yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

شاہدہ منی نے ورلڈکپ کیلئے نئے گانے کی تیاری شروع کر دی

Yes 1 Webmaster March 7, 2015 1 min read
Shahida Mini
Share this:
Shahida Mini
Shahida Mini

لاہور (یس ڈیسک) میلوڈی کوئین پرائڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی نے ورلڈکپ کے نئے گانے کی تیاری شروع کردی ہے۔ گلوکارہ شاہدہ منی نے ورلڈ کپ کا نغمہ’’چھکے پہ چھکا‘‘ سب سے پہلے تیار کیا تھا اور لوگوں نے اسے دیکھا اور پسند کیا۔وہ اب ہ ورلڈکپ کے لئے ایک نیا نغمہ تیار کرنے میں مصروف ہیں۔

شاہدہ منی کاکہناتھا کہ قومی ٹیم کی کارگردگی بہترہونے سے واقع میں عوام کی توجہ کرکٹ نغموں پر دوبارہ ہوئی ہے۔میں نے پہلا گانا ورلڈ کپ سے کچھ روز قبل ریلیز کیاتھا جس کو ابھی تک سوشل میڈیا پر 20لاکھ کے قریب افراد نے دیکھا اور پسند کیا ہے۔ میرے لئے یہ خوشی کی بات ہے کہ میں اپنی ٹیم کے حوصلے بڑھانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔

میں نے اپنے نغمے میں دکھایا کہ کیسے ہمارے شیر دیگر ٹیموں کا شکار کررہے ہیں اور خاص کرکے ویڈیو میں جہاں بھارتی خواتین شائقین ہارنے پر رو رہی ہیں اسے ہمارے ہم وطنوں نے بہت سراہا ہے۔ میرے پہلے نغمے کے شاعر اور میوزک ڈائریکٹر ساحر علی بگا تھے جبکہ نیا نغمہ بھی وہی تیار کریں گے۔اس کا ویڈیو بھی کوارٹر فائنل کے دوران ریلیز کردیا جائے گا۔

میں اب جو نغمہ تیار کررہی ہوں وہ پاکستان کا اب تک کا سب سے بڑا نغمہ ہوگا۔جس کا ویڈیو میں بہت مہنگے اور قیمتی سیٹ لگوائے جائیں گے۔قومی ٹیم اگر ورلڈ کپ میں جیت برقرار رکھے تو عوام کی خوشیاں دوبالا ہوجائیں گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Areeba
Previous Post اریبہ قتل کیس، تینوں ملزمان کو جیل بھجوا دیا گیا
Next Post نان پروفیشنل لوگوں کی وجہ سے تھیٹر کو نقصان پہنچ رہا ہے : افتخار ٹھاکر
Iftikhar Thakur

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.