذاق سے لوگوں کو ڈرایا اور دھمکایا جاتا ہے۔ جو بسااوقات جان لیوا بھی ثابت ہوتا ہے۔ اسکا اندازہ دو اپریل کے اخبارات سے لگایا جاسکتا ہے۔ ہمارے چمن میں میرا ایک دوست اور مدنی عطرمحل کے پروپرائیٹر مولانا قاری عبدالمالک صاحب نے راقم الحروف کو بتایا کہ چمن میں ہی ایک شخص کے مذاق سے معزز بزرگ اپنے ٹانگوں سے ہاتھ دھو بیٹا۔ مذاق ایسا کیا تھا کہ ایک شخص حنان نے ایک بزرگ کو فون کیا تھا کہ آپ کا بیٹا ایکسیڈنٹ کیا ہے اور ڈسٹرکٹ ہسپتال چمن میں پڑا ہے۔ وہ گھبرا کر جلدی سے دکان سے ہسپتال جانے لگا۔ لیکن وہ جلدی کی وجہ سے دکان کے سیڑھی میں گرگیا اور دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئے اور بعد میں پتہ چلا کہ ان کا بیٹا ایکسیڈنٹ نہیں بلکہ اپریل فول کے مذاق تھا۔ عرض یہ ہے کہ اس فعل قبیح سے خود بھی بچئے اور دوسروں کو بھی بچائیں۔ اور حکومت وقت کو بھی اس پر پاپندی لگانے میں اپنا کرداراداکرنا چاہئے۔

Siddique  Madani
Siddique Madani

تحریر: مولوی محمد صدیق مدنی۔ چمن

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Women Wing France
Previous Post سرپرست اعلیٰ وویمن ونگ فرانس کی رہائش گاہ پر طویل کامیاب میٹنگ
Next Post یرغمال جمہوریت
Protest

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.