yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کشمیری اہم فریق ہیں، مسئلہ کشمیر ان کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، تسنیم اسلم

Yes 1 Webmaster March 25, 2015 1 min read
Tasneem Aslam
Share this:
 Tasneem Aslam
Tasneem Aslam

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام مسئلہ کشمیر کے اہم فریق ہیں، مسئلہ کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے۔

بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے کشمیری عوام کے حوالے سے دیے گئے بیان پر منگل کو ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم نے کہاکہ پاکستان کا شروع سے ہی یہی موقف رہا ہے کہ علاقائی سلامتی،امن ،اقتصادی ترقی اور جنوبی ایشیائی عوام کی خوشحالی کیلیے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات اہم اور ضروری ہیں۔

پاکستان کااس بات پر پختہ یقین ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حتمی حل کشمیری عوام کی امنگوں کی روشنی میں اقوام متحدہ کے زیراہتمام آزاد اور غیرجانبدارانہ استصواب رائے کے ذریعے ہونا چاہیے۔

وہ استصواب رائے جس کا ذکر اقوام متحدہ ،سلامتی کونسل کی قراردادوں میں درج ہے۔کشمیری مسئلہ کشمیر کے اہم فریق ہیں اور انکوحق خودارادیت دینا ہو گا، ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پاکستان بھارت کیساتھ نتیجہ خیز مذاکرات کے عزم پرکاربندہے،ہم کشمیر سمیت تمام تنازعات کاحل مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Mubarak Ali
Previous Post مبارک ٹریول ایجنسی کے زریعے پہلہ حج گروپ 6 ستمبر کو ویانا سے روانہ ہو گا۔ مبارک علی
Next Post تحریک انصاف فرانس کے وفد کی پاکستان ڈے پر پاکستان ایمبسی فرانس میں شرکت کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.