yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پردیس کے دکھ

Yes 2 Webmaster March 26, 2015 1 min read
Sad Man
Share this:
Sad Man
Sad Man

تحریر : ساجد حسین شاہ
اس دنیائے فانی میں ہر چیز وقت کے سا تھ ساتھ ختم ہو جا تی ہے مگر انسان لا لچ سے تب ہی نجات حا صل کر تا ہے جب اسکی آ نکھیں بند ہو جا تی ہیںبعض اوقا ت یہ لالچ ہما رے اعصا ب پر اتنی حاوی ہو جا تی ہے کہ ہم بلکل گھو نگھے ،بہر ے اور اند ھے ہو جا تے ہیںاور کسی بھی مفا د کے حصو ل کے لیے ہم کسی بھی حد کو پھلا نگنے کو تیا ر نظر آ تے ہیں تب انسان کے اندر کا انسان تقریبا مر دہ حا لت میں ہو تا ہے کب کو ئی انسان جو آ پ کے جتنا قر یب ہی کیوں نہ ہو ا پنے اوپر لپٹا ہوا لبا دہ اتار کر اپنی اصل حیوا نی شکل میں آ پکے سا منے نمو دار ہو جا ئے ہم نہیں جا نتے ۔کہتے ہیں محبت و خلو ص اللہ کے عطا کر دہ وہ ہتھیار ہیں جو انسان کے اندر چھپے حیوان کو ظا ہر نہیں ہو نے دیتے مگر جب لا لچ ان پر بھا ری آ جاے تو کسی بھی شر منا ک حا د ثے کی و جہ بن سکتی ہے اگر ہما را یقین کا مل یہ ہو جا ئے کہ اللہ نے ہمیں پیدا کیا ہے اور وہ ہمیں ہمارے حصے کی رزق عطا کر ے گا

دنیا سے اس طرح کی غلا ظت ختم ہو جا ئے گی میں آج اپنے سینئر انجینئر جو میرے لیے استاد کی حیثیت ر کھتے ہیں ان کا تعلق دہلی انڈ یا سے ہے ان کی درد بھری دا ستان آ پ سے شئر کر نا چاہتا ہوں۔کچھ دن قبل ہما ری ملا قات ہو ئی جو اک عر صہ دراز گزرنے کے بعد ہو ئی تھی آ غا ز تو بڑا خو ش گوار تھا مو جودہ سیا سی صو رتحال اور پاک بھا رت تعلقا ت کی بحث نے ما حو ل کو گر ما ئے رکھا اسی دورا ن خا ندانی نظام پر با ت ہو ئی تو ان کے چہرے پر ایک عجیب سی افسر دگی چھا گئی ز با ن تو رک گئی مگر چہرے کے آ ثا ر نے سب وا ضح کر دیا میں اٹھ کر ان کے پا س چلا گیا اور عر ض کیا جنا ب آ پ کو کیا پریشا نی لا حق ہے ہو سکتا ہے میں آ پ کے کسی کا م آ سکو ں بس وہ پھٹ پڑے جیسے ان کے دل میں غم کا ایسا بو جھ تھا کے اگر چپ سا دھ لیتے تو شا ید سینہ چا ک ہو جا تا ان کی کہا نی ان کی زبا نی کچھ اسطرح ہے

میں ایک غریب فیملی سے تعلق رکھتا تھا ایک ز ہین طا لب علم تھا اس لیے پڑ ھا ئی کے تما م ادوار اچھے نمبروں سے عبور کر تا رہا اسی طرح انجنیئرنگ مکمل ہو گئی میرے وا لدین نے دوران تعلیم بہت سی تکا لیف برداشت کی کیو نکہ انہیں مجھ سے بہت سی امیدیں وا بستہ تھیں پہلے تو دہلی کی ایک نجی کمپنی میں ملا زمت اختیا ر کی تو گھر کے حا لا ت میں قدر بہتری آ ئی میرا ایک بھا ئی اور دو بہنیں ہیں جو کہ مجھ سے چھو ٹے ہیں جب سعو دی عر ب سے ملا زمت کی آ فر آ ئی تو تما م گھر وا لے بمعہ میرے خو شی سے پھو لے نہ سما ئے کیو نکہ تنخواہ وہا ں کی نسبت کا فی ز یا دہ تھی یوں میں نے اپنی پر دیسی ز ند گی کا آ غا ز سعو دی عرب میں شرو ع کیا وقت ہو ا کے گھو ڑے کی ما نند اڑتاچلا گیا جب سعو دی عر ب آ یا تھا تو سو چا تھا کہ چند سا ل ملا زمت کر وں گا اور وا پس ا پنے وطن لوٹ جا ئو ں گا گھر کے حا لا ت درست کر تے کرتے میری شا دی کا وقت آن پہنچا گھر وا لے بھی بضد تھے کہ میں بڑا ہو ں اس لیے پہلے میری شا دی ہو نی چا ہیے ان کی خو شی کی خا طر شا دی کر لی مگر اپنی شر یک حیا ت کو سعو دی عر ب نہ لا سکا کیو نکہ مجھ پر کا فی ذمہ داریا ں تھیںچھو ٹے بہن بھا ئی ابھی کنوارے تھے انکی شا دیو ں کے لیے اچھی خا صی رقم در کا ر تھی

اللہ اللہ کر کے اگلے پا نچ سا لوں میں اس فر یضے سے سبکدوش ہو ا اور اپنی فیملی کو یہا ں لے آ یا آ ج سے تین سا ل پہلے بچوں سمیت انڈیا چھٹیاں گزارنے گیا تو ہمارے علا قے میں ایک بڑی پرا نی حو یلی ہے جس کے با ہر برا ئے فر وخت کی تختی لگی ہو ئی تھی اسے دیکھا تو بچپن یا د آ گیا ابا جب کبھی ہمارے ہمراہ وہا ں سے گزرتے تھے تو ہم سے کہتے کہ ہم یہ حو یلی خرید یں گے اور تم سب خو ب مزے سے اس میں کھیلو گے ابا کی یہ بات میرے زہن میں آ ئی تو دل للچا نے لگا کے ابا کی یہ درینہ خوا ہش کی تکمیل کی جا ئے میں نے اپنی پچھلے دس با رہ سا ل کی تما م جمع پو نجی اور مو جودہ تمام اثاثے بیچ کر وہ عا لی شا ن اور قیمتی حو یلی خر ید لی اپنے تما م گھر والوں کو وہا ں شفٹ کیا امی ،ابا ،بھا ئی اور بھتیجے سب بہت خو ش تھے

میں لو ٹ کر واپس اپنی نگری آ گیا اور اس مصرو ف ز ند گی میں مگن ہو گیا ایک سال بعد ابا کا انتقا ل ہو گیااور ابا کے جانے کے چند ما ہ بعدامی بھی اس دنیا ئے فا نی سے ر خصت ہو گئیں کچھ ما ہ پہلے میں نے اپنے بیٹے کو ہا ئر اسٹڈی کے لیے امریکہ بھیجنے کی ٹھا ن لی مگر جیب اجا زت نہیں دے رہا تھا سوچا کیو ں نہ حو یلی کا کچھ حصہ بیچ کر اس خو اہش کی تکمیل کر لوں اس غر ض سے بھا ئی کو فون کر کے اعتما د میں لینا چا ہا کیو نکہ حویلی ابا کے نا م تھی مگر بھا ئی کے بدلے ہو ئے لہجے نے تو جیسے مجھ پر پہا ڑ آ ن گرایا تلخی بڑھتی گئی تو میں نے یہ کہہ کر کا ل منقطع کر دی کہ میں خو د آ رہا ہوں اور اپنا حصہ بیچ رہا ہوںیہی سو چ کر انڈیا گیا کہ حو یلی کو بیچ کر جو ر قم ملے گی تو کچھ بچے کی تعلیم پر خر چ کروں گا اور کچھ رقم سے کو ئی کا روبار شرو ع کروں گا کیو نکہ اب عمر کے اس حصے میں پہنچ چکا ہوں کہ اتنی محنت نہیں کر سکتامگر وہاں جب وہا ں پہنچاتو ما حول بیگا نہ تھا میرے بھا ئی نے وہ حو یلی اپنے نام کر وا لی تھی اور مجھے فقط دو لفظ کہہ کر رخصت کر دیا پھر تو نہ اس سے لڑنے کی سکت تھی اور نہ ہی گلہ شکو ہ کر نے کا من تھااس لیے یہ بو جھ لے کر وا پس لو ٹ آ یا اب تو ایسا ہی لگتا ہے کہ جیسے پھر سے نئے سرے سے سب شروع کر نا ہو گا زند گی کے پچاس سے زائد سا ل بیت چکے ہیں مگر میرے پا س آ ج اپنے بچوں کے لیے چھت بھی نہیں جن کے لیے سا ری عمر محنت کی انہوں نے ہی پیٹھ میں چھرا گھو نپ دیا انکی یہ دا ستان سن کر میرے پا س سوا ئے ان کو حو صلہ دینے کے کچھ نہ تھا ہاں اتنا ضرور تھا کے دل سے اس بد بخت کے بد دعا خو د بخود نکلتی ہی جا رہی تھی۔

یہ حقیقت ہے کے یہ کہا نی صرف اس ایک شخص کی نہیں بلکہ ایسے کئی لو گ ہیں جو ایسے ایسے صحرائوں میں گم ہیں جن کا کو ئی ٹھکا نہ نہیں نہ جا نے کیسے دولت کے سا منے یہ رشتے نا طے سب بے معنی ہو جا تے ہیں کہتے ہیں پیسہ ہا تھ کی میل ہو تا ہے اور کیسے خو نی رشتے ہا تھوں کی اسمیل کو اپنے قر یبی رشتوں پر فو قیت دیتے ہیں ۔اپنے ملک میں بسنے والے لو گوں کو پر دیس کی ز ند گی نہ جا نے کیوں اتنی سہا نی معلو م ہو تی ہے جبکہ پر دیس ایک ایسی میٹھی قید کا نا م ہے جس میں زند گی کی تما م سہو لتیں میسر ہو نے کے با و جود پر دیسی خو شیوں سے محروم رہتا ہے اپنے عزیزوں اور اپنی مٹی سے دوری کے دکھ سے شا یدہی بڑا کو ئی دکھ ہو لیکن یہ صرف وہ ہی سمجھ سکتا ہے جس نے یہ میٹھی قید اپنا ئی ہو۔

Sajid Hussain Shah
Sajid Hussain Shah

تحریر : ساجد حسین شاہ
engrsajidlesco@yahoo.com
00966592872631

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Netanyahu
Previous Post فرانسیسی لانگ مارچ اور اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی
Next Post سانحہ یوحنا آباد، گرفتار تمام افراد کو کل عدالت پیش کرنے کا حکم
Protest

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.