yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

نریندر مودی کے منہ پر تھپڑ

Yes 2 Webmaster March 7, 2015 1 min read
Narendra Modi
Share this:
Narendra Modi
Narendra Modi

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا
چین کے صدر ژی چن پنگ 23 مارچ یوم پاکستان کی تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کریں گئے۔ یہ خبر جہاں پاکستانی عوام کے لئے باعث اعزاز ہے وہاں چینی عوام کے لئے بھی کیسی فخر سے کم نہیں ۔چین کا شمار باوفا ملکوں میں ہوتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے ۔جب بھی پاکستان پر خطرات کے بادل منڈلائے ۔چین نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ بھی دیا۔ اور پاکستانی موقف کی بھر پور حمایت بھی کئی۔چین ایک پر امن ملک ہے ۔ اور اپنے امن پسند پڑوسی اسلامی جموریہ پاکستان کو کسی بھی مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑا۔یہ ہی وجہ ہے۔اب دینا کے ممالک پاک چین دوستی کی مثالیں دیتے ہیں جیسا کبھی مقامی لوگ عشق و محبت میںلیلیٰ مجنوں، سسی پنوں، ہیر رانجھا کی مثالیں دیتے ہیں ۔ بلکل اسی طرح ملکی سطح پر چین اور پاکستان کی دوستی ہمالیہ سے اونچی سمندروں سے گہری اور چٹانوں سے مضبوط ہے۔ بھارت جو ازل سے ہی پاکستان کا کھلا دشمن ہے ۔جس کو امریکہ اور اسرائیل کی حمایت حاصل ہے۔ جو پاکستان میں لسانی ، صوبائی، رنگ و نسل۔ذات و پات،امیر غریب،اور فرقہ واریت جیسے ناسوروں کو پاکستانی قوم کی رگوں میں اتار کر اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کرنا چاہتا ہے۔یہ بھارت اور بھارت کی ایجنسیوں کی ہی کارستانی ہے جو بھائی بھائی کا گلہ کاٹ رہا ہے۔ یہ بات بھی روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہے۔

پاکستان میں جو بھی دہشت گردی کی کاروائیاں ہوتی ہیں وہ سب بھارتی ایجنسی را کی مرہومنت ہوتی ہیں۔ تخریبکاروں کو ٹرینگ اسلحہ اور بھاری معاوضہ انڈیا سرکار اپنی جیب سے اد کرتی ہے۔ بھارت ایک ہی جنوں ہے کشمیر ،آسام کی طرح پاکستان کو بھی غلام بنا کر پورے خطے میں میرا کردار ہو۔ بھارتی حکمرانوں نے پہلے دن سے ہی اپنے اند پاکستان اور مسلم کا بغض، حسد ،کینہ اور جلن انڈیا کو بے چین کئے ہوئے ہیں ۔اسلام نے چودہ سو سال سے قبل ہی کہ دیا تھا۔ حسد، بغض، اور کینہ پروری انسان کو اندر سے کھوکھلا کر کے رکھ دیتیں ہیں۔ بھارت فرد واحد کا نام نہیں۔بلکہ ایک ملک ہے۔ اس لئے پور ملک بھارت اندر سے صرف کھوکھلہ ہی نہیں ہوا بلکہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ وہ وقت اب دور نہیں جب بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے دنیا دیکھے گئی۔دنیا کی نظر میں جموریت کا چیمپین بھارت بنا ہوا ہے۔ مگر یہ قانون فطرت ہے ہم سچ دبا تو سکتے ہیں مگر ختم نہیں کر سکتے۔

امریکن صدر باراک اوباما جو گزشتہ دنوں یوم بھارت کے موقع پر مہمان خصوصی کی حثیت سے تشریف لائے تھے۔ بھارتی حکومت نے اپنے مہمان کو غیر معمولی سیکورٹی فراہم کی گئی تھی۔ مہمان خصوصی کے دورے پر ائرپورٹ پر جہازوں کی آمدو رفت بند تھی۔اپنے آقا امریکی صدر کی خشنودی حاصل کرنے کئے بھارتی وزیر اعظم اپنے وزیروں کے ہمرا ائرپورٹ گرم جوشی سے اپنے مہمان کا استقبال کیا۔ اکیس توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔امریکہ نے بھارت کو اپنی حمایت ۔توانائی۔سول فوجی امداد ۔ ہر قسم کی ٹیکنالوجی معشیت۔ صحت۔ تعلیم۔ غرض زندگی کے تمام شعبہ جات میں راہنمائی او حمایت کا یقین دلایا ہے انہوں نے اتفاق کیا ہے کہ امریکہ اور بھارت کے مل کر چلنے سے ہی دینا میں امن اور ہماری (امریکہ اور بھارت ) کی سلامتی اور خوشحالیکی ضمانت مضمر ہے۔امریکی صدر نے کہا پاکستان میں چھپے دہشت گرد اور دہشت گردوں کی کمین گائیں نا قابل برداشت ہے۔بھارت نے امریکی صنعت کو اجمیرشریف،وشا کانیٹم،اندھراپردیش، اور آلہ آباد اتر پردیش میں امریکی ڈالروں سے سمارٹ سٹی بنانے کی امریکی محکمہ خزانہ کی طرف سے بنیادی ڈھانچوں میں اتفاق کے تحت یو ایس ایڈ کو خوش آئیندقرار یا ہے۔

بھارت کے 500 شہروں کو نشنل آربن ڈویلپمنٹ مشن کے تحت ، کلین انڈیا ،حفظان صحت،مصنوعات سازی،اقتصادی اور مالیاتی ترقی حصہ داری کے تحت امریکہ مالی اور ہر ممکن تعاون کرے گا۔۔۔ کیونکہ امریکی صدر کئی بار کہ چکے ہیں انڈیا کی ترقی امریکہ کی ترقی ہے۔ دوسرے لفظوں میں انڈیا امریکن کالونی کا درجہ حاصل کر کے علاقہ میں تھانداری حاصل کرنا چاہتا ہے۔یہی وجہ ہے 2001ء دو طرفہ تجارت بڑھ کر 100بلین ڈالرز تک پہنچ گئی ہے۔تجارت میں مزید پانچ گناہ اظافہ کرنے کے لئے۔امریکی صدر نے ضروری اقدام میں آسانی پیدا کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔

جھوٹ اور سچ ایک ساتھ صدیاں بھی چلتے رہیں تب بھی ایک دوسرے میں ضم نہیں ہو سکتے۔ اسی طرح قانون فطرت ہے۔جب ظلم حد سے بھڑتا ہے تو فطرتی طور پر مٹ جاتا ہے۔ اللہ آسام۔ کشمیر کے شہیدوں کے لہو کے بدلے قابض بھارتی درندوں سے جتنی بھی آزادی کی تحریکیں چل رہی ہیں ان کو بھارتی تسلط سے آزاد تو ضرور کروائے گا مگر انڈیا کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے سے پہلے انڈین شیطانوں کے چہروں سے انسانیت اور جموریت کا خول اتار کر دنیا اور آخرت میں انکو زلیل و خوار کرے گا دنیا کی سپر پاور امریکہ کا صدر باراک او باماجب سب کے سامنے بھارتیوںکے وزیر اعظم نریندرمودی کو کہا چیمپین بننے کیلئے لوگوں کو شخصی ۔ مہذبی اور انسانی حقوق کی آزادی دینا ہوگئی۔۔بھارت کے لئے نریندرمودی کو یہ مشورہ ایسے ہی ہے جیسے نریندرمودی کو امریکی صدر نے تھپڑ مارا ہو۔۔۔

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Imran Khan
Previous Post ۔،۔خرید و فروخت کا مینا بازار ۔،۔
Next Post پنجابی زبان کے مشہور گلوکار ظہیر لوہار کا نیا والیم منڈا لوہار دا ریلیز ہو گیا ہے.
Zaheer Lohar

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.