yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

خواتین ڈے۔ کچھ حقائق

Yes 2 Webmaster March 7, 2015 1 min read
Women's Day
Share this:
Women's Day
Women’s Day

تحریر : ڈاکٹر محمد رضاایڈووکیٹ
آٹھ مارچ کو ہرسال پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے،یہ سلسلہ 1907سے اب تک چلا آرہاہے جب پہلی مرتبہ نیویارک میں چند ورکرخواتین نے اپنے حقوق کے لئے آوازبلندکی،اس دن کے حوالے سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا جاتا ہے۔خواتین کے حق میں قلم اُٹھا کر راقم بھی دنیاکے آواز میں ملاکر خواتین کے حقوق کی جنگ میں جہادی کا کردار اداکرناچاہتا ہے۔دنیا بھرمیں خواتین کے حقوق، عالمی بہبود کو سمجھنے کے لیے ایک اہم اشارہ ہوتے ہیں۔ اگرچہ گزشتہ چند دہائیوں کے دوران دنیا بھرکی خواتین کی تحریک کے انتھک کاموں سے عالمی سطح پرصنفی مساوات کی راہیں استوار ہوئی ہیں اور لوگوں کی اکثریت اس خیال سے متفق نظر آتی ہے کہ کوئی ملک اس وقت تک ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا ہے جب تک اس کی نصف آبادی تعلیم، کام اور فیصلہ سازی کے حق سے محروم ہے۔

گزشتہ برس2014ء میں دنیا کے بیشتر ملکوں میں نئے قوانین متعارف کرائے گئے جن میں خواتین کے حقوق کو گھر میں اور گھر سے باہر بھی تسلیم کیا گیا ہے تاہم ،خواتین کو با اختیار بنانے کی کامیابیوں کے باوجود بہت سے ثقافتی، سیاسی اور اقتصادی مسائل اب بھی موجود ہیں۔میڈیاورلڈلائن کی ایک رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک میں خواتین کے خلاف تشددعام ہے اور بہت سی اقسام میں کیا جارہا ہے۔ دنیا بھرمیں ہر تین میں سے ایک عورت اپنے ساتھی یا خاوند کے ہاتھوں جنسی بد سلوکی اورگھریلو تشدد کا شکار ہوتی ہے۔ دس کروڑ سے زائد لڑکیوں کے ساتھ زبردستی کی جاتی ہے اور 29 ممالک میں 133ملین لڑکیاں نازک اعضاء کی قطع وبرید کی تکلیف جھیلتی ہیں۔ 700ملین لڑکیوں کی شادی کم عمری میں کی جاتی ہے۔

جنسی استحصال کے مجموعی اندازے کے مطابق 4.5 ملین متاثرین لڑکیاں اور خواتین ہیں۔ اسی طرح عورتوں کو غیرت کی بنیاد پر قتل کرنے کا رجحان بھی ترقی پزیر ممالک میں عام ہے۔خواتین کے حقوق کے حوالے سے ایک عمومی خیال یہ بھی ہے کہ خواتین کے حقوق صرف ان ممالک کا مسئلہ ہیں جہاں سخت اسلامی قوانین رائج ہیں جبکہ زیادہ تر افراد سوچتے ہیں کہ موجودہ دور میں اب یہ کوئی مسئلہ نہیں رہا ہے۔ جبکہ ہیومن رائٹس موومنٹ پاکستان جو کہ مرد و عورت کی تفریق کئے بغیرانسانی حقوق کی بحالی کیلئے آواز بلند والی تنظیم کے مرکزی صدر محمد ناصر اقبال خان نے بتایا ہے کہ کیسے خواتین کے حقوق کو پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں اس طرح تسلیم نہیں کیا گیا ہے جس کی توقع کی جارہی تھی۔اگرچہ خواتین کے حقوق کا حصول راتوں رات ممکن نہیں ہے

تاہم دنیا بھر سے گزشتہ برس کی منتخب صنفی مساوات کی کامیابیاں اورقابل ذکر لمحات درج ذیل ہیں۔1 ,لڑکیوں کے حقوق کی سرگرم کارکن 17 سالہ ملالہ یوسفزئی نے رواں برس امن کا نوبل انعام جیتا۔ ملالہ دنیا کے 95 نوبل انعام حاصل کرنے والی شخصیات میں سب سے کم عمر اور نوبل انعام جیتنے والی دنیا کی 16 ویں خاتون ہیں۔ شدت پسندی کے حملے کے بعد نئی زندگی پانے والی سوات سے تعلق رکھنے والی ملالہ یوسفزئی کو رواں برس’ سویڈن میں ورلڈ چلڈرن ایواڈ’ کے لیے نامزد کیا گیا انھیں ہالینڈ کا ‘بچوں کا اعلی ترین ایواڈ ‘ سے نوازا گیا اسی سال یونیورسٹی آف کنگز کالج ہیلی فیکس نے انھیں ‘ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ‘سے نوا زا گیا۔ایرانی ریاضی دان مریم مرزا خانی نے اس برس ریاضی کا اعلیٰ ترین ایوارڈ ‘فیلڈ میڈل ‘ جیتا ہے جو میتھم یٹیکس کی فیلڈ میں نوبل انعام تصور کیا جاتا ہے انھیں پیچیدہ جیومیٹری کے لیے یہ اعزاز دیا گیا ہے۔.2 مراکش کی پارلیمنٹ کی طرف سے ضابطہ تعزیرات کے ایک آرٹیکل کو منسوخ کردیا گیا جس کے تحت جنسی زیادتی کرنے والے مجرم کو متاثرہ لڑکی سے شادی کرنے پر قانونی کارروائی سے تحفظ حاصل ہو جاتا تھا۔.

3 تیونس کے آئین نے خواتین کیحقوق پر مہر ثبت کر دی ہے۔ اسے عرب خطے کا سب سے زیادہ ترقی پسند آئین قرار دیا گیا ہے جس میں مرد اور عورت کو تعصب سے بالاتر ہو کرقانون کی نظر میں ایک جیسیحقوق اور فرائض تقویض کیے گئے ہیں۔6.۔ برطانوی حکومت نے جولائی میں خواتین کے نسوانی اعضاء کی قطع وبرید کیخلاف قوانین مزید سخت کر دیئے۔ اس قانون کا اطلاق اب برطانوی شہریوں کے علاوہ برطانیہ میں رہنے والے دیگر شہریوں پر بھی ہو سکے گا جبکہ ایسے والدین کو سزا ہو سکتی ہے جو اپنی بیٹیوں کے جنسی اعضاء کاٹنے کے عمل کو روکنے میں ناکام ہوں گے۔ برطانیہ میں ہر سال 37 ہزار لڑکیاں ایف جی ایم کا نشانہ بنتی ہیں۔ایران میں خواتین پر تیزاب پھینکنے کے واقعات : اکتوبر کے مہینے میں ایران کے مرکزی شہر اصفہان میں نامعلوم افراد نے 17 خواتین پر تیزاب سے حملہ کیا جن میں سے ایک خاتون جان سے ہاتھ دھو بیٹھی جبکہ دوسری خواتین جھلس کر زخمی ہو گئیں۔

خواتین کو دھمکی آمیز پیغامات موصول ہو رہے ہیں کہ اگر وہ حجاب کا احترام نہیں کرتی ہیں تو ان پر تیزاب سے حملہ کیا جائے گا تاہم ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات کے پس پردہ ایران کے ان انتہا پسند عناصر کا ہاتھ ہے جو خواتین کی آزادی کی شدت سے مخالفت کرتے ہیں۔بات کو مختصر کرتے ہوئے اتنا ہی کہوں گا کہ افسوس کی خواتین انسانی زندگی کو کامیاب بنانے میں انتہائی کردار اداکررہی ہیں۔عورت کے وجود کو تسلیم کئے بغیر انسانی معاشرہ نامکمل ہے پھر بھی دنیا بھر میں خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایاجاتاہے

Doctor Muhammad Raza
Doctor Muhammad Raza

تحریر : ڈاکٹر محمد رضاایڈووکیٹ
چیرمین پاور گروپ آف لائرز
razaadv065@gmail.com.0300.4477436

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Terrorist
Previous Post دہشت گردوں کے ناپاک عزائم
Next Post صحافیوں سے درد مندانہ اپیل
Election Commission

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.