yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

محمد شکیل چغتائی کی رہنما و ترجمانPAT عمر ریاض عباسی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

Yes 2 Webmaster March 26, 2015 1 min read
Umer Riaz Abbasi
Share this:
Umer Riaz Abbasi
Umer Riaz Abbasi

پاکستان (انجم بلوچستانی) لاہور بیورو اور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان میں پاکستان عوامی تحریک کے رہنما اور ترجمان عمر ریاض عباسی کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال فر ما گئیں۔

وہ کافی عرصہ سے عارضہء قلب میں مبتلا تھیں اور اس بیماری سے جانبر نہ ہو سکیں۔اس افسوسناک خبر پردکھ کا اظہار کرتے ہوئیپاکستان عوامی تحریک یورپ کے رہنما و چیف کوآرڈینیٹر اور تحریک منہاج القرآن کے میڈیا کوآرڈینیٹربرائے یورپ محمد شکیل چغتائی نے اپنا انٹرنیشنل کے توسط سے اردو ذرائع ابلاغ کو تعزیتی بیان جاری کیا۔

انہوں نے کہا کہ ” مجھے یہ خبر سن کر انتہائی افسوس ہوا۔آپ کے سر سے والدہ محترمہ کا سایہ اٹھ جانادکھ کی بات ہے۔ میں آپ کے غم میں شریک ہوں۔میری، پاکستان عوامی تحریک یورپ؛ میڈیا کوآرڈینیشن بیورو تحریک منہاج القرآن یورپ؛ ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی؛ کشمیر فورم انٹرنیشنل اور ایشین پیپلز نیوز ایجنسی کے تمام اراکین، عہدیداران، رفقاء اور ہمدردگان کی جانب سے دلی تعزیت قبول فرمائیں۔

اللہ تعلیٰ آپ، آپکے اہل خانہ، اعزواقارب، احباب اور ملنے جلنے والوں کو صبر کاملہ عطا فرمائے اور مرحومہ کے درجات بلند کرے۔ آمین۔”

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Fantastic 4
Previous Post ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”دی فنٹاسٹک فور” کا نیا ٹریلر جاری
Next Post عالیہ بھٹ نے سوالوں کے صحیح جواب دیکر حیران کر دیا
Alia Bhatt

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.