yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کو خطرہ ہوا تو پاکستان اس کا سخت رد عمل دے گا، وزیراعظم

Yes 1 Webmaster March 26, 2015 1 min read
Nawaz Sharif
Share this:
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کو اگر کوئی خطرہ لاحق ہوا تو پاکستان بھی اس پر سخت رد عمل کا اظہار کرے گا۔

وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر خارجہ سرتاج عزیز، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور چیف آف ایئراسٹاف نے شرکت کی، اجلاس میں مشرق وسطیٰ میں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں کے تناظر میں اہم امور کا جائزہ لیا گیا جب کہ اس موقع پروزیردفاع خواجہ آصف اور وزیراعظم کے مشیر سرتاج عزیز کو 27 مارچ کو سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا، پاکستانی وفد میں مسلح افواج کے سینئر حکام بھی شامل ہوں گے جب کہ وفد دورے کے دوران خطے کی صورتحال کا جائزہ لے گا۔

اجلاس کے موقع پر وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کے ساتھ ہمارے انتہائی قریبی تعلقات ہیں جو انتہائی اہمیت کے حامل ہیں جب کہ اگر سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کو کوئی خطرہ لاحق ہوا تو پاکستان بھی اس کا سخت رد عمل دے گا۔

اس سے قبل ذرائع کا کہنا ہےکہ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل نے گزشتہ رات وزیراعظم نوازشریف کو فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس موقع پرسعودی وزیر خارجہ نے وزیراعظم سے یمن کی صورتحال پر مدد کی بھی درخواست کی۔ واضح رہے کہ سعودی عرب نے یمن کی کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سے تعاون بھی مانگا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Military Courts
Previous Post فوجی عدالتوں کی مخالفت !
Next Post متحدہ قومی موومنٹ کا وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا
Farooq Sattar and Nawaz Sharif

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.