yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سینیٹ انتخابات : 48 نشستوں کیلئے پولنگ شروع، چار امیدوار بلا مقابلہ منتخب

Yes 2 Webmaster March 5, 2015 1 min read
Polling
Share this:
Polling
Polling

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینٹ کی 52 میں سے 48 نشستوں کیلئے آج ووٹنگ ہو رہی ہے، چار بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں، اس وقت 131 امیدوار میدان میں ہیں۔ ایک ہزار سے زیادہ ایم این ایز اور ایم پی ایز ووٹ ڈالیں گے۔

قومی اسمبلی سے فاٹا کے 12 ارکان اپنے چار سینیٹرز منتخب کریں گے۔ قومی اسمبلی کے ارکان اسلام آباد سے ایک جنرل اور خاتون کی نشست کیلئے دو سینیٹرز منتخب کریں گے، اکثریت کے لحاظ سے مسلم لیگ ن دونوں نشستیں جیت سکتی ہے۔

پنجاب سے سینیٹ کیلئے 11 نشستیں ہیں ، تحریک انصاف کے استعفوں کے باعث 338 ارکان ووٹ ڈالیں گے۔ سات جنرل کیلئے 49 خواتین اور ٹیکنو کریٹ کیلئے 185 ووٹ درکار ہیں۔ مسلم لیگ ن اکثریت کی وجہ سے ساری نشتیں جیت سکتی ہے۔

سندھ اسمبلی سے بھی سینٹ کیلئے گیارہ نشتیں ہیں۔ تحریک انصاف کے چار ارکان کے استعفوں کی وجہ سے 163 ووٹر ہیں ، 4 سینٹرز بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں، یہاں جنرل سیٹ کیلئے 24 ووٹ خواتین اور ٹیکنو کریٹ کیلئے 82 ووٹ چاہیئیں۔ کے پی کے میں صورتحال سب سے زیادہ دلچسپ ہے، یہاں تحریک انصاف میدان میں ہے۔

124 ووٹر اور بارہ سینیٹرز منتخب کریں گے۔ جنرل سیٹ کیلئے 18 ووٹ خواتین اور ٹیکنو کریٹ کیلئے 63 ووٹ درکار ہوں گے جبکہ اسمبلی ایک اقلیتی سینٹر بھی منتخب کرے گی۔ بلوچستان سے اقلیتی سینیٹر سمیت بارہ سینٹرز کا انتخاب ہوگا یہاں کل ووٹ ہیں، 65 جنرل سیٹ کیلئے دس خواتین اور ٹیکنو کریٹ کیلئے 33 ووٹ درکار ہوں گے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Detective
Previous Post ہم بھی جاسوس ہیں
Next Post پارلیمنٹ کو گالیاں دینے والے آج اسی کا حصہ بننے جا رہے ہیں : حمزہ شہباز
Hamza Shahbaz

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.