yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

تئیس مارچ آئو وطن کی تعمیر کریں‎

Yes 1 Webmaster February 23, 2015February 23, 2015 1 min read
23 March Pakistan Day
Share this:
23 March Pakistan Day
23 March Pakistan Day

تحریر: محسن شیخ
ایک وعدے کی پہچان کا دن اور وہ پہچان ہے ایک دھڑکن جو زندہ رکھتی ہیں اس قوم کو ہم اس دھ‌ڑکن کو کہتے ہیں محبت اور یقین کیونکہ یہی محبت بناتی ہیں ہمیں ایک قوم اس لیے پاکستان ہے اب دل جیسا پاکستان ہماری جان میرے دیس کو مالک شاد رکھے ہر مشکل سے آزاد رکھے۔

دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر 23 مارچ کو ہونے والی فوجی پریڈ کی تقریب گزشتہ ساتھ سالوں سے معطل تھی۔ رواں سال 23 مارچ 2015 کو یوم پاکستان کے موقع پر فوجی پریڈ کا انعقاد خوش آئند اقدامات ہیں۔ 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ہماری مسلح بہادر افواج حسب روایت اپنی شجاعت اور دلیری کے بھر پور جوہر دیکھائے گی۔ کہا جارہا ہے کہ 23 مارچ کی فوجی پریڈ کے مہمان خصوصی پاکستان کے دیرینہ دوست چین کے صدر ہونگے۔ ہمارے بہادر سپہ سالار جنرل راحیل شریف وزیراعظم نواز شریف اور دیگر اہم شخصیت کی شرکت متوقع ہیں۔ یوم پاکستان کی شاندار تقریب شکر پڑیاں گرائونڈ اسلام آباد میں ہوگی۔ اس تقریب کی تیاریوں کا آغار ہوچکا ہے۔ 15 فروری سے آرمی کے تازہ دم دستے اس پریڈ کے لیے خصوصی ریہرسل کریں گے۔

یوم پاکستان 23 مارچ کی فوجی پریڈ کا منظر قابل دید روح پرور اور ولولہ انگیز ہوتا ہے۔ دہشت گردی کے عفریت نے گزشتہ ساتھ سالوں سے چھین رکھا تھا۔ مگر اس عوام اور بہادر مسلح افواج کے حوصلے پشت نہیں تھے۔ اس عوام کے حوصلے پشت نہ پہلے کبھی ہوئے اور نہ آئند کبھی ہوسکتے ہیں۔ ابھی حال ہی میں پاکستان نے رعد میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، یہ روشن تابناک اور پر عزم ہونے کی واضح دلیل ہیں۔ رعد میزائل کے کامیاب تجربے نے پاکستان کو دفاعی دوڑ میں صف اول میں کھڑا کردیا ہے۔ یہ اہل وطن کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہیں۔ 1998 ء میں پاکستان نے اپنا پہلا ایٹمی میزائل غوری کا کامیاب تجربہ کرکے دنیا بھر میں عالمی طاقت ہونے کا شرف حاصل کرلیا تھا۔ یہ اٹل حقیقت ہیں کہ دینا کا کوئی ملک اپنی آبادی کے اوپر میزائل تجربات نہیں کرتے کوئی صحرا میں کوئی سمندر میں تو کوئی آبادی سے دور ہدف پر کرتا ہے۔

لیکن پاکستان نے یہ میزائل جہلم سے فائر کیا اور یہ پورے پاکستان کے اوپر سے پرواز کرتا ہوا ٹھیک اپنے نشانے پر لگا۔ میزائل تجریہ کرنے والے ہر ملک کو یہ کھٹکا لگا رہتا ہے کہ کہیں میزائل اپنے ہدف کو پہنچنے سے پہلے راستے میں آبادی پر گر کر قیامت نہ ڈھا دے۔ بھارتی ایٹمی میزائل تجربات کو ہمیشہ مشکوک سمجھا جاتا ہے۔ یہ ہمارے لیے قابل فخر ہیں۔ وطن عزیز کی دفاعی صلاحیت پر کسی کو شکوک نہیں ہونا چاہیے۔ اپریل 1998 کے بعد الحمد اللہ پاکستان نے میزائلوں کا ڈھیڑ لگا رکھا ہے۔ پاکستان نے ہر فاصلے تک مار کرنے والے ہر قسم کے روایتی ہتھیار لے جانے والے میزائلوں پر برتری حاصل کیں ہوئی ہیں۔ رعد میزائل کی خاص خوبی یہ ہے کہ یہ اسٹیلتھ ٹیکنالوجی سے مالا مال اور لیس ہے۔ دشمن کے را ڈار سٹم اسے دیکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ رعد میزائل کی سب سے اہم خوبی ایک یہ بھی ہے کہ یہ اپنے راستے میں آنے والی کسی بھی رکاوٹ کو دیکھ کر اپنا راستہ خود بخود تبدیل کرلیتا ہے۔ اور یہ بغیر آواز کے سفر کرتا ہے یہ زمین سے فضا پانی خشکی ہر ہدف کو با آسانی نشانہ بنا سکتا ہے۔ اور رعد میزائل کا نام قرآن پاک کی سورت رعد کی نسبت سے رکھا گیا ہے۔

آپ کو معلوم ہوگا کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد کی ایک تلوار مبارک کا نام رعد تھا۔ اور دوسری تلوار کا نام ضرب عضب تھا۔ جیسے حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم نے بدر کے میدان میں استعمال کیا تھا۔ اور اب اسی تلوار مبارک کے نام سے شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب جاری ہیں ملک دشمن عناصر کے خلاف اور الحمد اللہ آپریشن ضرب عضب پوری دنیا میں اپنی کامیابی کا لوہا منوا چکا ہے۔ امریکہ چین برطانیہ افغانستان اور بھارت بھی آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کا اعتراف کرچکے ہیں۔ اور پاک مسلح افواج کی پیشہ وارنہ شجاعت کی داد دینے پر مجبور ہیں۔ مادر وطن کے ایٹمی میزائلوں کے نام قران پاک کی نسبت تاريخی جنگی ہیروز کے نام کی نسبت سے رکھے گئے ہیں۔ جس میں سر فہرست غوری ابدالی اور شاہین ہیں۔ اسلام کے جنگی فاتح ہیروز ہماری تاریخ کے روشن درخشاں ہیں۔ ابدالی اور غوری میزائل کے ناموں نے ہی بھارت کے اوسان خطا کیے ہو‏ئے ہیں۔ ان میزائلوں کے نام سے بھارت پر آج تک لرزہ طاری ہے۔

Parade
Parade

ہمارے بہادر سپہ سالار جنرل راحیل شرریف نے اس وقتی فیصلے کو قومی فیصلے میں بدل کر وزیراعظم کے ساتھ مل کر 23 مارچ 2015 کی بے مثال فوجی پریڈ کا احیا کرکے قوم کو ایک اور نیا تازہ جذبہ ولولہ عطا کیا ہے۔ اس قومی پریڈ کے مہمان خصوصی چین کے صدر لی چن پنگ ہونگے۔ یوم پاکستان کے موقع پر چینی صدر کے دورہ پاکستان امریکی صدر کے دورہ بھارت کا ٹھیک جواب ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر سانحہ پشاور کے تمام شہدہ سمیت دہشت گردی کے خلاف لڑتے ہوئے ملکی حفاظت کے خاطر جام شہادت نوش کرنے والے تمام فوجی جوانوں اور سویلین کو خراج عقیدت پیش کیا جائے۔ کیونکہ شہدہ بڑے بلند مرتبے پر فائز ہوتے ہیں۔ شہید کی موت قوم کی حیات ہوتی ہیں۔ شہدہ کے قصے سونے کے قلم اور چاندی کے ورق پر رقم ہوجاتے ہیں۔ شہدہ کے لہو سے زمیں مہکتی ہیں۔ فضائیں رقص کرتی ہیں شہدہ کا لہو رائیگاں نہیں جاتا اور ملت اقوام فخر کرتی ہیں۔ شہید کبھی مرتے نہیں ہمیشہ حیات رہتے ہیں۔ شہید کا جسد خاکی کبھی سڑتا نہیں۔ 23 مارچ یوم پاکستان اب قرض ہے ہم پر اس مٹی کا اس منزل کا اس دھرتی کا آئو عہد کریں تقدیر کریں تدبیر کریں آئو وطن کی تعمیر کریں۔ آ‏ئو اسکو خوشبو کا نگر اخوت محبت اور امن کا گہوارہ بنائیں۔

تحریر: محسن شیخ

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Election Commission
Previous Post آئینی ترمیم کا اطلاق سینیٹ کے ہونیوالے انتخابات پر نہیں ہو گا: الیکشن کمیشن
Next Post شکتی کپور سوشل میڈیا پر اپنی موت کی خبر سے پریشان
Shakti Kapoor

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.