yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانس میں فائرنگ سے ہلاکتوں کے بعد ملزم کے قبضے سے کوکین اور دوسری جنگ عظیم کی مشین گن برآمدفرانس میں فائرنگ سے ہلاکتوں کے بعد ملزم کے قبضے سے کوکین اور دوسری جنگ عظیم کی مشین گن برآمد
    • فرانس کے علاقے ایولین میں فائرنگ سے ایک ہلاک، پانچ زخمی؛ صدر میکرون نے حملے کو نسل پرستانہ دہشت گردی قرار دیافرانس کے علاقے ایولین میں فائرنگ سے ایک ہلاک، پانچ زخمی؛ صدر میکرون نے حملے کو نسل پرستانہ دہشت گردی قرار دیا
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • چین کی پہلی مکمل اے آئی فلم سنیما میں پیش، ابتدائی ٹکٹ فروخت مایوس کنچین کی پہلی مکمل اے آئی فلم سنیما میں پیش، ابتدائی ٹکٹ فروخت مایوس کن
    • آصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوششآصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوشش
    مقامی خبریں
    • گوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاکگوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاک
    • لاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکملاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکم
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

خیبر پختونخوا کے حالات امریکا اور افغانستان کی وجہ سے خراب ہیں، عمران خان

Yes 2 Webmaster February 25, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

دبئی (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے حالات امریکا اور افغانستان کی وجہ سے خراب ہیں، امریکا کے خطے سے جانے کے بعد حالات بہتر ہوجائیں گے۔

دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےعمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری کرنے کا بہتر وقت ہے، صوبائی سرمایہ کاروں کو ہرقسم کی سہولیات دی جائیں گی، خیبرپختونخوا میں پولیس اور حکومتی اداروں میں بہت کم کرپشن ہے، صوبے کی پولیس ملک بھر میں مثالی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت میں بدعنوان لوگوں کی کوئی جگہ نہیں، جس پر کرپشن کا داغ ہو اسے تحریک انصاف میں شامل نہیں کریں گے۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ دفاعی حکمت عملی سے پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں نہیں جیت سکتی، پاکستانی کھلاڑیوں کو جیت کے لئے اٹیکنگ پوزیشن اختیارکرنا پڑے گی، قومی ٹیم میں پہلے 4 اچھے بلے باز ہوں جس کے بعد اسپیشلسٹ بولرز اور مکمل وکٹ کیپرہونا چاہیے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Faisalabad
Previous Post فیصل آباد: اہلکار گھر میں گھس گئے، خواتین سے بدتمیزی، لوگوں نے پکڑ لیا
Next Post نادانستگی میں غلطی ہوئی، قوم سے معافی مانگتا ہوں، معین خان
Moin Khan

Related Posts

فرانس میں فائرنگ سے ہلاکتوں کے بعد ملزم کے قبضے سے کوکین اور دوسری جنگ عظیم کی مشین گن برآمد

فرانس میں فائرنگ سے ہلاکتوں کے بعد ملزم کے قبضے سے کوکین اور دوسری جنگ عظیم کی مشین گن برآمد

October 23, 2026
فرانس کے علاقے ایولین میں فائرنگ سے ایک ہلاک، پانچ زخمی؛ صدر میکرون نے حملے کو نسل پرستانہ دہشت گردی قرار دیا

فرانس کے علاقے ایولین میں فائرنگ سے ایک ہلاک، پانچ زخمی؛ صدر میکرون نے حملے کو نسل پرستانہ دہشت گردی قرار دیا

October 23, 2026
گوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاک

گوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاک

October 23, 2026
لاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکم

October 23, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.