yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

دہقاں پر ستم کیوں؟

Yes 2 Webmaster March 28, 2015March 28, 2015 1 min read
Protest
Share this:
Protest
Protest

تحریر : عقیل خان
الحمد اللہ ہم مسلمان ہیں اور ہمارا یہ ملک اسلام کے نام پر قائم ہوا۔ اسلام نے تمام انسانوں کو برابر کے حقوق دیے ہیں مگر افسوس ہم نے ان میں فرق ڈال دیا ہے۔ آج امیر غریب کا فرق وہ فرق ہے جس نے انسان کی انسانیت کو ذلیل کر رکھا ہے۔ آج امیر کے لیے سب کچھ ہے اور غریب کا اس دنیا میں کوئی نہیں۔اگر غریب کا کوئی ہے وہ بس اس کا خدا ہے۔ آج حسب عادت میں ٹی وی دیکھ رہا تھا کہ ایک بریکنگ نیوز آئی۔ نیوز کچھ یوں تھی کہ لاہور پریس کلب کے سامنے کسان بھائیوں کے احتجاجی مظاہرے پر پولیس کالاٹھی چارج اور کریک ڈاؤن ۔ سو سے زائد کسانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ کسان ناصر باغ جا کر اپنااحتجاج ریکارڈ کرانا چاہتے تھے مگر وہاں پہنچنے سے پہلے ہی پولیس کے گلوبٹوں نے انہیںگھیر لیا۔ جب میں نے یہ نیوز دیکھی تو میرے ذہین میں ایک خیال نے جنم لیااورمجھے کچھ سوچنے پر مجبورکردیا۔ ہم کیسے مسلمان ہیں جو اپنے بھائیوں سے دُھرا سلوک کررہے ہیں۔ کیاہم سب مسلمان نہیں؟کیاپاکستان کے قوانین سب کے لیے یکساں نہیں؟کیا ہمارے قانون میں کوئی امتیازرکھا گیا ہے؟اگر قانون پر عمل کرانا ہے تووہ صرف غریبوں سے کرانا ہے؟کیاامیرلوگ اس قانون سے بالا تر ہیں؟ ابھی زیادہ عرصہ نہیں گزرا جب ہمارے دارالحکومت اسلام آباد میں قادری صاحب اور خانصاحب نے دھر نا دیا تھا۔

اس دھرنے میں پولیس کی موجودگی میں پارلیمینٹ اور پی ٹی وی پر حملہ ہوا اور کسی پولیس والے کی مجال نہیں تھی کہ وہ ان پر ہاتھ اٹھاتی اور آج ان غریب کسانوں پر یہ پولیس والے ایسے جھپٹے جیسے کئی دن کا بھوکا شکاری اپنے شکار پر چھپٹتا ہے۔ کیا سیاستدان مظاہر ہ یا دھرنا دے تو جائز اورغریب اپنے حقوق کے لیے آوازبلند کرے تو ناجائز ۔ویسے ہم جمہوریت پسند لوگ ہیں اورہمارے ملک میں جمہوری حکومت قائم ہے مگر یہ کیسی جمہوریت ہے کہ جہاں اپنا حق مانگناجرم سمجھا جائے۔ اگر ہم ایک نظر پاکستان پر ڈالیں تو پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے۔ پاکستان کی معیشت میں زراعت کو ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے کل آبادی کا تقریبا ً72 فیصد لوگ دیہاتوں میں رہتے ہیں جن کا ذریعہ آمدنی زراعت پر ہے پاکستان کی برآمدات میں ایک بڑا حصہ زراعت کا ہے پاکستان کی سر زمین بڑی زرخیز ہے پانچ دریاؤں کی سرزمین ہونے اور نہروں کے وسیع نظام کی وجہ سے پاکستان کی زمینیں سونا اگلتی ہیں۔ زراعت سے ہی ملک غذائی ضروریات میں خود کفیل ہوتاہے

اگر کسی ملک کی غذائی ضروریات ملک کے اندر پوری ہورہی ہو تو وہ ملک شاہراہ ترقی پر گامزن ہو جاتا ہے۔اگر ملک میں زراعت مضبوط بنیادوں پو استوار نہ ہو تو پھر زرعی اجناس دوسرے ملکوں سے درآمد کرنا پڑتی ہیں ۔ الحمد للہ پاکستان غذا کی فراہمی میں خود کفیل ہے۔ پاکستان کی زرعی معیشت میں ہاری اور کسان ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں جس طرح صنعتی شعبے میں مزدور کی حیثیت ریڑھ کی ہڈی کی ہے۔ لیکن یہ دونوں طبقات معاشی بدحالی اور وڈیروں، صنعتکاروں کے مظالم کا شکار ہیں۔پاکستان زرعی ملک ہونے کے باوجود مربوط زرعی پالیسی تاحال وضع نہ کر سکا۔ 60 فیصد پانی آج بھی ضائع ہو رہا ہے۔افسوس یہ ہے کہ ہمارے ملک میں ابھی تک اس پانی کو ذخیرہ کرنے کے لیے کوئی خاص اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔

زرعی اعتبار سے پاکستان کا صوبہ پنجاب سب سے زیادہ زرخیز ہے اور تقریباًپورے ملک کو زرعی اجناس پورا کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ مگر افسو س کی بات یہ ہے کہ پنجاب میں کسانوں کے ساتھ آئے روز زیادتی کی جارہی ہے۔ ہر روز کہیں نہ کہیں کسان بھائی احتجاج کرتے نظر آتے ہیں۔ابھی چند دن پہلے میں ایک بارات میں وہاڑی گیا ہوا تھا جب واپسی ہوئی تو ہمیں اطلاع ملی کی ساہیوال بائی پاس پر کسانوں نے روڈ بلاک کیا ہوا ہے۔ جب ہم وہاں پہنچے تو اس وقت تک پولیس نے روڈ کو کھلوادیا گیا تھا۔ جب ساہیوال سے نکلے تو پھر اوکاڑہ بائی پاس بھی کسانوں نے بند کیاہوا تھا۔ٹریفک کی کافی لمبی لائنیں لگی ہوئی تھیں۔کئی گھنٹوں بعد ہم وہاں سے نکلے۔ اب ذہن میں بار بار وہ سین آرہا تھا اس وقت بھی سننے میں آیا کہ ادھر بھی پولیس نے کسانوں پر ڈنڈوں کی برسات کی تھی۔کیا یہ کسان بس ڈنڈوں کے قابل ہیں؟

کسان ہمارے اس زرعی ملک کی شان ہیں۔ یہ ہمارے لیے دن رات ایک کرکے غذائی اجناس پورا کرتے ہیں۔ کبھی ان حکمرانوں نے سوچا ہے کہ ہم ان کو کیا سہولیات دے رہے ہیں؟ اگرکسان کے اخراجات کا اندازہ لگایا جائے اور انکم دیکھی جائے وہ آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ سارا فائدہ تو یہ آڑھتی اور منشی لے جاتے ہیں۔ کسان تو صرف دووقت کی روٹی بمشکل پوری کرپاتا ہے۔ وہ کسان جو دن رات، بارش ، آندھی وطوفان اورخوشی ہو یا غمی ہر حال میں اپنی ذمہ داری پوری کرتا ہے مگراس کے بدلے میں ہم کیا دے رہے ہیں وہ آپ سب کو پتہ ہے۔

حکمران پاکستان کو چاہیے کہ وہ کسان بھائیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں دے ناکہ ان کے حق پر ڈاکہ ڈالے۔ٹریکٹر سے لیکر کھادوں تک،بجلی سے لیکر زرعی آلات تک کسانوں کوبلاسود آسان اقساط پرمہیا کریں۔ زمیندار اور کسان میں واضح فرق ہے ۔ زمین تو ہر پیسے والا شخص خرید سکتا ہے مگروہ کسان والامحنت طلب کام نہیں کرسکتا ۔ کسان بھائی پاکستان کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اگر کسان بھائی کپاس، گنے کی پیداوار نہ کریں تو یہ بڑے بڑے صنعت کار بھوکے مرجائیں ان کے انڈسٹریر اور فیکٹریا ںبند ہوجائیںگی جس سے ملک کی معیشت بری طرح متاثر ہوگی۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر : عقیل خان
aqeelkhancolumnist@gmail.com

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Farooq Sattar
Previous Post نائن زیرو سے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کا تاثر دیکر ایم کیو ایم کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا، فاروق ستار
Next Post نوشہرہ میں جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا امیر حمزہ قاتلانہ حملے میں جاں بحق
Killing

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.