yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

مبارک ٹریول ایجنسی کے زریعے پہلہ حج گروپ 6 ستمبر کو ویانا سے روانہ ہو گا۔ مبارک علی

Yes 2 Webmaster March 25, 2015 1 min read
Mubarak Ali
Share this:
Mubarak Ali
Mubarak Ali

ویانا (محمد اکرم باجوہ) مبارک ٹریول ایجنسی 17 ڈسٹرکٹ کے ڈائریکٹر الحاج مبارک علی نے پاکستان میڈیا ویانا سے ایک ملاقات میں بتایا کہ اس سال مبارک ٹریول ایجنسی کے زریعے اس سال حج کی سعادت حاصل کرنے والوں کاپہلہ حج گروپ 6 ستمبر کو اور دوسرا حج گروپ 8 ستمبر کو ویانا سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہوگا اور بالترتیب 27 اور29 ستمبر کو واپسی ہے۔

تمام مسلم کمیونٹی کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جن خوش نصیبوں کا اس سال حج کی مبارک سعادت حاصل کرنے کا پروگرام ہے وہ مرد و خواتین یا فیملیز مبارک ٹریول ایجنسی 17 ڈسٹرکٹ سے رابطہ کرکے اپنا اپنا نام کا اندراج کرالیں

تاکہ حج کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جا سکے ۔مبارک ٹریول ایجنسی 17 ڈسٹرکٹ کے ڈائریکٹر الحاج مبارک علی نے مذید بتایا کہ مبارک ٹریول ایجنسی کے توسط سے جو حج گروپ سعودی عرب جاتے ہیں اُن کی رہائیش کا انتظام مکہ میں فائی سٹار ہوٹل میں کیا جاتا ہے

ساتھ صبع کا ناشتہ دیا جاتا ہے اور مدینہ منورہ میں صبع کا ناشتہ اور دوپہر اور شام کے کھانا کا بھی انتظام کیا جاتا ہے ۔ مکہ اور مدینہ منورہ میں زیارات کیلیے ٹرانسپورٹ کی بہترین سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔

مبارک ٹریول ایجنسی کئی سالوں سے آپ کی خدمت میں پیش پیش ہے۔

رابطہ برائے ایڈریس! MOB:06509555757 HAUPTSTR.89,A.1170 WIEN HERNALSER

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Imran Khan
Previous Post حنیف عباسی کے ہتک عزت کے دعوے پر جواب میں تاخیر پر عمران خان کو جرمانہ
Next Post کشمیری اہم فریق ہیں، مسئلہ کشمیر ان کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، تسنیم اسلم
Tasneem Aslam

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.