yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

دہشت گردوں کے ناپاک عزائم

Yes 2 Webmaster March 5, 2015March 5, 2015 1 min read
Terrorism Pakistan
Share this:
Terrorism Pakistan
Terrorism Pakistan

تحریر: ثناء ناز۔ رجانہ
میں کس سے کہوں یہاں جو الم گزر رہے ہیں
میرے شہر جل رہے ہیں میرے لوگ مر رہے ہیں
دہشت گرد کون تھے کہاں سے آئے۔ ان کے ناپاک عزائم کیا ہیں وطنِ عزیز میں خوف و ہراس پھیلا کر آخر یہ باور کیا کروانا چاہتے ہیں کیوں۔ یہاں آئے روزکئی چراغ گل کر دیئے جاتے ہیں، کئی ماوؤں کے لال ابدی نیند سلا دیئے جاتے ہیں۔خاندان کے واحد کفیل کو بے وجہ موت کی بے درد بھٹی میں جھونک دیا جاتا ہے۔آزادنہ ملک اورتمام تر اختیارات ہونے کے باوجود کیوں ہماری قوم کو ڈر ڈر کر جینا پڑتا ہے۔ چند مشترک سوالات جو ہر پاکستانی کے ذہن میں اٹھتے بیٹھتے لاشعوری طور پر گردش کرتے ہیں۔خواہ الیکٹرونک میڈیا ہو پرنٹ میڈیا یا پھر شوشل میڈیا ہر جگہ یہء سوالات دیکھنے اور سننے کو ملتے ہیں۔۔

شہر، مارکیٹس، تعلیمی ادارے ،امام بارگاہیں ،مساجد مختصراً دشمن عناصر نے کوئی ایسی جگہ نہیں چھوڑی جہاں یہ جارجانہ عمل نہ دہرایا گیا ہو۔مغربی میڈیا پورے جوش و خروش سے دہشت گردی کے تمام تر واقعات اسلام سے جوڑنے پر مصروف ہے حکومتی اقدامات اب تک عوام کو مکمل طور پرمطمئن کرنے میں ناکام ہے۔قانون نافذ کرنے والے ادارے انفرادی طو ر پر اس مسئلے کے سلجھاؤ پر ہر ممکنہ غور و فکر تو کر رہے ہیں۔ لیکن عدم سیکورٹی اور غلط منصوبہ بندی کے باعث دہشت گردی کے واقعات بتر یج جاری ہیں۔ آپریشن ضرب عضب میں دہشت گرد وں کا جال مٹانے کی خاطر پاک فوج اور دیگر سیکورٹی اہلکار بلا خوف ،بے دریغ جس عزم سے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کر رہے ہیں بلا شبہ پاکستانی عوام ان جوانوں کی شہادت پر فخر کرتے ہوئے دل کی گہرایوں سے انہیں اخراج تحسین پیش کرتی ہے۔۔

موجودہ حالات پر نظر ڈالی جائے تو یہی دیکھنے کو ملتا ہے پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے۔ جو مکڑی کے جالے کی مانندپورے ملک کو اپنے لیپٹ میں لیئے ہوئے ہے۔آئے دن رونما ہونے والے دہشت گردی کے جارجانہ واقعات ملکی سالمیت اور بقا کو دیمک کی طرح چاٹ کر کھو کھلا کر رہے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق اب تک 3500 بے گناہ مسلمان دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔ تمام تر حقائق سے مکمل طور پر آگائی ہونے کے باوجود حکومتی لیڈران آنکھوں پر بے حسی کی سیا ہ پٹی باندھے انا کی جنگ لڑنے میں مصروف رہتے ہیں تو کبھی طا لبان سے مزاکرات کی جھوٹی تسلیاں دیکر عوام کے زخموں پر وقتی طور پر مرہم رکھ دیا جاتا ہے۔حال تو یہ ہے ملک کے بیشتر بااثر طبقات اپنی محفوظ پناہ گاہوں میںپرسکون میٹھی نیند کے مزے لوٹ رہے ہیں۔جبکہ غریب شہر میں خون کی ندیاں بہہ رہی ہیں،گوشت کے لوتھڑے اڑ رہے ہیں۔جب حالات سنگین نتائج کو پہنچتے ہیں تو ہر کوئیہاتھ میں “دہشت گردی سے نجات”کا بورڈ تھامے سڑکوں پر نکل کھڑا ہوتا ہے۔

اس احتجاج کے سلسلے میں وقوع پزیز ہونے والے مثبت نتائج کا تو پتہ نہیں ہاں منفی نتائج کا خمیارہ ضرور غریب عوام کو بھگتنا پڑتا ہے۔ کبھی روڈ بلاک ہونے کی صورت میں تو کبھی دکانوں اور گاڑیوں پر کیئے جانے والیا حتجاجا پتھراؤں کی صورت میں۔سوال مثبت یا منفی نتائج کا نہیں سوال یہ ہے کیا دہشت گردی سے نجات کا نعرہ لگا لینے سے اس مسئلے سے رہائی ممکن ہے۔کیا مذمت کر لینے سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوجائے گا۔سوال یہ ہے دہشت گردی سے نجات کیسے ممکن ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے ماضی کی غلطیاں نہ دہراتے ہوئے معاملے کے بہتر سلجھاؤ کی خاطر سیاسی انتظامی اور عدالتی پالسیز کو نئے سرے سے پلان کیا جائے۔ سیکورٹی سسٹم کو مذید بہتر بنانے کیلئے ترقی یافتہ ممالک متحدہ امارات اور چین کی طرح سخت نظام عائد کیا جائے۔پاکستان میں امن و امان ،عدل و انصاف اور انسانیت کی بحالی کیلئے دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں پوری قوم کو متحد ہوکر لڑنا ہو گا۔۔کیونکہ کوئی ملک چاہئے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو اپنی قوم کے تعاون اور حوصلے کے بغیر کبھی فتح یاب نہیں ہو سکتا۔۔ روز سینہ زنی، روز غم پروری ، روز لاشوں کے پیغام پڑھتے ہوئے، سنتے ہوئے آنکھیں پتھرا گئیں، کان بنجر ہوئے۔

Sana Naz
Sana Naz

تحریر: ثناء ناز (رجانہ)

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Protocols
Previous Post وزیرِاعلی پنجاب 9 سے زائد گاڑیوں کے پروٹوکول میں ووٹ ڈالنے آئے
Next Post فکشن اور تاریخ
Fiction

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.