yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

متحدہ کی قومی اسمبلی میں نعرے بازی، ایم کیو ایم کو ختم نہیں ہونے دینگے، فاروق ستار

Yes 1 Webmaster March 20, 2015 1 min read
Farooq Sattar
Share this:
 Farooq Sattar
Farooq Sattar

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس میں ایم کیو ایم ارکان کی نعرے بازی، لاٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی۔ ایم کیو ایم ارکان نے ایوان کو مچھلی بازار بنا دیا، فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جسے ناکام بنائیں گے۔

سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین ایم کیو ایم نے نائن زیرو پر چھاپے اور صولت مرزا کے بیان اور الطاف حسین پر مقدمہ کے پیش نظر نعرے بازی کی اور شدید احتجاج کیا ۔ ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی سرگرمیاں معطل کر کے ایم کیو ایم کیخلاف کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

جرائم کے خاتمے کی آڑ میں لگتا ہے ایم کیو ایم کو ختم کیا جا رہا ہے ، وزارت داخلہ جواب دے کہ یہ سب آئین کی حکمرانی اور کراچی میں امن کیلئے ہو رہا ہے یا ہمیشہ کی طرح ہمیں آزمائش میں ڈالا جا رہا ہے، اگر آزمائش ہے تو اس سے بھی گزر جائیں گے ۔ فاروق ستار نے کہا کہ ایک پھانسی کے مجرم سے ڈیتھ سیل میں بیان لینا تاریخ کا انوکھا واقعہ ہے۔

وزارت داخلہ جواب دے کہ کیا قانون پھانسی کے مجرم سے پانچ گھنٹے قبل بیان لینے کی اجازت دیتا ہے اور کیا یہ بیان وزیر داخلہ کی اجازت سے ہوا؟ فاروق ستار کے بیان کے بعد ایوان مچھلی بازار میں تبدیل ہو گیا۔ ایوان میں ایم کیو ایم اراکین نے نعرے بازی شروع کر دی اور شورشرابا کیا۔

قومی اسمبلی کا ایوان جئے جئے جئے مہاجر کے نعروں سے گونج اٹھا۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ ایم کیو ایم اراکین صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں ۔ سپیکر نے تنبیہہ کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم اراکین غلط روایت ڈال رہے ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pakistan and Australia Match
Previous Post پاکستان کی پوری ٹیم کیچ آئوٹ، آسٹریلیا کو جیت کیلئے 214 کا آسان ہدف
Next Post مقدمہ
Lahore Church Blast

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.