yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

پاکستانی فلموں میں کام کی پیشکش ضرور قبول کرونگی، دیویا دتہ

Yes 2 Webmaster March 26, 2015 1 min read
Divya Dutta
Share this:
Divya Dutta
Divya Dutta

لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیویا دتہ نے کہا کہ پاکستان میں گزرے لمحات توکبھی نہیں بھلاسکتی لیکن جب بھی یہاں کام یا سیرکرنے کا موقع ملے تومیں اس کوکبھی مس نہیں کروں گی۔

واہگہ بارڈرپر پہنچتے ہی جس طرح سے زندہ دل لاہوریوں نے استقبال کیا اور پھرمیری پرفارمنس پر جو رسپانس ملا اس کا اندازہ نہ تھا۔ ایسے مقامات پر تو بار بار آنے کودل چاہتا ہے۔

بالی ووڈ میں کریکٹر ایکٹر کا کام جاری ہے اور آنے والے دنوں میں بہت سے اچھے کردار کرتی بڑی اسکرین پر دکھائی دوں گی۔ پاکستانی فلموں میں کام کی کوئی بھی اچھی پیشکش ہوئی توضرورکام کروں گی۔

انھوں نے کہا کہ میں اسٹیج ڈرامہ کرنے کے لیے لاہور آئی تھی اوراس کواب کافی وقت گزر گیا ہے لیکن آج بھی ہم لوگ جب گھر پراکھٹے ہوتے ہیں تو پھر لاہورکی خوبصورتی، کلچر، کھانوں کاتذکرہ چھڑجاتا ہے۔ ڈرامے میں میری پرفارمنس کا توجورسپانس ملا وہ مجھے کبھی نہیں بھولے گا لیکن وہاں پرملنے والے عام لوگوں نے جس طرح سے میزبانی کی، اس کے بارے میں صرف سن رکھا تھا لیکن یہ سب کچھ دیکھ کر میں حیران رہ گئی۔ انھوں نے بتایاکہ حال ہی میں ان کی ایک فلم ’’بدلہ پور‘‘ ریلیز ہوئی ہے۔

جس میں ایک جاندار کردار نبھایا تھا۔ اس فلم کو دنیا کے بیشترممالک کی طرح پاکستان میں بھی نمائش کے لیے پیش کیاگیا تھا اور اس کے بعد مجھے پسندیدگی کے حوالے سے کافی لوگوں نے فون پراپنی رائے کا اظہاربھی کیا۔

اس لیے میں پاکستان میں اپنے چاہنے والوں کو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ آنے والے چند ماہ میں مزید اچھے کرداروں کے ساتھ بڑی اسکرین پر دکھائی دوں گی۔

جہاں تک بات پاکستان اور یہاں پر بننے والی فلموں کی ہے تو مجھے ہمیشہ چیلنجنگ کردار کرنا پسند ہیں، مجھے اگر کوئی اچھا کردار آفر کیا جائے تو میری اولین ترجیح ہو گی کہ میں اس فلم کو سائن کروں۔ میں ایک پروفیشنل اداکارہ ہوں اور کردار کی ڈیمانڈ کو سمجھتے ہوئے کام کرتی ہوں۔

یہی وجہ ہے کہ میں نے اپنے فنی سفر کے دوران بہت سے انوکھے کردار نبھائے ہیں۔ میری ہمیشہ کوشش رہتی ہے کہ میں ان کرداروں میں حقیقت کے رنگ بھروں۔ یہ آسان بھی نہیں ہے لیکن جو بھی کام محنت اور لگن سے کیا جائے، اس کے مثبت نتائج ہی سامنے آتے ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Hanging
Previous Post فیصل آباد میں قتل کے ایک اور مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
Next Post ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”دی فنٹاسٹک فور” کا نیا ٹریلر جاری
Fantastic 4

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.