yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تحریک انصاف نے 19 اپریل کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کر دیا

Yes 2 Webmaster March 24, 2015 1 min read
PTI Protest
Share this:
PTI Protest
PTI Protest

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے246 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کے لیے 19اپریل کو ایم کیو ایم کے مرکز90 کے قریب عزیزآباد کے جناح گراؤنڈ میں کراچی کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کا اعلان کردیا۔

پیر کو کراچی میں پی ٹی آئی کے مرکزانصاف ہاؤس میں یومِ پاکستان کے موقع پر یوتھ کنونشن کاانعقاد کیا گیا۔ اس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہاکہ ایم کیوایم ڈوبتی کشتی ہے، این اے246 کے ضمنی انتخابات کے بعدایم کیو ایم تاریخ کا حصہ بن جائے گی۔

انھوں نے کہاکہ ایم کیو ایم کا ماضی ہے لیکن مستقبل نہیں، ایم کیو ایم کے ساتھ جو لوگ ہیںان سے کہتا ہوں پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرلیں۔ انھوں نے کہاکہ الطاف حسین سن لیں، پاکستان بنانا غلطی نہیں بلکہ مسلمانوں کی سب سے بڑی فتح ہے۔ کراچی پاکستان کا صرف دل ہی نہیں، دماغ بھی ہے۔

پی ٹی آئی کے رکنِ قومی اسمبلی عارف علوی نے کہا کہ این اے246 میں ایم کیوایم ماضی کی تاریخ بن جائے گی۔ اس حلقے پر شفاف انتخابات ہوئے توایم کیو ایم راہ فراراختیار کرے گی۔

اس موقع پرعلی زیدی نے عمران خان سے درخواست کی کہ ضمنی انتخابات سے پہلے 16سے 20 اپریل تک کراچی میں گزاریں۔ انھوں نے پی ٹی آئی کراچی کے کارکنوں سے اپیل کی کہ ضمنی انتخابات کی تیاری کے لیے این اے246 کا رخ کریں اور 19اپریل کو ہونے والے جلسے کو کامیاب بنائیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
President House Awards Ceremony
Previous Post ایوان صدر میں اہم شخصیات کو سول اور قومی اعزازات دینے کی تقریب
Next Post پاک بھارت وزرائے اعظم کی آئندہ ماہ انڈونیشیا میں ملاقات کا امکان
Nawaz and Modi

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.