yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

سینٹ الیکشن کے لیے اراکین برائے فروخت

Yes 1 Webmaster March 26, 2015 1 min read
Senate
Share this:
Senate
Senate

تحریر : ساجد حسین شاہ
قیام پاکستان سے لے کر اب تک سیاسی میدان کے ماہر اگر اکھٹے ہوئے تو صرف اپنے اپنے مفادات کے لیے، کبھی بھی یہ مفاد پرست لوگ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک ہونے کی زحمت نہیں کرتے۔ یہ نظارہ کبھی اس آنکھ کو نصیب نہ ہوا اور مستقبل قریب میں بھی کچھ بد نصیبی ہی معلوم ہو رہی ہے دوسری جانب ایک نظر ہماری معصوم قوم پر بھی ڈالیں جو کبھی ان سیاستدانوں کے خلاف اکٹھی نہ ہو سکی بلکے ہمیشہ ان کی چکنی چو پڑی باتوں میں آ کر خوار ہی ہوئی ہے۔

آجکل جو ڈرامہ ہماری نگاہوں کا منظر بنا ہوا ہے وہ ہے سینٹ کے الیکشن اور اراکین اسمبلی ،جس میں ہر سیاسی جما عت اپنے آ پ کو پا ک و صاف ثا بت کر نے کے لیے عوام کی آ نکھوں میں دھول جھو نکنے میں مشغول ہے اور شا ید یہ دھول ہماری آ نکھوں کو چبھنے کے بجا ئے بھلی محسوس ہو رہی ہے۔سینٹ کے قیام کا بنیا دی مقصد تو ایسے اراکین کو سا منے لا نا تھا جو اپنے شعبے میں مایا نا ز کا رکردگی کے حا مل ہوں تا کہ عوام کی تقدیر پلٹنے والے قوانین پر غور و فکر کر سکیں لیکن ہما ری بد قسمتی دیکھیے ،کوئی بھی سیا سی جما عت ایسے امیدوار کو مواقع فراہم کر نے پر سنجیدہ ہی نہیں۔جن لو گوں کو ٹکٹیں دی جا رہی ہیں اس سے تو یہ بات صا ف ظا ہر ہے کہ ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد خود سیا سی جما عتوں نے رکھی ہے ۔ایسے افراد کو چن چن کر ٹکٹ دیے گئے جو اتنے صا حب حیثیت ضرور ہوں کہ ایوانوں میں بیٹھے اراکین کے ضمیر با آ سا نی خرید سکیں۔آ جکل تو بولی چل رہی ہے اراکین نے اپنی اپنی پیشانیوں پر تختیاں چسپاں کی ہو ئی ہیں کہ میں برائے فروخت ہوں آ گے بڑھو بولی لگا ئو اور جو زیادہ رقم ادا کر ے گا میں اسی کے حق میں عوام کے ارما نوں کا خون بہا دوں گا ۔حکومت با ئیسویں تر میم کے تحت ہارس ٹریڈنگ کو روکنے میں بظا ہر سر گرم تو ہے لیکن حقیقیت بلکل اسکے بر عکس ہے ۔خود حکومت بھی اس عمل پر سنجیدہ نہیں بلکے اس آڑ میں دیگر سیا سی جما عتوں کی حما یت بٹولنا چا ہتی ہے۔

عمران خان صا حب جو بڑے کھل کر اس تر میم کی حما یت میں پیش پیش ہیں اور اسکی کا میا بی کے لیے ایسے رہنما ئوں کی منت سما جت کر نے کو تیا ر ہیں جنھیں کچھ عر صہ قبل ہی وہ ملک کی بر با دی کی بنیاد سمجھتے تھے،اور سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ اپنی بلا وجہ کی ضد چھوڑ کر اسمبلی کا حصہ بنے کو تیا ر نہیںجہاں قدم رکھے بنا وہ اس ترمیم میں اپنا حصہ کیسے ڈال سکتے ہیں۔منا فقت کی حد دیکھیے ،جہاں کچھ سیٹیں ملنے کا امکان ہے وہاں سے الیکشن بڑے شا ن وشوکت سے لڑ رہے ہیں ۔خان صا حب کے لیے تو اتنا ہی کہنا چا ہوں گا کہ اقتدار کے لیے میٹھا میٹھا ہڑپ اور کڑوا کڑوا تھو،۔پا کستان پیپلز پا رٹی اور ایم کیو ایم نے گٹھ جوڑ کر کے سب کو پیچھے چھوڑ دیا انتہا ئی سا دگی سے اپنے دو امیدوار بلا مقا بلہ منتخب بھی کر وا دیے۔اپنے مفا دات کی خا طر تو یہ لو گ کچھ بھی کر گزرتے ہیں۔کچھ زیادہ دور کی بات نہیں ،چند ایام قبل یہ دونوں جماعتیں ایک دوسرے کو دیکھنا تک گورا نہیں کر تی تھیں اورایک دوسرے کے خون کی پیاسی تھیںاورآ ج اتنے قریب آ گئیںکہ ہوا کو بھی رستہ ملنا نا ممکن ہے۔مولانہ صا حب کو ہی لے لیجئے جنا ب اپنی حا می حکومتی جما عت سے مز ید مفا دات سمیٹنے کی خا طر پیپلز پا رٹی کی چھا ئوں میں جا بیٹھے تا کہ حکومت پر دبا ئو ڈال کر حلوے میں مز ید شیرہ شا مل کر سکیں۔اب اور کیا کہوں اس بہتی گنگا میں سب ہی نہا نا چا ہتے ہیں۔عوام جو بھوک وافلاس اور مہنگائی کے بوجھ تلے دبی جا رہی ہے ہما رے سیا سی خا دم بو لی لگا نے میں مصروف ہیں۔

ویسے ان سیا سی تا لا ب کے با سیوں کے ممبر کر وڑوں میں بک جا تے ہیں قیمت کر وڑوں میں ادا ہو یا ہزاروں میں بات تو صرف اتنی ہے کہ یہ ضمیر فروش لوگ اپنے کر دار کی خوب نقشہ کشی کر رہے ہیں مگر ہماری عوام کے بھولے پن اور معصومیت کو بھی داددینی چا ہیے جو یہ سب بھولا کر پھر سے انہی لوگوں پر اعتماد کر یں گے،یہی لوگ عوام کے بیچ کھڑے ہو کر ووٹ ما نگیں گے، میں اور آ پ ہی ہوں گے جو ان کے پیچھے کھڑے ہو کر ان کے حق میں نعرے لگا ئیں گے۔اس سا ری صو رتحا ل پر اشک با ر ہو نے کے سوا کریں بھی تو کیا ۔میرے نظریے کے مطا بق ان سیا سی جما عتوں کے ساتھ ساتھ ہم لو گ بھی ان شر مناک عوامل میں برابر کے شریک ہیں کیو نکہ جن سیا سی جما عتوں کو ہم نے اپنے قیمتی ووٹ سے مستفید کیا انکا احتساب ہم اپنا حق رائے دہی دینے کے بعد نہیں کر تے،بلکے صر ف انکی حما یت میں ہی مشغول رہتے ہیں۔

مسلم لیگ ن اور تحریک انصا ف با ئیسویں ترمیم کے ذر یعے بیلٹ پر امیدوار کا نام چھپوانے کے حق میں ہے جبکہ پیپلز پا رٹی اور اسکی حا می جما عتیں اس حق میں نہیں انکے مطا بق بیلٹ کی راز داری ختم کر نا الیکشن کے سا تھ نا انصا فی ہو گی جبکہ الیکشن کمیشن پہلے ہی واضح کر چکی ہے کہ اگر تر میم پا س ہو بھی گئی تو ان سینٹ کے الیکشن میں کا رآ مد نہیں ہو گی،خیر یہ تو بعد کی باتیں ہیں اس ترمیم سے ان الیکشن پر کو ئی اثر نہیں ہو نے والا ۔اس عنوان کے تحت آپ سے جو گزارش کرنا چا ہتا ہوں کہ خدارا ! اپنی سیا سی پسندیدگی کو پس پشت ڈال کر اس بات پر غور کریں کہ تمام سیا سی جما عتوں نے سینٹ کے ٹکٹ ٹیکنو کر یٹس کے بجا ئے ایسے لوگوں کو کیوں دیے ہیں جو ان سیا سی جما عتوں کو فنڈ کی مد میں کثیر رقم ادا کر تے ہیں یا پھر نا راض اراکین کو منا نے کی کو شش کی گئی ہے اور بعض نے تو ملک پر اپنی رشتہ داری کو اہمیت دی ہے۔بحیثیت عوام ہمیں اس بات سے کوئی غرض نہیں ہونا چا ہیے کہ ہما ری حما یت یا فتہ سیا سی جما عت کی ہی حکومت قا ئم ہو ،ہمیں غرض ہے تو صرف اتنی کہ حکومت ہمارے ملک کی تر قی میں اپنا کر دار ادا کرے۔

اسلیے سیا سی جما عتوں کی بے جا حمایت کو ترک کر کے ملک کی بقا کے لیے سو چنا ہمارا اولین فر ض ہے۔ہمارے پا س سوا ئے ان سیا ستدانوں سے امید وابستہ کر نے کے سوا کو ئی چا را بھی تونہیں ۔لہذا ہم آپ سیا ستدانوں سے ہی گزارش کر تے ہیں کہ اپنے ذاتی مفادات کو بالائے طا ق رکھ کر خلوص نیت سے ہارس ٹریڈنگ کی اس لعنت کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیں ،تا کہ پھر سے ضمیر فروشی کی یہ منڈیا ں ناسج سکیں جو ہم سب پا کستانیوں کے لیے با عث شرم ہے۔

Sajid Hussain Shah
Sajid Hussain Shah

تحریر : ساجد حسین شاہ ریاض، سعودی عرب
engrsajidlesco@yahoo.com
00966592872631

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Beijing China Fashion Week
Previous Post بیجنگ میں چینی فیشن ویک کا آغاز ، ماڈلز کے ریمپ پر جلوے
Next Post سید شفیق حسین صحافی عرفان طاہر کو انکی ادبی اور صحافتی خدمات پر اعزازی سرٹیفکیٹ سے نواز رہے ہیں
Syed Shafiq Hussain and Irfan Tahir

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.