yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

نیا خیبر پختون خواہ یا پھر نیا خواب

Yes 2 Webmaster March 26, 2015March 26, 2015 1 min read
Pervez Khattak
Share this:
Pervez Khattak
Pervez Khattak

تحریر : ساجد حسین شاہ
جا گتی آنکھوں سے خواب دیکھنااور سو تے ہو ئے خواب دیکھنے میں تفریق کچھ یو ں ہے کہ خواب ہم تب دیکھتے ہیں کہ جب ہماری آ نکھیں بند ہو تی ہیں اور دنیا فا نی سے غا فل ہو کر زندگی کے تمام رابطے منقطع ہو جا تے ہیںمگر جا گتی ہو ئی آ نکھوں سے خواب تب دیکھے جا تے ہیں جب زہن کسی خا ص سمت انتہا ئی لگن سے مصروف ہو کہ اسے دوسری طرف دیکھنے کی تو فیق ہی نہ ملے یا یوں کہیں کہ وہ دوسری جا نب دیکھ کر اپنا خوابی سلسلہ منقطع نہ کر نا چا ہتا ہو جو اسکے زہن میں خلل پیدا کر سکتا ہے خو اب دیکھنا امید کو جنم دیتا ہے اور امید زندگی کی روانی میں بنیاد ی حیثیت رکھتی ہے کہتے ہیں خواب کا میا بی کاپہلا قدم ہو تا ہے مگر جا گتی ہو ئی آ نکھوں سے خواب دیکھنااس مصروف زند گی میں کچھ اچھا امر سمجھا نہیں جا تا کیو نکہ خواب جب ٹو ٹتے ہیں تو دل میں بسی امیدوں کا شیرازہ بکھر جا تا ہے ایسے ہی کچھ خواب ہم نے قیام پاکستان سے لے کر اب تک اپنے سیاست دانوں سے وا بستہ کر رکھے ہیں جنکی تکمیل الجھے ہو ئے دھا گوں کی ما نند ہے جن کا آزادہونامشکل ہے اس لیے ہم پچھلے سڑ سٹھ برس سے انہی بھول بھُلیوں میں گم ہیں۔

بروز اتوار اسلام آ باد میں دھرنا کنونشن سے خطا ب کر تے ہو ئے تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے خلاف اتحاد وقت کی ضرورت ہے اس لیے ہم نے سا نحہ پشاور کے بعد حکومت کے لیے کو ئی رکا وٹ نہ کھڑی کر نے کا فیصلہ کیا تھا اب ہم اپنی تما م تر توجہ خیبر پختون خواہ میں ترقی پر لگا ئیں گے اور اسے ایک ایسا مثا لی صو بہ بنا ئیں گے جو دوسرے صو بوں کے لیے مثا ل ہو گا یہ الفا ظ سن کر جو محا ورہ میرے اور آ پکے زہن میں سب سے پہلے اپنی جگہ بنا ئے گا وہ یہی ہو سکتا ہے کہ لوٹ کے بدو گھر کو آ ئے کیو نکے یہی با ت پچھلے دو سا ل سے ہربا شعور انسان کہہ رہا تھا کہ اگر نیا کے پی کے نہ بنا تو نئے پا کستان کی با ت بے معنی ہو جا تی ہے

لیکن یہ با ت خا ن صا حب کو دو سا ل گز رنے کے بعد کیو ں یا د آ ئی ویسے تو وہ الزا ما تی سیا ست کے ما ہر ہیںاور کسی کو بھی ان الزا ما ت کی زد سے بری الزما ں نہیں ما نتے جب با ت تحر یک انصاف کی حکو متی کا ر کر دگی پر آ تی تھی تو اسے گھما پھیرا کر دھا ندلی پر لے آ تے تھے 2013 کے الیکشن میں جب پا کستان پیپلز پا رٹی کی گزشتہ کا ر کر دگی نے اپنے سپورٹرز کو اس قا بل نہ چھوڑا کہ وہ پھر پیپلز پا رٹی کی حما یت کر نے کی جر ات کر سکیں تواس پیدا ہو نے والے سیا سی خلا ء کو پر کر نے وا لی تحر یک انصا ف تھی اور یو ں پیپلز پا رٹی کے نا راض کا رکنوں کی اکثریت نے اپنا رخ تحریک انصا ف کی طر ف مو ڑ لیا عمران خا ن صا حب اس بات کو بخوبی جا نتے تھے اس لیے الیکشن کمپین کے دوران پیپلز پا رٹی کو تنقید کا نشا نہ بنا نے کے بجا ئے

میا ں برادران پر ہی بر ستے رہے مختصراًیہ کہ پی ٹی آ ئی د وسری بڑی پا ٹی بن کر ابھر ی پنجاب میں تو خا طر خواہ نتا ئج حا صل نہ کر سکی مگر کے پی کے میں اتنی نشستیں حا صل کر نے میں کا میا ب رہی کہ مخلو ط حکو مت بنا سکی پا کستان مسلم لیگ ن کا خیبر پختون خواہ میں پی ٹی آ ئی کی حکو مت کی تشکیل کے لیے راہ ہموار کر نے کے دو عزا ئم تھے ایک تو جمہو ریت کومضبو ط کر نا تھا اور دوسرا مو قع فراہم کر نا تھا کہ ان کے پا س کو ئی جواز با قی نہ رہے کہ انہیں مو قع دیا جا تا تو نئے پا کستان کا قیام و جو د پذ یر ہو تامجھے آ ج بھی یا د ہے جب خیبر پختون خواہ میں پی ٹی آ ئی نے حکومت تشکیل دی تھی تو سو شل میڈیا پر ہما رے بہت سے سا تھیو ںنے نیو یا رک کی تصو یر کے نیچے پشا ور ان 2015لکھ کر پو سٹ کیا جسکو بڑی مقبو لیت بھی نصیب ہو ئی یہ ان لو گوں کی امیدیں تھی جن پر بعد میں پا نی پھیر دیا گیا پچھلے دو سال سے صرف انتشا ر کی سازش چھیڑنے کے سوا کچھ خا طر خواہ تبدیلی نہ آ سکی دھرنوں اور الزامات کی سیا ست سے با ہر نکل کر اگر شروع سے ہی

کے پی کے کی تر قی پر تو جہ دی جا تی تو شا ید پی ٹی آ ئی کی مقبولیت کا گرا ف اتنی تیزی سے زوال پذیر نہ ہوتااس کے سا تھ مسلم لیگ ن کو تحر یک انصاف کا شکر گزار بھی ہو نا چا ہیے کیو نکہ مسلم لیگ ن کے سپو ٹرز خا مو ش طبع تھے جو صرف الیکشن کے نزدیک متحرک ہو تے اور بہت بڑی تعداد ایسے سپوٹرز کی ہے جو محفلیں گر ما نے کے بجا ئے صرف ووٹ کا سٹ کر نے پر اکتفا کر تے ہیں میں نے پہلی با ر میاں صا حب کے چا ہنے والوں کو اتنا سر گرم دیکھا جسکی وجہ صرف تحریک انصاف کی بے وجہ سیا ست ہے۔خان صا حب کا یہ اعلان نہا یت خو ش آ ئند ہے کیو نکہ سب یہ امید کر رہے تھے کہ ایک نیا پلان سا منے آنے والا ہے جسمیں دو با رہ ہنگا مہ آ را ئی کر نے کا منصو بہ پو شیدہ ہو گا جیسا کہ میں نے اپنے پچھلے کا لم میں عرض کیا تھا کہ عوام کے رنگ فق ہیں

مگر اس با ر خان صا حب نے سب کو حیران کر دیا محاذ آ را ئی کے بجا ئے اپنی کا رکر دگی پر تو جہ دے کر اپنے مخا لفین کو زیر کر نے کا منصو بہ بنا ڈا لا ایسے منصوبے تو کئی با ر بنتے آ ئے ہیں در حقیقت ہر سیا سی جما عت کچھ ایسا ہی منشور قوم کے سا منے پیش کر کے انتخا با ت کے میدان میں کو دتی ہے ان منصوبوں کو عملی جا مہ پہنا نا ہی کا میا بی ہو گا چلیں دیر آ ید درست آید پر خان صا حب کو اتنی سمجھ تو آ گئی کہ تبدیلی خون ریزی سے نہیں بلکے عوام کی خدمت کرنے سے آ ئے گی جس کا وعدہ کر کے انہو ں نے کے پی کے کی عوام کے دل جیتے تھے اور یہی عوام ان خوابوں کی تعبیر کی منتظر ہے جو الیکشن کے دوران دکھا ئے گئے تھے ہاں خان صا حب کی اس بات سے اختلاف ضرور ہے کہ تحر یک انصاف جب چا ہے ملک بند کرنے کی صلا حیت رکھتی ہے کیو نکہ اس کا عملی مظا ہرہ وہ لا ہور اور فیصل آ با د میں پہلے ہی کر چکے ہیں کیا ملک کو بند کر نے کا مطلب یہ ہے کہ زبر دستی دکانوں کو بند کر ایا جا ئے یا چند ڈ نڈا بر دار لوگ سڑکوں پرآ کر انھیں جا م کر دیں اگر خان صا حب کا مطلب کچھ ایسا ہے تو پھر چھو ٹی سے چھو ٹی جما عت ایسا کر سکتی ہے حقیقی طور پر تو کسی کو مجبور کیے بنا یہ سب کر نا اصل طا قت کا مظا ہرہ ہے جس یہ ظا ہر ہوسکے کہ عوام کی اکثریت آ پ کے مو قف کی حما یت کر تی ہے تحریک انصا ف نے کے پی کے بنیادی مسا ئل کو پس پشت ڈال کے لو گوں کے دلوں میں احساس محرومی کو جنم دیا جسکا اظہار عمران خان صا حب خود کر چکے ہیںاور جسکا عملی مظا ہرہ کے پی کے کی عوام نے پشا ور پبلک سکول میں عمران خان صا حب کی آ مد پر گو عمران گو کے نعرے لگا کر کیا ۔

Sajid Hussain Shah
Sajid Hussain Shah

تحریر : ساجد حسین شاہ
engrsajidlesco@yahoo.com
00966592872631

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Shah Abdullah bin Abdulaziz
Previous Post شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی ناقابل فراموش خدمات
Next Post خواہشات کا پل صراط
Wish

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.