yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں 133ویں جی ڈی پائلٹ پریڈ، ائیر چیف نے معائنہ کیا

Yes 1 Webmaster March 26, 2015 1 min read
GD Pilot Parade
Share this:
GD Pilot Parade
GD Pilot Parade

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں 133ویں جی ڈی پائلٹ 78ویں انجینئرنگ اور 13ویں ایڈمن اینڈ سروسز کی گریجویشن پریڈ ہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی ایئرچیف مارشل سہیل امان نے پریڈ کا معائنہ کیا اور کامیاب ہونے والے گریجویٹس کو بیجز لگائے۔

پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاک فضائیہ کے مختلف شعبوں میں کامیاب ہونے والے گریجویٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ایئرچیف مارشل سہیل امان نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے مہمان خصوصی ایئرچیف مارشل سہیل امان کو سلامی دی۔

اس موقع پر پاک فضائیہ بینڈ فضا میں مسحور کن دھنیں بکھیرتا رہا۔ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں اعزازت تقسیم کیے اور بیجز لگائے۔ تربیت مکمل کرنے والے افسران میں نو خواتین بھی شامل ہیں۔

اعزازی تلوار پائلٹ آفیسر احسن نوید نے حاصل کی۔ پائلٹ آفیسر کاشف حیات کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ٹرافی دی گئی۔ چیف آف ایئر اسٹاف ٹرافی پائلٹ آفیسر احسن نوید کے حصے میں آئی۔ چیمپئنز سکواڈرن کو قائد اعظم بینر سے نوازا گیا۔

بہترین مجموعی کارکردگی کی ٹرافی پائلٹ آفیسر محمد اسامہ کو ملی جبکہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ٹرافی فدا محمد نے حاصل کی۔

چیف آف ایئر اسٹاف ٹرافی ان بیسٹ فلائنگ پائلٹ آفیسر سکندر وسیم کو دی گئی ۔ بہترین مجموعی کارکردگی کی ٹرافی بھی پائلٹ آفیسر فدا محمد خان نے حاصل کی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pervez Musharraf
Previous Post شب و روز زندگی قسط 28
Next Post سوناکشی سنہا فلم اکیرا میں مارشل آرٹس کے کرتب دکھائیں گی
Sonakshi Sinha

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.